حرم حضرت معصومہ قم
-
قیامت کے دن سبھی حضرت فاطمہ(س) کی شفاعت کی تمنا کریں گے، استاد میر باقری
حوزه/ استاد میر باقری نے کہا کہ روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا قیامت کے دن شفاعت کرنے لگیں گی اور اگر کسی نے دنیا میں اہل بیت علیہم السلام کی محبت میں کسی کو ایک گھونٹ پانی بھی پلایا ہوگا تو آپ ان کی بھی شفاعت کریں گی اور ایک ایسا منظر ہوگا جہاں پر ہر کوئی اس بات کی آرزو اور تمنا کرتا دکھائی دے گا کہ اے کاش ہم بھی فاطمی ہوتے۔
-
حقیقی اور واقعی علم ہمیں جہنم کی آگ سے بچاتا ہے، حجۃ الاسلام فرحزاد
حوزہ/استاد فرحزاد نے کہا کہ علم الہی کے علاوہ دنیوی علوم کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی، حقیقی اور واقعی علم ہمیں جہنم کی آگ سے بچاتا ہے اور ہماری نجات کا ضامن بن جاتا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین علی نظری منفرد:
دعا صرف ہمارے مسائل کو حل کرنے کا نہیں، بلکہ خدا سے گفتگو کا بہانہ ہو
حوزہ/ نظری منفرد: دعا اور خدا کے ساتھ رابطہ اضطراب اور افسردگی کو دور کرتا ہے جس سے انسان آج دست بہ گریبان ہے۔
-
آخرت میں کامیابی اہل بیت (ع) سے جدا نہ ہونے کی صورت میں ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین مؤمنی
حوزه/استاد حوزه علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام رضا(ع) ہمیں حضرت معصومہ(س)کے حرم میں خدا سے عاقبت بخیری مانگنے کا درس دیتے ہیں،کہا کہ امام رضا(ع)کریمۂ اہل بیت کے زیارت نامے میں عاقبت بخیری کی تفسیر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ہم خدا سے مانگیں کہ وہ ہمیں اہل بیت(ع) کی فراہم شدہ ولایت کی نعمت اور محبت سے محروم نہ کرے اور ہمیشہ اہل بیت(ع)کی زیارت اور ان سے وابستہ رکھے۔
-
انسانی معاشرے کی تنزلی کے علل و اسباب، حجۃ الاسلام استاد مؤمنی
حوزہ/ خطیبِ حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س)نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام زمانہ(ع)سے متعلق غفلت،معاشرے کو نقصان پہنچانے اور مشکلات سے دوچار کرنے کا باعث ہے۔
-
عاشورا کے پس پردہ حقائق سے امام حسین (ع) آگاہ تھے، استاد میر باقری
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ قم نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ خدا سچے مومنوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا اور بہت ساری آزمائشیں، اچھے اور برے لوگوں کے مابین فرق کے لئے ہوتی ہیں،مزید کہا کہ خدا قرآن میں فرماتا ہے کہ دنیا میں رونما ہونے والے واقعات کے پس پردہ خدا ہے اور خدا جانتا ہے کہ کافروں کو کب تک مہلت دی جائے اور یہ ایک تدبیر ہے جسے خدا نے کافروں کے لئے وضع کیا ہے۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ(س)کےجوار میں مدفون امام زادوں کا تعارف
حوزہ/حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س)کی تعمیر پہلی مرتبہ امام جواد(ع)کی بیٹی زینب بی بی کے حکم سے ہوئی اور حضرت فاطمہ معصومہ(س)کے جوار میں امام محمد تقی علیہ السلام کی دو بیٹیاں اور پانچ دیگر سیدانیاں جن کا تعلق آپ سے بے،دفن ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی:
اسلام میں کثرت عمل نہیں بلکہ معیاری عمل شرط ہے
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ احمد بن ہلال نے 51مرتبہ حج بجا لایا،عمر کے آخر میں منحرف ہوا اور امام معصوم کی لعنت کا مستحق قرار پایا،کہا کہ خداوند متعال سورہ مبارکہ ملک میں فرماتا ہے کہ ہمیں عمل صالح چاہئے نہ کہ کثرت عمل،لہذا ضروری ہے کہ ہمارا ہر فعل خدا کے لئے ہونا چاہئے۔
-
حرم حضرت معصومہ قمؑ فیض الہیٰ کے حصول کا سریع ذریعہ ہے، محترمہ سیدہ عظمیٰ تقوی
حوزہ/ بی بی سلام اللہ علیہا غیر معصوم ہوتے ہوئے بھی عصمت و طہارت کی اس منزل پر فائز ہو چکی تھیں کہ معصوم امامؑ نے انہیں معصومہ کا لقب عطا کیا۔
-
یکم ذی قعدہ سے 11ذی قعدہ عشرہ کرامت:
حرم حضرت معصومہ (س) وعدہ گاہِ زیارتِ امام زمان (عج)، حجۃ الاسلام و المسلمین مؤمنی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ قم نے کہا کہ امام زمان(عج)کے ظہور کے ساتھ شیعہ اپنے درد اور رنج کو بھول جائیں گے، حرم حضرت معصومہ(س) امام زمان(عج)کی زیارت کے لئے وعدہ گاہ ہے اور حرم حضرت معصومہ (س) امام زمان(عج)کی زیارت سے مشرف ہونے والے بہت سے علماء کی وعدہ گاہ تھا۔
-
کریمہ اہل بیت سلام اللہ علیہا
حوزہ/ امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: "ہم اہل بیت(ع) کا ایک حرم ہے اور وہ قم ہے ہماری اولاد میں سے ایک خاتون یہاں دفن ہوگی جس کا نام فاطمہ ہوگا جو اس کی زیارت کرے گا اس کے لئے جنت واجب ہے"۔
-
مؤمن اپنے شکم کا اسیر نہیں ہوتا ہے، حجۃ الاسلام حسینی قمی
حوزہ/ استاد حوزہ علیمہ قم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مؤمن وہ ہے جو اپنےخانوادےکی خواہش کے مطابق کھاناکھائے،پیغمبر اکرم(ص)کی زندگی میں ہمیں ملتا ہے کہ آنحضرت نے اپنی مشترکہ زندگی کے دوران ایک بار بھی کھانے کی خواہش ظاہر نہیں کی،اپنی خواہشات کو اپنے خانوادے پر تحمیل نہیں کیا اور جو کچھ کھانے پینےکی اشیاء تیارہوتی تھی اسی کو تناول فرماتےتھے۔
-
خطیب حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س):
دنیاوی مصائب مؤمن کے لئے نعمت و توبہ کرنے والا محبوب خدا ہے
حوزہ/خطیب حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س) نے کہا کہ خدا کے نزدیک اس چیز سے زیادہ محبوب کچھ نہیں ہے کہ انسان معصیت کار بارگاہ الٰہی میں پناہ لے اور اپنی معصیت اور غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے توبہ کرے۔
-
خدام زائرین پاکستان کی صدر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم سے ملاقات:
پاکستان کے زائرین کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون سے دریغ نہیں کروں گا، حجۃ الاسلام ڈاکٹر ظفر نقوی
حوزہ/ قم المقدسہ میں خدام زائرین پاکستان کے اعلی سطحی وفد کی دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم کے مسؤلین سے ملاقات، زائرین کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شہید راہ اسلام ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی حرم حضرت معصومہ قم میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
حوزہ/ شعبہ خدمت زائرین دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کی جانب سے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی چھبیسویں برسی حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
-
عالمی میڈیا اسلام اور ایران کے بارے میں جو کچھ بیان کرتا ہے وہ حقیقت سے بہت دور ہے، کولمبیا کی نو مسلم خاتون
حوزہ/ کولمبیا کی اسلام قبول کرنے والی خاتون نے حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س) قم میں کلمہ شہادتیں زبان پر جاری کرتے ہوئے مذہب تشیع کو قبول کیا اور کہا کہ بین الاقوامی میڈیا اسلام اور ایران خصوصاً مذہب تشیع کے بارے میں جو کچھ بیان کرتا ہے وہ حقیقت سے بہت دور ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ قم میں ایام فاطمیہ اور آیت اللہ محمد یزدی کے چہلم کی مجلس کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں ایرانی عدلیہ کے سابق چیف جسٹس اور خبرگان کونسل کے سربراہ مرحوم آیت اللہ محمد یزدی کے چہلم کی مناسبت سے مجلس منعقد ہوئی جس میں علماء و طلاب کے علاوہ دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔
-
قم المقدس، حرم حضرت معصومہ (س) میں شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی اور ان کے رفقاء باوفا کو خراج عقیدت
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ قم شعبہ خدمت زائرین کی جانب سے مجالس ایام فاطمیہ کی سترہویں مجلس اور شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی و رفقاء باوفا کی برسی کا انعقاد کیا گیا۔
-
حوزہ نیوز اور مدرسۂ بنت الهدیٰ کی مشترکہ کاوشوں سے حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی شہادت کے موقع پر علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/فاطمۂ معصومہ(س) کی زندگی کا ہر پہلو تاریخ میں جتنی بھی خواتین آئیں گی انکے لیے نمونہ اور آئیڈیل ہے اور آپ کی زندگی سے بہت کچھ سیکھا جاسکتا ہے۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کا حرم تمام جہان کے لیے پناہ گاہ ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین فرحزاد
حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے اپنے بیان میں کہا کہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی شفاعت سے ہم بہشت میں داخل ہوں گے۔ اس بارگاہ سے دنیاوی حاجات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ محبان اہل بیت علیہم السلام کو حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت اور توسل سے غافل نہیں رہنا چاہیے کیونکہ خدا کے نزدیک ان کا مقام بہت بلند ہے۔
-
قصاص کا حکم انسانی وقار کو برقرار رکھنے کے لئے قرآن کا واضح اصول ہے، استاد رفیعی
حوزہ / المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے استاد حجت الاسلام رفیعی نے قصاص کے حکم کو قرآن کے صریح اصولوں میں سے قرار دیا اور کہا کہ اگرچہ عفو در گزر (معاف کرنا) انتقامی کارروائی سے بہتر ہے ، لیکن انتقامی کارروائی سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور امام خمینی (رہ) نے فرمایا کہ جو لوگ انتقام (قصاص) کے حکم کے خلاف کھڑے ہو جائیں وہ مرتد ہیں۔
-
ویڈیو| فضیلت حضرت فاطمہ معصومہ (س) قسط نمبر 2
مہمان: خواہر محترمہ معصومہ جعفری