ایرانی وزیر خارجہ
-
آج صہیونی ریاست اپنے کمزور ترین مقام پر ہے اور مزاحمتی فرنٹ خطے میں اپنے عروج پر ہے، ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ؍ایرانی وزیر خارجہ نے عالمی یوم القدس مارچ کے موقع پر کہا ہے کہ آج خطے، لبنان اور فلسطین میں مزاحمتی فرنٹ اپنے عروج پر ہے اور صہیونی ریاست سب سے کمزور ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی او آئی سی کے سربراہ سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
ایران نے فلسطینی مسئلے پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیرمقدم کیا
حوزہ؍ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، فلسطین کی تازہ ترین تبدیلیوں کے موضوع پر اس تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیر مقدم کیا۔
-
آیۃ اللہ مکارم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات:
مغربی انسانی حقوق کے دعوے جھوٹ کے سوا کچھ نہیں؛ جوہری مذاکرات میں ایران کی عزت و وقار اور اقتدار کو مقدم رکھا جائے، آیۃ اللہ مکارم شیرازی
حوزه/ امریکہ کا کئی سالوں تک ہمارے ملک کے وسائل پر تسلط تھا اور اب جب کہ اس کا کنٹرول ختم ہو چکا ہے،تو وہ دوبارہ خطے اور خطے کے ممالک کا دل اسلامی جمہوریہ ایران پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف عمل ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی: ہمارا ملک امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ملک ہے۔ ہم سب کی کوشش ہونی چاہیے کہ ہمارے کردار اور کاموں سے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف خوشحال ہوں۔
-
آیۃ اللہ العظمی جوادی آملی سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات؛
جوہری مذاکرات سے یکطرفہ دستبرداری بین الاقوامی سلامتی کے لئے خطرہ ہے
حوزہ/حضرت آیۃ اللہ العظمی جوادی آملی نے وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا کہ دنیا کے ساتھ مذاکرات کے لئے ایک عالمی فکر کی ضرورت ہے!ہم دنیا سے الگ نہیں ہیں،ہمیں بہت ہی ذہانت اور بصیرت کے ساتھ دنیا سے مذاکرات اور ان سے مصافحہ کرنا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لئے ہندوستان پرعزم
حوزہ/پیر کے روز ایرانی وزیر خارجہ ظریف سے ملاقات میں ہندوستانی وزیر خارجہ جے شنکر نے ہندوستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان، افغانستان میں امن و استحکام کو مستحکم کرنے کے لئے تعاون کی ضرورت پر زور دیا اور ایران کے ساتھ تجارت کو بڑھانے کے لئے ہندوستان کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
شہید فخری زادہ کے قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے اشارے، ڈاکٹر جواد ظریف
حوزہ/ دہشت گردوں نے ایران کے ایک اور سینئر سائنسداں کو قتل کر دیا۔ یہ بزدلانہ اقدام جس میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے اشارے ملے ہیں، ناکامی کے بعد جنگ کی کوشش کی علامت ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہونچے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف آج دس نومبر کو اپنے دو روزہ دورے پر پڑوسی ملک پاکستان آباد کے دارالحکومت اسلام آباد پہونچے ہیں۔ یہ دورہ مختلف جہات سے اہمیت کا حامل ہے۔
-
ایران خطے کے اندر اسلحے کی دوڑ شروع نہیں کرنا چاہتا، محمد جواد ظریف
حوزہ/ ایرانی وزیر خارجہ نے خلیج فارس کی سکیورٹی کے حوالے سے منعقد ہونیوالی سلامتی کونسل کی ورچوئل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2014ء سے 2018ء کے دوران پوری دنیا میں بیچے جانیوالے اسلحے کا ایک چوتھائی خطے کے ممالک کو دیا گیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ ہندوستانی وزیر خارجہ روس کا دورہ کرنے سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہم لبنان میں فیلڈ ہسپتال اور ادویات بھیج رہے ہیں/ان مشکل حالات میں ہم لبنان کے ساتھ ہیں
حوزہ/ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم لبنان میں فیلڈ ہسپتال اور ادویات بھیج رہے ہیں اور اس مشکل حالات میں لبنانی حکومت اور عوام کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمت عملی خطی ممالک میں امن اور استحکام کی حمایت اور تقویت پر مبنی ہے،ایرانی محکمہ خارجہ
حوزہ/ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمت عملی خطی ممالک میں امن اور استحکام کی حمایت اور تقویت پر مبنی ہے کیونکہ محفوظ، مستحکم اور ترقی یافتہ ہمسایہ ممالک خطی مفادات میں ہے۔
-
عراق،ایران کی ہم اہنگی سے عالمی فورمز پر شہید قاسم سلیمانی کے قتل کیس کو اٹھائے گا
حوزہ/عراق سپریم جوڈیشل کونسل نے کہا ہے کہ وہ ایران کی ہم آہنگی سے امریکی ہاتھوں سے جنرل سلیمانی اور ابو المہندس المہدی کے قتل کیس کو بین الاقوامی فورمز میں اٹھائے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے دورۂ عراق کا آغاز شہید قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا+ویڈیو
حوزہ/ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج بروز اتوار اپنے دورۂ عراق کا آغاز سپاہ قدس کے سابق کمانڈر، سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی بغداد میں عراقی وزیر اعظم سے ملاقات،اہم مسائل پر تبادلہ خیال
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عراقی وزیراعظم کا سعودی عرب اور ایران کا دورہ
حوزہ / عراق کے سیاسی ذرائع نے وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے سعودی عرب اور ایران کے دورے کا شیڈول جاری کیا ہے۔
-
امریکہ کی تمام تر پالیسی ہی یہی ہے کہ عوام کو ایران سے بیزار کیا جائے،ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کا ایران مخالف پابندیاں عائد کرنا اور معاشی دباؤ ڈالنے کا سب سے اہم مقصدعوام کو حکومت سے الگ کرنا اور نظام کو غیر موثر بنانا اور اس نظام کی قانونی حیثیت کو ختم کرنا ہے۔
-
عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ اور ظالمانہ اقدامات کو مسترد کردینا چاہیے،ایران
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ، ظالمانہ اور غیر قانونی اقدامات کو مسترد کردینا چاہیے۔