-
-
-
پاکستاناہل تشیع کو نصاب تعلیم کے متعلقہ اداروں میں برابری کی نمائندگی دی جائے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ اہل تشیع کی مسلسل نظراندازی، آئین پاکستان بنیادی شہری حقوق اور ملی وحدت کے منافی ہے۔ پاکستان میں بسنے والے تقریباً سات کروڑ اہل تشیع شہری اس وقت مختلف ریاستی…
-
پاکستانفلسطین کی حمایت اب ایک سوچ بن گئی ہے، اس سوچ کو شکست نہیں دی جاسکتی، منعم ظفر
حوزہ/ امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ آج وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے حکمرانوں سے بھی کہیں کہ وہ اپنی خاموشی توڑیں، اسرائیل کے خلاف سفارتی اور عسکری محاذ پر کارروائی کریں اور فلسطینی عوام کو ان کا…
-
پاکستانایم ڈبلیو ایم پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن کی دعوتی مہم کا آغاز
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن بعنوان بقیتہ اللہ مرکزی تنظیمی و تربیتی کنونشن کی دعوتی مہم آغاز ہو گیا ہے۔
-
مذہبیکتاب " تذکرہ علامہ میر حامد حسین" ڈاکٹر سید شہوار حسین کا یادگار علمی کارنامہ
حوزہ/سید المتکلمین، فخر المحدثین، افتخارِ تشیع، علامہ میر حامد حسین کنتوری کا تعلق ہندوستان کے اس جلیل القدر خانوادہ سے تھا جو علم ومعرفت، عبادت وریاضت، طہارت ونفاست، زہد وتقویٰ میں ممتاز حیثیت…
-
مولانا مجتبٰی علی خان ادیب الہندی طاب ثراہ کی پچیسویں برسی پر مجلسِ ترحیم کا انعقاد:
ہندوستانمظلومیت حامی پیدا کرتی ہے: مولانا سید ندیم اصغر رضوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مجتبٰی علی خان ادیب الہندی طاب ثراہ کی پچیسویں برسی پر کالا امام باڑہ پیر بخارہ میں مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی، جس میں مؤمنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
مقالات و مضامینوقف ترمیمی بل: ہندوستان کے مسلمانوں کی مذہبی خودمختاری پر حملہ!
حوزہ/ہندوستان کے مسلمانوں کو ایک بار پھر ایک ایسے قانون کا سامنا ہے جو نہ صرف ان کی مذہبی شناخت کو مجروح کرتا ہے، بلکہ ان کی مذہبی خودمختاری اور وقار کو بھی داؤ پر لگا دیتا ہے۔ وقف ترمیمی بل…
-
ایم ڈبلیو ایم قم کے زیرِ اہتمام جہادِ تبیین کی نویں نشست؛
ایرانیمن 100 سال تک استعماری قوتوں کے ساتھ لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ڈاکٹر سلیم المنتصر یمنی
حوزہ/مشرق وسطیٰ اور عالمی حالات سے آگاہی کے لیے مجلسِ وحدت مسلمین قم کی طرف سے بروز جمعہ دار القرآن علامہ طباطبائی میں ایک علمی نشست منعقد ہوئی۔
-
ہندوستانجنت البقیع کی مظلومیت مسلسل بیان ہونی چاہیے: مولانا سید روح ظفر رضوی
حوزہ/ممبئی؛ خوجہ شیعہ اثناء عشری جامع مسجد پالا گلی میں 11 اپریل 2025 کو نمازِ جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید روح ظفر رضوی صاحب قبلہ کی اقتدا میں ادا کی گئی، خطبۂ نمازِ جمعہ میں جنت البقیع…
-
ایراندعا اور صدقہ انسان کی تقدیر بدل سکتے ہیں: امام جمعہ خمین
حوزہ/ حجۃ الاسلام میر صادقی نے کہا ہے کہ دعا، صدقہ اور نماز جیسے اعمال انسان کی تقدیر میں تبدیلی لا سکتے ہیں، جو کچھ شبِ قدر یا روح پھونکے جانے کے وقت انسان کے لیے مقدر ہوتا ہے، وہ بعض اعمال…
-
جہانغزہ میں بچے بھوکے سونے پر مجبور: اقوام متحدہ
حوزہ/ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی UNRWA نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی محاصرے کے باعث غزہ میں بھکمری تیزی سے پھیل رہی ہے اور نوزاد بچوں اور کم سن بچوں کو بھوکے سونا پڑ رہا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رضا خدری:
ایرانرہبر معظم انقلاب کی مدبرانہ حکمت عملی نے امریکہ کو مذاکراتی بند گلی میں پہنچا دیا
حوزہ/ حجت الاسلام رضا خدری نے کہا: جمہوریہ اسلامی ایران، رہبر معظم انقلاب کی بصیرت اور حکمت عملی سے ہمیشہ عزت، اقتدار اور قومی مفادات کے تحفظ پر زور دیتا رہا ہے۔
-
ہندوستاناولاد کی تعلیم و تربیت؛ والدین پر فرض، مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/امام جمعہ تاراگڑھ اجمیر نے خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے والدین کے اولاد پر اور اولاد کے والدین پر حقوق بیان کرتے ہوئے کہا کہ اولاد کی تعلیم و تربیت؛ والدین پر فرض ہے۔
-
حجت الاسلام سید حسین حسینی:
ایرانعالمی برادری غزہ میں انسانی المیے کو روکنے کے لیے اقدام کرے
حوزہ/ حجت الاسلام سید حسین حسینی نے کہا: بین الاقوامی مذاکرات میں جمہوریہ اسلامی ایران کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور نہ آئے گی، ہم ہمیشہ اپنی اصولی پالیسیوں پر قائم رہے ہیں۔
-
امام جمعہ دماوند:
ایرانفلسطینی مظلوموں کی حمایت شرعی فریضہ کے ساتھ انسانی ذمہ داری بھی ہے
حوزہ/ حجتالاسلام کاظم فتاح دماوندی نے کہا: رہبر معظم کی اطاعت گزشتہ 46 برسوں میں ہماری کامیابیوں کا راز رہی ہے۔
-
ایرانمذاکرات کا مقصد عوامی مشکلات کا حل اور پابندیاں ختم ہونا چاہیے؛ امام جمعہ ہمدان
حوزہ/ امام جمعہ ہمدان حجت الاسلام و المسلمین حبیب اللہ شعبانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مذاکرات صرف بات چیت کے لیے نہیں بلکہ عوامی مفاد اور اقتصادی مسائل کے حل کے لیے کرتا ہے۔ ان کا کہنا…
-
مذہبیشرعی احکام | رکوع اور سجدے کے ذکر کو جابجا پڑھنے کا حکم
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے رکوع اور سجدے کے ذکر کو جا بجا پڑھنے کے متعلق اپنی نظر بیان کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۱۳؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱۲؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:سنیچر:۱۳؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱۲؍اپریل۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | مسواک کرنے کی اہمیت
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مسواک کرنے کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔