-
ایرانمؤسسہ نہضت الانتظار قم میں مجلسِ عزا، پینل ڈسکشن اور باہمی تعاون کے سلسلے میں نشست کا انعقاد
حوزہ/مؤسسہ نہضت الانتظار قم المقدسہ میں پاکستان سے تشریف لائے ہوئے سابقین و حاضرینِ امامیہ، جید علمائے کرام اور مختلف علمی و دینی شخصیات کی موجودگی میں ایک باوقار اور بامقصد نشست کا انعقاد کیا…
-
ایرانانجمنِ طلابِ کھرمنگ قم کی علمائے نجف کے ساتھ نشست
حوزہ/انجمنِ طلابِ کھرمنگ کی کابینہ اور نظارت نے حوزہ علمیہ نجف اشرف سے تشریف لائے ہوئے کھرمنگ کے علمائے اکرام کے ساتھ دفترِ انجمنِ کھرمنگ قم میں ایک صمیمی نشست کا اہتمام کیا۔
-
پاکستانایران نے پابندیوں کے باوجود، فکری استقامت کے ذریعے جنگ کے بہت سے اصول بدل دئیے، حجت الاسلام توحیدی
حوزہ/ایران-امریکہ جنگ اور عالمی فکری نظام کے عنوان پر حوزہ علمیہ جامعہ النجف سکردو پاکستان میں نشست منعقد ہوئی؛ نشست سے حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد علی ایڈووکیٹ نے خطاب کیا۔
-
حالیہ علاقائی صورتحال پر ایک فکر انگیز تحریر؛
مقالات و مضامینامریکی اڈے؛ کیا مسلم ممالک اپنی سالمیت خود بیچ رہے ہیں؟، کیا اب بھی سبق سیکھنے کا وقت نہیں آیا؟
حوزہ / کتنی افسوس کی بات ہے کہ دنیا میں مسلمانوں کی آبادی ڈھائی ارب ہے، 57 اسلامی ممالک ہیں، مگر صد افسوس کہ 34 کروڑ والا ملک امریکہ 21 لاکھ فوج کے ذریعے پورے 57 مسلم ممالک پر اپنی اجارہ داری…
-
ہندوستانہندو رہنما سوامی سارنگ کا رہبر معظم کے نام تعزیتی خط؛ رہبر شہید کو انسانیت، حق اور استقامت کی علامت قرار دیا
حوزہ/ ہندوستان کے معروف ہندو رہنما، گلوبل پیس فاؤنڈیشن (SSSGPF) کے بانی، شری سوامی سارنگ نے شہید رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای کی شہادت پر رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبیٰ…
-
مقالات و مضامیناہل بیت (ع) سے محبت محض ایک قلبی احساس و جذباتی وابستگی یا شرعی حکم!؟
حوزہ / شیعہ فقہ میں تولیٰ اور تبریٰ صرف اخلاقی سفارش نہیں بلکہ نماز اور روزے کی طرح ایک شرعی فریضہ ہے۔
-
ملائیشیا کے وزیراعظم، انور ابراہیم:
جہانملائیشیا سے اسرائیلی شہری فوری طور پر ملک بدر کیے جائیں گے
حوزہ / ملائیشیا کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ اگر ملائیشیا میں کہیں بھی اسرائیلی شہریوں کی شناخت ہو جاتی ہے تو ہمارے اسرائیلی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ سے انہیں فوری طور پر ملائیشیا سے…
-
ایراناربعین 2026 مزاحمتی تہذیب کے فروغ اور بیداری کا عظیم مظہر ہے: محترمہ طاہرہ ماہ روزاد
حوزہ/ جامعۃ الزہرا(س) کی استاد اور محققہ طاہرہ ماہ روزادہ نے کہا ہے کہ اربعین کو صرف ایک مذہبی اجتماع نہیں بلکہ اسلامی تہذیب، امتِ واحدہ اور مزاحمتی فکر کے عالمی مظہر کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔…
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمی جوادی آملی کا دشمن کی مسلسل سازشوں سے خبردار، امام خمینی (رہ) کا گورباچوف کے نام خط ایران کے فکری و تمدنی تعامل کا نمونہ قرار
حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمن کی دشمنی کبھی ختم نہیں ہوئی اور نہ ہی آئندہ ختم ہوگی، لہٰذا امت مسلمہ کو ہمیشہ بیدار، باخبر اور متحد رہنا ہو گا۔
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی جانب سے رہبر شہید کی یاد میں مجلس عزاء، رہبرِ انقلاب کی مکمل حمایت کا اعلان
حوزہ/ قم میں آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی جانب سے قائدِ شہید امت حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہایؒ کی یاد میں منعقدہ مجلسِ عزا سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ سید احمد حسینی خراسانی نے کہا کہ…
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
پاکستانشہید رہبر امت (رہ) کی قربانی نے امت مسلمہ کو نئی بیداری عطا کی / عزاداریِ امام حسین (ع) پر کوئی قدغن قبول نہیں
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے خطبہ جمعہ کے دوران کہا: تاریخ کو دلائل اور احترام کے ساتھ بیان کرنا ضروری ہے تاکہ نئی نسل حقیقت سے آگاہ ہو۔ اہل بیت علیہم السلام کی مظلومیت اور کربلا کے حقائق کو…
-
مقالات و مضامینکربلا کی سفیر بی بیؑ/کارِ زینبی: خونِ شہادت سے شعورِ امت تک
حوزہ/اگر دسویں محرم 61 ہجری کو امام حسین اور ان کے وفادار ساتھیوں نے اپنے خون سے حق کی بقا کی بنیاد رکھی، تو ماہِ صفر میں اسی خون کی حرمت، اسی قربانی کے مقصد اور اسی تحریک کی آفاقی معنویت کو…
-
ہندوستانحجت الاسلام ناظر مہدی محمدی لیفٹیننٹ گورنر کی مشاورتی کونسل کے رکن نامزد/خطہ لداخ کے لیے اہم پیشرفت
حوزہ/جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے صدر مرکز کے زیرِ انتظام خطۂ لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر کی مشاورتی کونسل کے رکن نامزد ہو گئے ہیں۔اس موقع پر مرکزی امام جمعہ کرگل نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں…
-
حوزہ علمیہ کے تعلیمی امور کے سرپرست:
ایرانحوزہ علمیہ میں داخلہ یعنی دین اور عوام کی مخلصانہ خدمت
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین ابوالقاسم مقیمی حاجی نے کہا: حوزہ علمیہ میں داخلہ لینا محض ایک تعلیمی انتخاب نہیں بلکہ دینِ اسلام، اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات اور عوام کی خدمت کے لیے ایک مقدس…
-
پاکستانجامعۃ الرشید اور الغزالی یونیورسٹی کراچی میں اتحادِ امت کا خوبصورت مظاہرہ
حوزہ / تمام مکاتبِ فکر کے علماء نے ایک صف میں باجماعت نماز ادا کی، علامہ عارف حسین واحدی سمیت ممتاز دینی شخصیات نے شرکت کی۔
-
مذہبیحدیث روز | حقیقی منتظر امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خصوصیات
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے حقیقی منتظرین کی اہم ترین صفات کو بیان فرمایا ہے۔