جمعرات 10 ستمبر 2026 - 01:09
ویڈیو/ ادارہ تنظیم المکاتب کے تحت جموں وکشمیر میں منعقدہ دینی و تعلیمی کانفرنس میں میناب اسکول کے بچوں کی شہادت کی منظر کشی/ ہر طرف رقت آمیز مناظر

حوزہ/ ادارہ تنظیم المکاتب کے تحت جموں وکشمیر میں ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوانِ دینی و تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس میں علمائے کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شہدائے مقاومت کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا، جبکہ میناب اسکول کے ننھے شہداء کی المناک شہادت کی منظر کشی کی گئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha