۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
علامہ شبیر حسن میثمی سے اسلامی تحریک پاکستان کراچی ڈویژن کے ذمہ داران کی ملاقات

حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے اسلامی تحریک پاکستان کراچی ڈویژن کے ذمہ داران نے ملاقات کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی مجلس عاملہ کے اراکین اور کراچی ڈویژن کے صدر و جنرل سیکرٹری کی ملاقات ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں مرکزی نائب صدر حسنین مہدی، مولانا جعفر سبحانی، مولانا سجاد حاتمی، مولانا حسن رضا اور برادر موسی رضا شریک تھے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .