رہبر معظم انقلاب
-
آیت اللہ سیستانی اور حشدالشعبی عراق کے لئے ایک عظیم نعمت ہیں، رہبر معظم انقلاب
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران شہید قاسم سلیمانی کے بہیمانہ قتل کو ہرگزفراموش نہیں کرےگا اور ایران یقینی طور پر امریکہ پر جوابی ضرب وارد کرےگا۔
-
تصویری رپورٹ| یونیورسٹیوں میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندے کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات
فوٹوگرافر:ہادی چهرقانی
-
رہبر معظم انقلاب کی طرف سے اسماعیل ہنیہ کے خط کا جواب؛
ایران فلسطینی عوام کی حمایت میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا،ایرانی سپریم لیڈر
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب کی طرف سے فلسطین کی حماس تنظیم کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو دئیے گئے خط کے جواب میں فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی عوام کی حمایت میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔
-
کرپشن اور اقتصادی بدعنوانیوں کے ساتھ ہی کرونا وائرس سے مقابلہ جاری رہے،رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای
حوزہ/کرپشن اور اقتصادی بدعنوانیوں کا مقابلہ اس دور میں اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے حق، عدل و انصاف اور قانون کی بنیاد پریہ سلسلہ کسی چشم پوشی اور بے گناہ افراد پر کسی ظلم و تعدی کے بغیر جاری رہنا چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب کی عدالتی عہدیداروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس
امریکہ اور برطانیہ کے رنگ برنگے حربوں سے چوکس رہنے کی ضرورت ہے،رہبر معظم انقلاب
حوزہ/قائد اسلامی انقلاب نے امریکی اور برطانوی دشمنی سمیت یورپی حکومتوں کے اٹھائے گئے اقدامات کے مقابلے میں ہر طرح سے ملک کا خیال رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
رہبر معظم انقلاب کی جانب سے وینزویلا آئل لے جانے والے اہلکاروں کے نام اہم پیغام جاری
حوزہ/رہبر معظم انقلاب نے اپنے ایک پیغام میں آئل ٹینکروں کے اہلکاروں کا وینزویلا آئل بھیجنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا رمضان عبداللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی مجاہد ڈاکٹر رمضان عبداللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب:
امام خمینی (رہ) نے قوم کے احساس کمتری کو احساس عزت میں بدل دیا
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے امام خمینی(رحمهالله) کی 31 ویں برسی کے موقع پر براہ راست ٹیلیویژن سے خطاب میں ایرانی قوم سے گفتگو کی۔
-
آج جو کچھ امریکہ میں نظر آ رہا ہے وہ ان حقائق کی جھلک ہے جنھیں ہمیشہ پوشیدہ رکھا گیا، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا آج جو کچھ امریکہ کے شہروں اور ریاستوں میں نظر آ رہا ہے وہ ان حقائق کی جھلک ہے جنھیں ہمیشہ پوشیدہ رکھا گیا۔ یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے۔
-
دنیا بھرمیں امام خمینی(رح) کی 31ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے+تصاویر
حوزہ/اس سال حضرت امام خمینی (رح) کی برسی کے عوامی اجتماعات کرونا وائرس کی وجہ سے منعقد نہیں ہو رہے۔ تاہم دنیا بھر میں آپ کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پارلیمنٹ کی مخلص نمائندوں کے ہمراہ تمام امور پر نگرانی رہےگی، رہبر معظم کا پیغام
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گیارہویں پارلیمنٹ کے آغاز پر اپنے پیغام میں فرمایا: ایرانی پارلیمنٹ اپنے ماہر، فعال ، امین ، مخلص نمائندوں اور ملکی ترجیحات اور شناخت کے ہمراہ تمام امور میں سر فہرست اور نگراں رہیں گے۔
-
آیت اللہ امام خامنہ ای کا اسرائیل کو داندان شکن جواب/ حواس باختہ صہیونی رژیم
حوزہ/ بتایا جاتاہے "حتمی حل" یا " یہودیوں کا آخری حل" ایک علامتی کوڈ تھا جسے دوسری جنگ عظیم کے دوران یہودیوں کو تاراج کرنے کے لئے استعمال کیاگیا۔
-
مقام معظم رهبری کی تقریر کے اہم نکات
حوزہ/مقام معظم رهبری آیت الله العظمی سید علی خامنه ای مد ظلہ العالی۔ آج کی تقریر کے اہم نکات۔
-
عالمی یوم قدس پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا خطاب
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےآج بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر اپنے خطاب میں عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دنیا بھر کے عوام خاص طور سے مسلمانوں کی صحت و سلامتی کی دعا کی۔
-
عراق اور شام سے امریکہ کو نکلنا ہی پڑے گا،رہبرانقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج بروز اتوار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے طلباء و طالبات اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے اپنے خطاب میں امریکہ سے نفرت و بیزاری کی وجہ کو دنیا کے ممالک خاص طور سے افغانستان، عراق اور شام میں جنگ کی آگ کو بھڑکانا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ واضح طور پر کہتا ہے کہ شام میں اس کی فوج ہے اس لئے کہ وہاں تیل ہے۔
-
کورونا کے خلاف مہم میں یورپ ناکام رہا/رہبر معظم کا انسداد کورونا قومی کمیٹی کے اجلاس سے بذریعہ ویڈیو کانفرنس خطاب
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا کے مقابلے میں یورپ کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
ملکی پیداوار سے معیشت کو پابندیوں اور اقتصادی وائرسوں کے مقابلے محفوظ بنایا جا سکتا ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز ہفتہ محنت کشاں کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے سات پیدواری اداروں کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے تمام منحت کشوں کو ہفتہ محنت کشاں کی مبارک باد پیش کی۔
-
نماز میں تقرب الہی رہبر معظم کی نگاہ میں
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی فرماتے ہیںکہ ہم زیارات عتبات عالیات کی غرض سے عراق چلے گئے تھے ، حد الامکان کوشش کرنے کے باوجود بھی ٹرین صبح کی نماز کے لئے نہیں رک رہی تھی، اس طرح سے اہتمام کیا گیا تھا کہ ایسا بالکل بھی نہیں ہوسکتا تھا کہ ٹرین کو روکا جا سکے ، اور آخر میں مجبوراً مجھے نماز کےلئے ٹرین سے چھلانگ لگانا پڑا.
-
امام زمان(عجل) کی ولادت کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب:
ایرانی قوم کرونا ٹیسٹ سے سرخرو ہوکر نکلی/ آج کے دور میں منجیٔ بشریت کا انسانیت کو شدت سے احساس ہورہا ہے
حوزہ/امام زمانہ(عجل) کے یوم ولادت پر رہبر معظم انقلاب کی تقریر نیمۂ شعبان کی مناسبت سے ٹیلیویژن پر منتشر ہوئی۔
-
شرعی مسئلہ|محفل گناہ میں شرکت کرنا
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ بے عض اوقات غیر ملکی یونیورسٹی یا اساتذہ کی طرف سے اجتماعی محفل کا اہتمام کیا جاتا ہے اور پہلے سے معلوم ہوتاہے کہ ایسی محافل میں شراب ہوتی ہے۔ایسے جشن میں شرکت کا ارادہ رکھنے والے یونیورسٹی کے طلبا کی شرعی ذمہ داری کیا ہے؟
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ملی یکجہتی کونسل کے نام شکریہ کا خط
حوزہ/دینی جماعتوں پر مشتمل ملی یکجہتی کونسل کے نام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے شہدائے مقاومت کی شہادت پر تعزیتی خط کے جواب میں شکریہ کا خط لکھا ہے۔
-
ہمارا افتخار ہے کہ ہمارے لیڈر سید علی خامنہ ای ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزه/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ڈکٹیٹروں کی حکومت ہے اور عرب ممالک پر بادشاہ حکومت کر رہے ہیں۔ امام خمینی (رح) نے فرمایا تھا کہ حق مانگنے سے نہیں بلکہ حق چھیننے سے ملتا ہے۔
-
رہبر معظم کی توہین پر احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/دہلی کے جنتر-منتر پر انتہا پسند تنظیم کے صدر اور باجپا لیڈر جئے بھگوان گوئل اور انکے ساتھیوں کے ذریعہ کی گئی مذمومانہ حرکت کے خلاف مظفر پور بہار میں احتجاجی مظاہرہ