-
-
-
ہندوستانایران کو فلسطینیوں کی حمایت پر ہندوستان میں بین الاقوامی امن ایوارڈ
حوزہ/ ایران کو 25 جنوری 2025 کو ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران فلسطینی عوام کی حمایت اور امن کی کوششوں کے اعتراف میں بین الاقوامی امن ایوارڈ سے نوازا گیا۔
-
جہانفلسطینی تارکین وطن کی فاتحانہ واپسی / جنگ میں کامیابی کسے حاصل ہوئی، نیتن یاہو یا پھر حماس؟
حوزہ/ شمالی غزہ کی جانب فلسطینی تارکین وطن کی واپسی کا عمل اس قدر بھرپور انداز کے ساتھ انجام پا رہا ہے کہ خود صیہونی ذرائع ابلاغ بھی اس کی تصاویر کو نشر کرنے اور جنگ میں حماس کی حتمی کامیابی…
-
مقالات و مضامینحضرت زینب کا اطمینان نفس اور استقامت
حوزہ/ خاندان عصمت و طہارت میں یوں تو ہر ذات کمالات و فضائل کا محور و مرکز رہی ہے مگر خانہ علی و فاطمہ (ع) میں ایک ذات ایسی بھی ہے جو باپ کی زینت ہے تو ماں کے لیے سیرت فاطمی کا حقیقی ائینہ روئے…
-
جہانایرانی وزیر خارجہ کی حماس کے رہنماؤں سے ملاقات / مختلف امور پر تبادلۂ خیال
حوزہ/ جمہوریہ اسلامی ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ قطر میں حماس کونسل کے سربراہ محمد اسماعیل درویش اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایراناسلامی جمہوریہ ایران میں دس روزہ فجر تقریبات کا آغاز
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران میں دس روزہ فجر تقاریب کا آغاز ہو گیا ہے۔ ان تقاریب کا اہتمام اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی کی وطن واپسی اوراسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ…
-
جہاناسلامی جمہوریہ ایران کا قیام تاریخِ بشریت اور عوامی تحریکوں میں ایک نیا باب ہے: امام جمعہ نجف
حوزہ/ نجف اشرف کے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس کے قیام کو تاریخ بشریت اور عوامی تحریکوں میں ایک نیا باب…
-
خواتین و اطفالبچوں کو مطالعہ کا عادی بنائیں
حوزہ/ دور جدید میں ٹی وی، انٹرنیٹ، موبائل اور گیمز کی بھر مار کی وجہ سے بچوں کو مطالعے کی طرف راغب کرنا نہایت کٹھن ہوگیا ہے۔ اس کے ساتھ بچوں میں مختلف نفسیاتی مسائل بھی بڑھتے جارہے ہیں۔ اس کے…
-
ہندوستانجموں میں شہید مطہری فکری ثقافتی مرکز کے زیر اہتمام "اہل بیت (ع) تعلیمی و تربیتی ورکشاپ" کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
حوزہ/ شہید مطہری فکری ثقافتی مرکز کشمیر کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی "اہل بیت علیہم السلام تعلیمی و تربیتی ورکشاپ" اپنی کامیابیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔
-
جہانشہداء کے خون سے روشن ہونے والا راستہ ہی کامیابی کا راستہ ہے: تحریک جہاد اسلامی
حوزہ/ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے حماس کے متعدد عسکری کمانڈروں، خصوصاً القسام بریگیڈز کے سربراہ شہید محمد الضیف (ابوخالد) کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ شہداء کے خون سے…
-
گیلریتصاویر/ جموں میں شہید مطہری فکری ثقافتی مرکز کے زیر اہتمام "اہل بیت (ع) تعلیمی و تربیتی ورکشاپ" کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
حوزہ/ شہید مطہری فکری ثقافتی مرکز کشمیر کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی "اہل بیت علیہم السلام تعلیمی و تربیتی ورکشاپ" اپنی کامیابیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔
-
جہانحزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے مشیر کی صہیونی جارحیت اور عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی تنقید
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کے سیاسی مشیر حسین الموسوی نے صہیونی ریاست کی جانب سے لبنان اور فلسطین میں نہتے شہریوں کے قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مقالات و مضامینسیرتِ حضرت زینب (س) انسانیت کا درمان
حوزه/ تاریخ کے صفحات میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا ان ہستیوں میں سے ہیں کہ جنہوں نے سورج کی مانند طلوع کیا اور اس کی روشنی نے مکمل انسانیت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ یہ خداوند متعال کا خاص لطف…
-
پاکستانحضرت زینب (س) کی سیرت، دورِ حاضر کی خواتین کے لیے عملی نمونہ، مولانا سید عمار حیدر زیدی
حوزہ/ امامت کا دفاع جناب زینب سلام اللہ علیہا کی لازوال قربانی ہے کربلا کے بعد یزید چاہتا تھا کہ ظلم کی یہ داستان دب جائے اور امامت کا چراغ بجھ جائے، مگر حضرت زینبؑ نے اپنے جرات مندانہ خطبے کے…
-
جہانخواتین علم و دانش کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں: سید صدرالدین قبانچی
حوزہ/ نجف اشرف کے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے خواتین کے علمی و تعلیمی کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نہ صرف خاندان بلکہ پورے معاشرے میں علم و دانش کے…
-
گیلریتصاویر/ جلاوطنی کے بعد امام خمینی (رح) کی اپنے وطن ایران واپسی کی تصاویر
حوزہ/ حضرت امام خمینی (رح) کی ملک واپسی کی تصاویر، جو ۱۲ بہمن کو تہران میں ان کے استقبال کے موقع پر لی گئیں۔ اس دن کو ایران کے سرکاری کیلنڈر میں "عشرہ فجر کے آغاز" کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
-
-
-
حجت الاسلام والمسلمین رمضانی:
ایرانمیڈیا؛ اسلام اور معارفِ اہل بیت (ع) کو پھیلانے کا بہترین ذریعہ ہے
حوزہ/ مجمع جهانی اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل نے کہا: آج کے دور میں ہمیں میڈیا جہاد کرنا چاہیے اور میڈیا کے ذریعہ دنیا بھر میں خالص اسلام کو متعارف کروانا چاہیے۔ بلاشبہ اگر خالص اسلام کو بین الاقوامی…
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
ایرانمایوسی کو امید میں بدل کر معاشرے کو روشن مستقبل کی طرف رہنمائی کریں
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے کہا: شیعہ تاریخ کے تمام مشکلات اور چیلنجز کے باوجود میدان میں مضبوطی کے ساتھ موجود رہا ہے۔ طلباء کو بھی چاہیے کہ مایوسی کو امید میں بدل کر معاشرے…
-
آیت اللہ محسن اراکی:
ایرانمصنوعی ذہانت (AI) علم اور طاقت میں اضافہ کا باعث ہے / اطاعت سے مراد ظلم نہیں ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی اعلی کونسل کے رکن نے کہا: مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) علم اور طاقت میں اضافہ کا باعث ہے۔ یہ ٹیکنالوجی فقہی اور قانونی مسائل پر بحث کے لیے بنیاد فراہم کرتی ہے۔ اگر…
-
-
علامہ عارف حسین واحدی:
پاکستانفرقہ واریت اور فتنہ تکفیر امت کو کمزور کرنے کا سبب ہے، اسی سے دہشتگردی جنم لیتی ہے اور ملکی سالمیت کو بھی اس سے خطرہ ہے
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے وزیراعلی خیبر پختونخواہ جناب علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں کے پی کے ہاؤس میں فرقہ واریت اور دہشتگردی کے موضوع پر ملی…
-
-
ایراندشمن کو شیعہ و سنی اختلافات سے فائدہ اٹھانے نہ دیں: اہلسنت عالم
حوزہ/ امام جمعہ شہر بانہ، مولوی عبدالرحمن خدائی نے کہا کہ شیعہ اور سنی ایک منظم اور متحد امت ہیں، اور ان کے درمیان اختلافِ رائے ایک فطری امر ہے، لیکن ہمیں دشمنوں کو اس اختلافِ رائے کو اپنے مفاد…
-
مذہبیاحکام شرعی | اولاد کا اپنے والدین سے جھگڑنا اور بحث کرنا!
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "اولاد کا اپنے والدین سے جھگڑنا اور بحث کرنا!" کے موضوع پر ایک استفتاء کا جواب دیا ہے
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۱؍شعبان المعظم ۱۴۴۶-۳۱؍جنوری۲۰۲۵
حوزہ/تقویم حوزه:جمعہ:۱؍شعبان المعظم ۱۴۴۶-۳۱؍جنوری۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کی شفاعت کا باعث عمل
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں ماہِ شعبان کے روزے کو اپنی شفاعت کا باعث قرار دیا ہے۔