حوزہ
-
جموں و کشمیر:سوشل کاسٹ کی فہرست میں 15نئی ذاتوں کی شمولیت
حوزہ/سوشل کاسٹس کی فہرست جموں و کشمیر سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ طبقات کمیشن کی سفارشات پر دوبارہ تیار کی گئی ہے۔
-
ہندوستان کے بعد پاکستان سے بھی پیدل سفر حج کا آغاز
حوزہ/وہ پیدل چل کر حج جیسی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس سفر پر تقریباً 15 لاکھ روپے کے اخراجات آئیں گے، جس کا انتظام انہوں نے خود کیا ہے اور کسی نے انہیں سپانسر نہیں کیا۔
-
ملک میں آبادی میں اضافے کے باوجود اردو بولنے والوں کی تعداد میں کمی
حوزہ/ملک میں آبادی میں اضافے کے باوجود اردو بولنے والوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے اور اس کے لیے ریاستوں کی تعلیمی پالیسیاں ذمہ دار ہیں۔
-
ہیرالال کو ہندوستان میں افغانستان کے سفیر فرید ماموندزے نے اعزاز سے نوازا
حوزہ/ہندوستان کے قلب میں واقع مدھیہ پردیش کے ایک چھوٹے سے علاقے میں افغانستان میں پشتو بولنے والے لوگ ہیں جنہوں نے ہندوستان میں پانچ نسلوں کے رہنے کے باوجود بھی اپنی روایات کو جاری رکھا اور اپنی ثقافت کو محفوظ رکھا۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:منگنی کے دوران رابطہ رکھنا
حوزہ؍ جب تک صحیح شرعی طریقے سے عقد نہ پڑھا جائے وہ دونوں نامحرم ہیں، لہذا اگر لذت کے ارادے کے بغیر اور کسی برائی میں نہ پڑنے کا اطمینان ہو تو کوئی حرج نہیں ہے ورنہ جائز نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۵؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۲؍اکتوبر
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۲۵؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۲؍اکتوبر
-
ہیٹ اسپیچ کو لے کر سپریم کورٹ سخت/فرقہ وارانہ بنیادوں پر اشتعال انگیز بیان دینے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے
حوزہ/نفرت انگیز تقاریر پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ _ کہا فوری کیس درج کریں کسی کی شکایت کا انتظار نہ کریں۔
-
ایران کا 19 مغربی اداروں اور اہلکاروں کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا اعلان
حوزہ/ وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے بدھ کو تہران میں ایک انسٹی ٹیوٹ کے دورے کے دوران کہا کہ ان افراد اور اداروں نے ایران پر طبی پابندیاں عائد کرنے اور تشدد اور انتہا پسندی کو فروغ دینے میں کردار ادا کیا ہے۔
-
پیرس کی پہلی جامع مسجد کی تعمیر کے سو سال مکمل فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا مسجد کا دورہ
حوزہ/ پیرس کی مرکزی مسجد جنگ عظیم اوّل میں فرانس کی طرف سے لڑتے ہوئے جانوں کی قربانی دینے والے 70ہزار مسلمانوں کی یاد میں 1922 میں بنائی گئی تھی۔
-
اردو یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان احمد خان عالمی سائنسدانوں کی با وقار اسٹانفورڈ فہرست میں شامل
حوزہ/ یہ کامیابی یونیورسٹی کے تحقیقی معیار کو اجاگر کرتی ہے۔ اس سے معاشرے کے مختلف پیچیدہ مسائل کے بہتر اور اختراعی حل کی تلاش میں مدد ملے گی۔
-
رسول اکرم (ص) کے پسماندہ طبقات پر احسانات
حوزہ/ اگر ہم نام نہاد مسلمان عملاً مسلمان ہوجائیں اور زمین والوں پر رحم کرنے لگیں تو لوگ دلتوں بودھ دھرم کے بجائے فوج در فوج اسلام میں داخل ہوں گے۔
-
تاجروں نے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والے سیاست دانوں کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی
حوزہ/بنگلورو کے تاجروں نے عام لوگوں سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان بازی کرنے والے سیاسی رہنماوں کے بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما شیوراج پاٹل:
جہاد کا تصور صرف اسلام میں ہی نہیں بلکہ بھگوت گیتا اور عیسائیت میں بھی ہے
حوزہ/کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما شیوراج پاٹل نے دعویٰ کیا کہ یہ صرف قرآن میں نہیں ہے بلکہ مہابھارت، گیتا میں بھی ہے، شری کرشنا نے بھی ارجن سے جہاد کے بارے میں بات کی ہے اور یہ بات صرف قرآن یا گیتا میں نہیں بلکہ عیسائیت میں بھی ہے۔
-
جامعہ ملیہ اسلامیہ:بزم دانشجویان فارسی کی تشکیلِ نو
حوزہ/جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ فارسی کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن بنام بزمِ دانشجویان فارسی" کی تشکیلِ نو کا کامعمل میں آیا ۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:خواتین کا پرفیوم اور عطر استعمال کرنا
حوزہ؍ اگر اس طرح ہو کہ نامحرم کی توجہ جذب کرنے کا سبب ہو تو اس سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۴؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۱؍اکتوبر
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۲۴؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۱؍اکتوبر
-
کولمبیا کے صدر: امریکہ عالمی معیشت کو تباہ کر رہا ہے
حوزہ؍کولمبیا کی تاریخ کے پہلے بائیں بازو کے صدر گسٹاو پیٹرو نے کہا کہ امریکہ اپنے تحفظ کے لیے دنیا کی تمام معیشتوں کو تباہ کر دے گا، چاہے دوسرے ممالک کے ساتھ کیا کچھ بھی ہوجائے فرق نہیں پڑتا۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:دوسروں پر تہمت لگانا
حوزہ؍تہمت بڑے گناہوں میں سے ہے اور اس سے سنجیدہ اور حقیقی توبہ لازمی ہے اور اپنی باتوں کو جس جس تک پہنچی ہیں، جھٹلائے اور جس پر تہمت لگائی ہے اس کی رضامندی حاصل کرے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۳؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۰؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۳؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۰؍اکتوبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نامحرم سے چیٹ کرنا
حوزہ؍اگر لذت کے قصد اور شہوت بھڑکانے والی باتوں کے بغیر ہو اور حرام اور برائی میں نہ پڑنے کے حوالے سے مطمئن ہوں تو بذات خود کوئی حرج نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۲؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۹؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۲؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۹؍اکتوبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:لکی پیکٹ خریدنا
حوزہ؍پیکٹ میں رکھی گئی چیزوں کے مجہول (نامعلوم) ہونے کی صورت میں اس کی خرید و فروخت باطل ہے، تاہم اگر اس پیکٹ کا اس میں رکھی گئی چیزوں کے ہمراہ ایک معینہ مقدار میں پیسوں کے ساتھ مصالحہ کرلیا جائے تو صحیح ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۱؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۸؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۱؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۸؍اکتوبر
-
مسجد جعفریہ رانچی میں فری آئی اینڈ ڈینٹل کیمپ کا انعقاد/تصاویر
حوزہ؍ فری میڈیکل کیمپ کے کوآرڈینیٹر سید غلام سرور نے بتایا کہ شبانہ بیگم کی یاد میں فری آئی اور ڈینٹل چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں آنکھوں کے ڈاکٹر ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر عابد اور دانت کے ڈاکٹر ضیغم اور ان کی پوری ٹیم نے تعاون کیا۔ کیمپ میں ادویات مفت فراہم کی گئیں۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:مرغی کے انڈے میں پایا جانے والا خون
حوزہ؍مرغی کے انڈے کے اندر پایا جانے والا خون نجس نہیں ہے لیکن اسے کھانا حرام ہے،لہٰذا خون کو الگ کرکے بقیہ انڈا کھا سکتے ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۰؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۷؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۰؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۷؍اکتوبر
-
ثقافتِ محمدی (ص) انسانی معاشروں کی آزادی اور ترقی کا راز ہے، شیخ زکزاکی
حوزہ/رسول خدا (ص) کے یوم ولادت کے موقع پر، اسلامی تحریک نائیجیریا کے برادران اور خواہران کے ایک وفد نے نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:رشتہ مانگنے کے موقع پر نگاہ کرنا
حوزہ؍اگر اس لڑکی سے شادی میں کوئی رکاوٹ نہ ہو اور لڑکا پسند کرنے کی صورت میں اس کے ساتھ شادی کا ارادہ رکھتا ہو اور یہ احتمال دے کہ دیکھنے کی صورت میں لڑکی کے متعلق زیادہ شناخت حاصل کرلے گا اور لذت کے ارادے سے نہ دیکھے تو کوئی حرج نہیں ہے، البتہ اگر ایک نگاہ کافی ہوتو بار بار نگاہ کرنا جائز نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۹؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۶؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۱۹؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۶؍اکتوبر
-
احکام شرعی:رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:ذبح شدہ حیوان میں باقی رہ جانے والے خون کا پاک ہونا
حوزہ؍اگر حیوان کو ذبح کرنے کے بعد خون طبیعی طور پر اور مکمل باہر نکل جائے اور اس کے بعد خون اور ذبح کے مقام کو پاک کرلیا جائے تو حیوان کے بدن میں باقی رہ جانے والا اور اس کے بعد نکلنے والا خون پاک ہوگا۔