۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے صدر تحریک منہاج القرآن کی وفد کے ہمراہ ملاقات

حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی سے زہرا (س) اکیڈمی کراچی میں صدر تحریک منہاج القرآن نے میں وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔‎

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، چیئرمین زہرا (س) اکیڈمی پاکستان و مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی سے زہرا (س) اکیڈمی کراچی میں صدر تحریک منہاج القرآن مسعود احمد عثمانی نے میں وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔‎

رپورٹ کے مطابق چیئرمین زہرا(س) اکیڈمی پاکستان کے ساتھ ملاقات میں صدر تحریک منہاج القرآن مسعود احمد عثمانی، ڈپٹی سیکرٹری تحریک منہاج القرآن زاہد علی راجپوت اور عبدالصمد قاری شامل تھے۔

قابل ذکر ہے کہ اس ملاقات میں دونوں فریقوں کے درمیان مختلف اہم امور پر مفصل گفتگو ہوئی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .