۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
علامہ شبیر حسن میثمی کی عالمی حمایت مظلوم کانفرنس میں شرکت

حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ایرانی سفارتخانے کی جانب سے منعقدہ عظیم الشان عالمی حمایت مظلومین کانفرنس میں شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ایرانی سفارتخانے کی جانب سے منعقدہ عظیم الشان عالمی حمایت مظلومین کانفرنس میں شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق انہوں نے اس موقع پر ایرانی سفیر جناب رضا امیری مقدم اور دیگر سیاسی ، سماجی ، مذہبی اور تنظیمی احباب کی سیکرٹری جنرل سے ملاقاتیں اور گفتگو بھی کی۔

علامہ شبیر حسن میثمی کی عالمی حمایت مظلوم کانفرنس میں شرکت

علامہ شبیر حسن میثمی کی عالمی حمایت مظلوم کانفرنس میں شرکت

تبصرہ ارسال

You are replying to: .