حوزہ
-
مسلمانوں کی پسماندگی دور کرنے کے لیے مخلصانہ کوششوں کی ضرورت
حوزہ,وقف بورڈ معاشی طور پر ملک کا مضبوط ادارہ ہے لیکن اس کا درست استعمال نہیں ہوپارہا ہے۔اس قدر جائیدادیں ہونے کے باوجود وقف بورڈ مسلمانوں کے کام نہیں آرہا ہے۔سیاسی اثرورسوخ کی وجہ سے وہ اپنی زمین کی حفاظت کی پوزیشن میں بھی نہیں ہے۔
-
شہر عظیم آباد کی تاریخی عمارت رضوان پیلس کھنڈر میں تبدیل
حوزہ,شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین افضل عباس نے کہا کہ یہ پورا معاملہ عدالت عظمیٰ میں زیر التوا تھا لیکن اب اس کا فیصلہ شیعہ وقف بورڈ کے حق میں آ چکا ہے۔ اب ہم اس پر جلد ہی منصوبہ بندی کے ساتھ ایسی عمارت تعمیر کریں گے جس کا فائدہ عوام کو بھی ہوگا۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:قرض لیا گیا سونا
حوزہ؍اگر آپ نے سکے قرض لیے تھے تو انہی جیسے سکے واپس کرنا ضروری ہے نہ کہ ان کی قیمت، اگرچہ ان کی قیمت تبدیل ہو چکی ہو، تاہم اگر قرض خواہ نے سونے کو بیچ کر اس کی رقم قرض دی تھی تو وہ شرط نہیں کرسکتا کہ آپ اسے ادائیگی والے دن سکے کی قیمت کے برابر رقم واپس کریں، البتہ اگر شرط کرے کہ پیسوں کی قدر میں کمی کا ازالہ کریں تو کوئی حرج نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۵؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۳۱؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۵؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۳۱؍اکتوبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:تصویر والے لباس میں نماز پڑھنا
حوزہ؍کیا ایسے لباس کے ساتھ نماز پڑھنا مکروہ ہے کہ جن پر کسی انسان یا حیوان کی تصویر بنی ہوئی ہو لیکن (تصویر والے کپڑے) کسی دوسرے لباس کے نیچے چھپے ہوئے ہوں؟
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۴؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۳۰؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۴؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۳۰؍اکتوبر
-
ہندوستان نے ایران کی شاہ چراغ درگاہ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی
حوزہ/ یہ گھناونا حملہ ایک اور یاد دہانی ہے کہ دہشت گردی بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے سب سے بڑا اور اہم خطرہ ہے۔
-
نئی دہلی مسلم اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف انڈیا:
پیغمبر اسلام (ص) کے تشریف لانے کے بعد شعور وآگاہی کے نئے دور کا آغاز ہوا
حوزہ,آپ(ص)کے تشریف لانے کے بعد شعور وآگاہی کے نئے دور کا آغاز ہوا ،رسول اللہ (ص) نے تعلیم و تدریس کے ایسے زرین وراہنما اصول بنائے جن سے انسانیت آج تک استفادہ کررہی ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:گیلے کپڑے کا نجس ہوجانا
حوزہ ؍صرف وہی حصہ نجس ہے اور باقی حصے پاک ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۹؍اکتوبر
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۳؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۹؍اکتوبر
-
آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ پنجاب:
اہلبیت (ع) کے حرم کی اہانت کی تلافی، اس قسم کے جرائم کی جڑوں کی تلاش اور عاقلانہ اقدام کے بغیر نہیں ہوگی
حوزہ/ حضرت احمد ابن موسیٰ علیہما السلام کے روضہ اطہر میں بے رحمانہ قتل عام جس میں دسیوں بے قصور مرد، عورتیں اور بچے شہید اور زخمی ہوئے، دلوں کو محزون اور سوگوار کر دیا۔
-
بہار اسٹیٹ شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین نے سیوان میں وقف املاک کا جائزہ لیا/آپسی اتحاد و اتفاق اور محبت برقرار رکھیں
حوزہ,شرپسندوں نے مسجدکی چہاردیواری کو توڑکر عوامی سطح پر فساد پھیلانے کی ناپاک کوشش کی تھی جہاں دیوار توڑنے کی خبر علاقائی سطح پر پھیلی اور تحریری طور پر بہار شیعہ وقف بورڈ کو بھی موصول ہوئی۔
-
'مدارس سے نکلے بچے دوسروں کا مقابلہ کرنے سے قاصر!' عربی اسکولوں پر اصولوں کی خلاف ورزی کا الزام
حوزہ/ بہت سے ماہرین تعلیم اور دیگر شخصیات نے اس سلسلے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے، اس لیے محکمہ تعلیم کے کمشنر سے تفصیلی رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت کم عربی اسکول ایسے ہیں جہاں اصولوں پر عمل کیا جا رہا ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:طلاق کے گواہ کی شرائط
حوزہ؍ محفل سے نکلنا ضروری نہیں ہے لیکن یہ شخص اس عورت پر صحیح طلاق کے اثرات مرتب ہونے میں موثر واقع نہیں ہوسکتا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۸؍اکتوبر
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۲؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۸؍اکتوبر
-
رفیق ابوتراب دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں کی فہرست میں مسلسل تیسری بار شامل
حوزه,ریاست بہار کے ضلع گیا کے رہائشی رفیق ابو تراب دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں کی فہرست میں تیسری مرتبہ شامل ہوئے ہیں۔ اس موقع پر متعدد پروفیسرز نے انہیں مبارک باد دی۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:سوکھے ہوئے زخم کے ساتھ وضو کرنا
حوزہ؍وہ پیپ جو زخم ٹھیک ہوتے وقت اس پر بنتی ہے، اگر معلوم نہ کہ خون میں ملی ہوئی ہے یا نہیں، تو پاک ہے اور وضو کے لئے کوئی حرج نہیں رکھتی۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۷؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۷؍اکتوبر
-
آر ایس ایس کی نئی اسٹریجی، مسلمانوں کو لبھانے کی کوشش
حوزہ,آر ایس ایس نے مسلمانوں کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے ایک نیا ٹریک پکڑا ہے۔ گزشتہ دنوں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کا مدرسہ پہنچنا اور مسلم راشٹریہ منچ کے قومی کنوینر اندریش کمار کا درگاہ میں چراغ روشن کرنا اسی کوشش کی ایک کڑی سمجھی جاتی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۹؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۶؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۹؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۶؍اکتوبر
-
یہ صرف ہندوستان میں ہی ممکن ہے کہ کشمیر کا ایک مسلم نوجوان انڈین سول سروس ایگزام میں ٹاپ کرسکتا ہے: آئی اے ایس شاہ فیصل
حوزہ,ہندوستانی آئین نے ذات اور مذہبی اقلیتوں کے ساتھ کبھی بھید بھاو نہیں کیا ہے ۔ ہندوستانی مسلمان برابر کے شہری کے طور پر اتنی آزادی کے ساتھ جیتے ہیں، جس کے بارے میں اسلامی ممالک سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:ڈبہ بند (Canned) مچھلی کھانا
حوزہ؍چھلکوں والی مچھلی اگر مسلم ممالک سے درآمد کی جائے یا آپ کو اطمینان* ہو کہ مچھلی شکار کے بعد -پانی سے باہر یا جال میں- مری ہے تو حلال ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۸؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۵؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۸؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۵؍اکتوبر
-
ہندوستان میں مجمع جهانی اهل بیت(ع) کے زیراہتمام انگریزی میں "وهابیت بر سر دوراهی/Wahhabism at the Crossroads" کی اشاعت
حوزہ؍آیت اللہ مکارم شیرازی کی کتاب "وہابیت دوراہے پر/وهابیت بر سر دوراهی" مجمع جهانی اهل بیت(ع) کی کوششوں اور ولایت پبلیکیشنز کے تعاون سے ہندوستان میں انگریزی میں شائع ہوئی۔
-
بدنام زمانہ مصنف ایک آنکھ کی بینائی سے محروم، ایک ہاتھ بھی ناکارہ
حوزہ/ بدنام زمانہ مصنف کی گردن میں تین سنگین زخم آئے ہیں۔ ایک ہاتھ اس لیے ناکارہ ہے کیونکہ بازو کے اعصاب کٹ گئے ہیں اور سینے اور دھڑ میں تقریباً 15 مزید زخم ہیں۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:اسقاط حمل
حوزہ؍اسقاط حمل شرعی طور پر حرام ہے اور محض جسمانی طور پر ناقص ہونا اسقاط حمل کا- حتی کہ جسم میں روح آجانے سے پہلے بھی- شرعی جواز فراہم نہیں کرتا، تاہم اگر نقص اس طرح سے ہو کہ اس بچے کو سنبھالنا حرج کے ہمراہ ہو تو بدن میں روح کے آنے سے پہلے اسقاط حمل جائز ہے، لیکن احتیاط واجب کی بنا پر اس کی دیت ادا کرنا لازمی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۷؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۴؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۷؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۴؍اکتوبر
-
اللہ ہمارے ساتھ ہے
حوزہ/1979ء میں اسلامی انقلاب کے فورا بعد جب امریکا اور مغربی ممالک نے ایران کے ساتھ تمام تر سفارتی، سیاسی، اقتصادی اور فوجی تعلقات کو ختم کردئیے اور نوزائیدہ انقلاب کی بساط لپیٹنے کےلئے عراقی ڈکٹیٹر صدام حسین کے ذریعے جنگ مسلط کردی، اس جنگ میں امریکہ اور مغرب نے اسلحہ خانوں کے دروازے جبکہ خلیجی ممالک نے اپنے خزانوں کا منہ صدام کےلئے کھول دیا۔ دوسری جانب دفاعی ساز وسامان یعنی کانٹہ دار تاریں، میزائل حملوں سے شہریوں کو بچانے کےلئے ریڈار اور انسانی جان بچانے والی ادویات تک ایران کو دینے سے انکار کردیا۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:قضا نماز پڑھنے والے شخص کی اقتدا کرنا
حوزہ,اگر امام جماعت وہ نماز پڑھ رہا ہو جو یقینی طور پر قضا ہوئی تھی تو اس کی اقتدا کی جاسکتی ہے، تاہم اگر امام جماعت کی نماز احتیاطی قضا نماز ہو ﴿یعنی جس کا قضا ہونا یقینی نہ ہو﴾ تو اس کی اقتدا نہیں کی جاسکتی۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۶؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۳؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۲۶؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۳؍اکتوبر