۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا جامعہ فاطمیہ(س) نواب شاہ کا دورہ

حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے پاکستان کے شہر نواب شاہ میں جامعہ فاطمیہ (س) کا دورہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نواب شاہ پہنچ گئے۔

رپورٹ کے مطابق جامعہ فاطمیہ (س) کے دورہ کے دوران مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ناظر عباس تقوی، صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی، نائب صدر مولانا اسد رضا نعیمی ڈویژنل صدر محترم محمد حسین چانڈیو خان محمد صوبائی معاون جعفریہ یوتھ و دیگر تنظیمی ذمہ داران بھی موجود تھے۔

قابل ذکر ہے کہ علماء کرام نے جامعہ کی ترقی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کیں۔

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا جامعہ فاطمیہ(س) نواب شاہ کا دورہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .