۲۱ آذر ۱۴۰۳ |۹ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 11, 2024
والده سید حسن نصرالله

حوزہ / حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصر اللہ کی والدہ ماجده قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سید حسن نصر اللہ کی والدہ محترمہ "نھدیہ صفی الدین" کافی عرصہ سے بیمار تھیں۔ جس کے نتیجہ میں آج ان کا انتقال ہو گیا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .