-
مقالات و مضامینماہ شعبان المعظم کی مناسبتیں
حوزہ/ ماہ شعبان قمری سال کا آٹھواں مہینہ ہے اور یہ مہینہ رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منسوب ہے۔
-
-
-
مقالات و مضامینشعبان المعظم: رسول اکرم (ص) کا مہینہ اور اس کے مشترکہ اعمال
حوزہ/ ماہ شعبان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مہینہ ہے ، اس ماہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیاروں کی ولادت ہوئی۔
-
مقالات و مضامینعشرہ فجر: اسلامی انقلاب اور عالمی تبدیلیاں
حوزہ/حضرت امام خمینیؒ نے اسی زمانہ میں ان تبدیلیوں پر غائرانہ نظرڈالی اور وہ اس سلسلہ میں فکر مند تھے کہ ایسانہ ہو کہ مشرقی بلاک کا زوال مغربی بلاک کی کامیابی ثابت ہواور مشرقی بلاک کے ممالک بھی…
-
پاکستانجے ایس او سیہون صوبۂ سندھ کا اجلاس
حوزہ/صوبائی آرگنائزر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سندھ برادر محسن علی ساجدی ونگانی نے جے ایس او پاکستان سیہون ڈویژن کے دوسرے ڈویژنل مجلسِ عمومی میں شرکت کی۔
-
گیلریتصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر یوسف آباد کے تعاون سے رحمت اللعالمین کانفرنس کا انعقاد
تصاویر/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر یوسف آباد کے تعاون سے عید مبعث کی مناسبت سے عظیم الشان رحمت العالمین کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں شیعہ سنی علمائے کرام نے شرکت اور اتحاد و وحدت پر زور دیا۔
-
انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر شریعت آباد یوسف ؒ آباد بڈگام کے اشتراک سے رحمت العالمین کانفرنس کا انعقاد؛
ہندوستانبعثتِ پیغمبر؛ انسانی اقدار کا درس، حجت الاسلام سید ہادی موسوی الصفوی
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر شریعت آباد یوسف ؒ آباد بڈگام کے اشتراک سے ایک عظیم الشان رحمت العالمین کانفرنس منعقد ہوئی، جس کی صدارت رئیس انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر حجت الاسلام…
-
ہندوستانوقف ترمیمی بل 2024: جگدمبیکا پال نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو سونپی جے پی سی کی رپورٹ
حوزہ/ جے پی سی نے 29 جنوری کو 655 صفحات والی رپورٹ کو اکثریت کے ساتھ منظوری دی تھی، اس رپورٹ میں بی جے پی اراکین کی طرف سے دیے گئے مشوروں کو شامل کیا گیا جسے اپوزیشن نے غیر آئینی بتایا ہے۔
-
ہندوستاناتراکھنڈ میں نافذ یکساں سول کوڈ کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
حوزہ/ مولانا ارشد مدنی نے اس قانون کو تعصب پرمبنی قرار دیا، مولانا محمود مدنی نے بھی مخالفت کی، کہا: مسلمانوں کو یو سی سی منظور نہیں۔
-
مقالات و مضامینغزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کی شکست کی چار اہم وجوہات
حوزہ/ صہیونیوں کی وحشت کا یہ عالم ہے کہ لبنان اور غزہ کے ساتھ عملی طور جنگ بندی ہونے کے بعد بھی اپنے علاقوں اور گھروں کی جانب واپس جانے سےخوفزدہ ہيں۔ ان کو اپنی حکومت کے وعدوں پر بھی کوئی اعتبار…
-
پاکستانپاکستان؛ پیکا ترمیمی ایکٹ کو مسترد کرتے ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے حکومت کی جانب سے منظور کردہ پیکا ترمیمی ایکٹ پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ترمیمی ایکٹ کو اصلاحی تنقید کا گلا…
-
ہندوستانقرآن کی عظمت، انبیاءؑ محنت اور انسانیت کا وقار بچانے کے لیے امام حُسینؑ نے مدینہ چھوڑ کر مکہ اور کربلا ہجرت کی، مولانا قنبر نقوی
حوزہ/ سرسی میں " سیدِ ابرار نے ترکِ وطن کردیا" کی صدائوں کے ساتھ جلوس سفر امام حسینؑ برآمد ہوا۔
-
ہندوستانامام حسین (ع) نے بقائے اسلام کے لیے مدینہ کو خیر آباد کہہ دیا، مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/تاراگڑھ اجمیر میں امامبارگاہ آل ابو طالب علیہ السّلام میں ٢٨ رجب المرجب امام حسین علیہ السلام کی مدینہ سے مکہ روانگی کی مناسبت سے مجلس و جلوس عزاء کا انعقاد کیا گیا، جلوس سے قبل مجلسِ عزاء…
-
مقالات و مضامینگاندھی جی کا سفاکانہ قتل اور اسکے اسباب و محرکات
حوزہ/ 30 جنوری 1948ء ہندوستان کی تاریخ کے اس سیاہ دن کی یاد دلاتی ہے جب گاندھی جی کو ناتھو رام گوڈسے نے قتل کر دیا ۔عجیب بات ہے 26 جنوری سے 30 جنوری کے درمیان فاصلہ محض 4 دن کا ہے ۔26 جنوری جس…
-
ایرانانجمنِ صاحب الزمان (ع) کے امور مذہبی اور قضاوت کے سربراہ کی انجمن کے طلاب سے ملاقات
حوزہ/رئیس قضاوت و امور مذہبی ادارۂ انجمنِ صاحب الزمان علیہ السّلام حجت الاسلام سید باقر رضوی نے طلاب انجمنِ صاحب الزمان مقیم قم سے ملاقات اور حسینیہ حضرت بقیت اللہ کا دورہ کیا۔
-
جہانسویڈن میں قرآن کو نذرِ آتش کرنے والا سلوان مومیکا فائرنگ میں ہلاک
حوزہ/ سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے متعدد واقعات میں ملوث 38 سلاہ عراقی پناہ گزین سلوان مومیکا فائرنگ کے ایک واقعے میں ہلاک ہو گیا۔
-
جہاننیویارک سینیٹ میں "عالمی یوم حجاب" کے باضابطہ تسلیم کرنے پر امریکی-اسلامی تعلقات کونسل کا خیرمقدم
حوزہ/ امریکی-اسلامی تعلقات کونسل (CAIR) نے نیویارک ریاستی سینیٹ میں ایک نئی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے، جس کے تحت یکم فروری 2025 کو باضابطہ طور پر "عالمی یوم حجاب" تسلیم کیا گیا ہے۔
-
علماء و مراجععشرہ فجر کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینیؒ پر حاضری
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی، حضرت آیت اللہ خامنہای، نے آج صبح عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور بانیٔ اسلامی جمہوریہ ایران کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
جہاناردن کا فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت پر زور
حوزہ/ اردن کے بادشاہ، شاہ عبداللہ دوم نے بدھ کی شب ایک بار پھر فلسطینی عوام کے حق کی بات کرتے ہوئے ان کی اپنی سرزمین پر ایک آزاد ریاست کے قیام کی حمایت پر زور دیا۔
-
جہانعلماء اور قائدین وحدت امت کے ذمہ دار ہیں/ دباؤ میں اضافہ نجات و کشادگی کا پیش خیمہ ہے: آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ عراق کے معروف عالم دین، آیت اللہ سید محمدتقی مدرسی نے یمنی وفد سے ملاقات کے دوران وحدت کی اہمیت اور اس میں علماء و قائدین کے کردار پر زور دیا۔ انہوں نے حضرت امیرالمؤمنین علی (علیہ السلام)…
-
آیت اللہ شب زندہ دار:
ایرانایک طالب علم کی نامناسب بات یا عمل تمام روحانیت کے وقار کو نقصان پہنچاتا ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی اعلی کونسل کے سیکرٹری نے کہا: تمام طلباء کو طالب علمی کے آداب کا خیال رکھنا چاہیے لیکن جو شخص یہ روحانی لباس پہنتا ہے اسے اور زیادہ محتاط رہنا چاہیے۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۱۱۱؛
مذہبیعطر قرآن | گناہ کا اثر صرف گناہ کرنے والے پر پڑتا ہے
حوزہ/ یہ آیت انسان کو گناہ سے بچنے کی تلقین کرتی ہے اور اس بات کی یاد دہانی کراتی ہے کہ ہر شخص اپنے اعمال کا ذمہ دار ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا علم رکھتا ہے اور اس کے فیصلے میں حکمت ہوتی ہے، اس…
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا جیلیٹین سے بنی اشیاء کھائی جا سکتی ہیں؟
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے "کیا جیلیٹین سے بنی اشیاء کھائی جا سکتی ہیں؟" استفتاء کا جواب دیا ہے، جو احکام شرعی میں دلچسپی رکھنے والوں کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۲۹؍رجب المرجب ۱۴۴۶-۳۰؍جنوری۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:جمعرات:۲۹؍رجب المرجب ۱۴۴۶-۳۰؍جنوری۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | دو افراد کی سرگوشی ایک مصیبت
حوزه/ امام موسی کاظم عليه السلام نے ایک روایت میں کسی اجتماعی محفل میں دو افراد کے سرگوشی کرنے کو ایک مصیبت قرار دیا ہے۔