۳ آذر ۱۴۰۳ |۲۱ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 23, 2024
علامہ شبیر حسن میثمی کی "جعفریہ طلباء کنونشن" میں خصوصی شرکت / نو منتخب مرکزی صدر سے حلف لیا

حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی پندرہویں تین روزہ "جعفریہ طلباء کنونشن" کے تیسرے آخری روز میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، پاکستان کے شہر نوابشاہ، سندھ میں 19 نومبر 2023ء مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی پندرہویں تین روزہ "جعفریہ طلباء کنونشن" کے تیسرے اور آخری دن خصوصی شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق جوانان جعفریہ کی جانب سے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے طلباء کی ذمہ داریوں پر اہم خطاب کیا اور نو منتخب مرکزی صدر سال 2024-25ء جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر محمد اکبر سے حلف بھی لیا۔

علامہ شبیر حسن میثمی کی "جعفریہ طلباء کنونشن" میں خصوصی شرکت / نو منتخب مرکزی صدر سے حلف لیا

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .