کتاب
-
کتاب "کشف الغمہ فی معرفۃ الائمہ" کا اجمالی تعارف
حوزہ/ کشف الغمہ فی معرفة الائمہ؛ عربی زبان میں شیعہ مورخ، ادیب اور شاعر "علی بن عیسی اربلی" کی مشہور تصنیف ہے ۔
-
کتابوں کا تعارف:
کتاب:عوامی حکومت یا ولایت فقیہ/تعارف/ڈاؤنلوڈ
حوزہ/اب صرف ایک ایسے رہبر کا انتظار تھا جو عوام کی خواہشات کو پورا کر سکے اور ایک ایسے مقصد کے جستجو مین ہو جس سے تمام مصیبتوں کا علاج ہو سکے!کہ ناگاه، ایران و اسلام کی تاریخ میں ایک طاقت ور مرد روشن ستارے کی طرح شہرِ قم کے ایک گوشہ سے چمکا۔وَجَاءَ مِنْ أَقْصَى الْمَدِينَةِ رَجُلٌ يَسْعَىٰ قَالَ يَا قَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِينَ(سورۂ یاسین۳۶ آت ۲۰)
-
رسالۂ ذہبیہ (طب الرضا) کا مختصر خاکہ
حوزہ/ یہ کتاب بظاہر نہایت مختصر سی ہے لیکن اس میں موجود مطالب بے حد دقیق و عمیق ہیں اور ان کے جملوں کی وضاحت کئی کئی سطروں میں کی جاسکتی ہے۔اس کتاب میں عربی ادب کو ملحوظ نظر رکھا گیا ہے جو اپنے اعتبار سے فصاحت و بلاغت کا شاہکار ہے۔
-
کتابوں کا تعارف:
کتاب:انقلاب اسلامی کی فکری بنیادیں/تعارف/ڈاؤنلوڈ
حوزہ/زیر نظر کتاب مقالات پر مشتمل ہے جس میں شہید مطہریؒ نے انقلاب اسلامی کے مستقبل کی وضاحت، آئندہ کے خطرات سے خبردار اور اس کی آئندہ حکمتِ عملی کی فکری بنیادیں فراہم کیں ہیں اور لوگوں کو اسلام اور اسلامی انقلاب کی حقیقت و ماہیت سے روشناس کرایا ہے۔
-
قسط پنجم:
کتاب "تاریخ مدرسہ سلطان المدارس " کا مختصر تعارف
حوزہ/ امجد علی شاہ اودھ نے ۱۸۴۷ء سے پہلے پرانے مدرسے کو نئے انداز میں قائم کیا ۔ نواب جنت آرام گاہ سعادت علی خان کے شاندار مقبر ہ کی وسیع عمارت میں مو لانا میر احمد علی ، مفتی محمد عباس، مولانا حامد حسین ، مولانا شیخ علی اظہر اور مولانا مرزا محمد علی جیسے علماء و مدرسین؛ اساتذہ کے عنوان سے مقرر کئے گئے ۔
-
قسط چہارم:
کتاب "تاریخ مدرسہ سلطان المدارس " کا مختصر تعارف
حوزہ/ حضرت ثریا جاہ امجد علی شاہ کی ولادت اوائل ماہ مبارک۱۲۱۵ھ میں حضرت محمد علی شاہ کی خاص محل جہاں آرابیگم عرف کھیتو بیگم مخاطب بہ نواب ملکہ بنت نواب امام الدین خاں نبیرہ وزیر الممالک نواب اعتماد الدولہ قمر الدین خاں وزیر حضرت محمد شاہ شہنشاہ دہلی کے بطن سے نواب سعادت علی خاں کے عہد فرما ں روائی میں ہوئی ملکہ آفاق کی پھوپھی شمس النساء بیگم نواب آصف الدولہ بہادر مرحوم سے منسوب تھیں ۔
-
قسط سوّم:
کتاب " تاریخ مدرسہ سلطان المدارس " کا مختصر تعارف
حوزہ/ مدرسہ سلطان المدارس ہی شاہان اودھ کا وہ زریں عمل ہے جس نے علم کے دریا تمام ہندوستان کے ہر گوشے میں بہا دئیے تمام آثار اس خاندان اجتہاد کے علما ء کی زبردست روحانیت کا نتیجہ ہیں۔
-
قسط دوّم:
کتاب "تاریخ مدرسہ سلطان المدارس " کا مختصر تعارف
حوزہ/ انڑ نیشنل نور مائکروفلم سینٹر دہلی :اس سینٹر کے اہم کاموں میں سے ایک کام کتاب"تاریخ مدرسہ سلطان المدارس و جامعہ سلطانیہ لکھنؤ" کی اشاعت ہے جو تین جلدوں پر مشتمل ہے اور یہ کتاب بہترین سر ورق کے ساتھ مذکورہ مرکز میں زیور طبع سے آراستہ ہوئی ہے؛ اس کتاب میں بالتفصیل مدرسہ سلطان المدارس کی تاریخ کو تحریر کیا گیا ہے اور حق یہ ہے کہ اس کتاب کے مصنف الحاج مولانا شیخ ابن حسن املوی کربلائی صاحب قبلہ نے اس کام میں رات دن زحمت کرکے مدرسہ کی بابت اپنے انتہائی خلوص کا ثبوت دیا ہے۔
-
قسط اوّل:
کتاب "تاریخ مدرسہ سلطان المدارس " کا مختصر تعارف
حوزہ/ مدرسہ سلطانیہ کا آغاز، نواب سعادت علی خاں کے مقبرہ سے ہوا، اس ضمن میں عزیز ؔمرحوم فرماتے ہیں: نواب سعادت علی خاں کے مقبرہ میں اس مدرسہ کاآغاز ہوا اور سید العلماء کی تجویز سے مدرسین کا انتخاب ہوا۔
-
کتاب "تاریخ مدرسہ سلطان المدارس" پر سرسری نظر
حوزہ/ مدرسہ سلطان المدارس و جامعہ سلطانیہ لکھنؤ بھی انہی مستحکم قلعوں میں سے ایک قلعہ ہے جو اودھ کا سب سے پہلا شیعہ مدرسہ ہے۔ہندوستان میں اپنی شان کے اعتبار سے واحد دینی درسگاہ ہےجو اودھ کے زمانۂ شاہی میں ’’مدرسۂ شاہی ‘‘ او ر ’’مدرسۂ سلطانی ‘‘ کے نام سے پہچانا جاتا تھا اوراِس وقت یہ مدرسہ، مدرسہ سلطانیہ اور جامعہ سلطانیہ کے نام سے مشہور و معروف ہے۔
-
کتاب ’’سیرۃ الحسین علیہ السلام فی الحدیث والتاریخ ‘‘اب اردو ترجمہ کے ساتھ منظر عام پر آچکی ہے
حوزہ/ یہ کتاب جو ماہر تاریخ، معروف عالم و محقق علامہ سید جعفر مرتضیٰ عاملی اعلی اللہ کی ۲۴ ؍جلدوں پر مشتمل معرکۃ الآراءکتاب کی دسویں جلد کا ترجمہ ہے۔اس جلد میں سرکار سید الشہداءؑ کی تاریخ وسیرت کے وہ واقعات اور ہدایات نیز آپ کی سیاسی حکمت عملی کے نقوش قلمبند ہیں جن کا تعلق امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد سے لےکر یزید ملعون کے مطالبۂ بیعت سے پہلے تک ہے ۔
-
فلسطین، سرزمین انبیاء" نامی کتاب پاکستان میں منظر عام پر آ گئی
حوزہ/ فلسطین، سرزمین انبیاء کی کتاب جو بیت المقدس کی سرزمین کی تاریخ پر مشتمل ہے اور جس میں فلسطین کے موضوع سے متعلق بانی انقلاب اور اسلامی قائد انقلاب کے خیالات کی وضاحت کی گئی ہے
-
فرہنگ دبیر جلد آرہی ہے منظر عام پر
حوزہ/ ورثہ پبلی کیشنز اور فضلی سنز کے زیرِ اہتمام فرہنگِ دبیر منظر عام پر آنے والی ہے۔فرہنگِ دبیر میں مرزا سلامت علی دبیر کے چار سو سے زیادہ مراثی سے تقریباً 5500 الفاظ کے معنی و مفاہیم بیان کئے گئے ہیں۔
-
کتاب اور قلم مقدس قابل احترام اور انسانی معاشرے کی تعمیر و ترقی کا سبب ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لٸے کتابیں نازل کیں انبیاۓ کرام معلم بشریت بن کر آٸے۔ لاٸبرری معاشرے کی ضرورت ہے ہمیں عوام کو مطالعہ کی طرف راغب کرنا ہوگا۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد کی جانب سے ماہ صیام میں اشاعتی سلسلے کی ایک اہم پیشکش:
کتاب؛ رمضان المبارک کا مہینہ تذکیہ نفس کا بہترین موقع
حوزہ/ جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے صاحبِ قلم فاضل طالب علم حال مقیم حوزہ علیہ نجف اشرف مولانا اشرف علی آخوندزادہ نے حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا علامہ شیخ حسن بن موسی الصفار کی تالیف کردہ کتاب "رمضان المبارک کا مہینہ تذکیہ نفس کا بہترین موقع" بہترین انداز میں عربی سے اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے جسے جلد ہی جامعۃ الکوثر کی جانب سے ملک بھر کے مبلغین کرام کی خدمت میں پیش کیا جائے گا۔
-
کتاب "سورۃ مبارکہ کوثر کی تفسیر تطبیقی" کی پہلی جلد کی تقریب رونمائی
حوزہ/ سورۃ مبارکہ کوثر کی تفسیر تطبیقی کی پہلی جلد بین الاقوامی انتشارات جامعہ المصطفی العالمیہ سے شائع ہو چکی ہے اس کے مولف حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی ہیں۔
-
علامہ حسن ظفر نقوی کا وحدت ہاؤس اسلام آباد کادورہ، سردارِ شہدائے مدافعان حرم کے حالات زندگی پر شائع کردہ کتاب خدمت میں پیش کی گئیں
حوزہ/ معروف بزرگ عالم دین، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے بانی رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی کامرکزی سیکریٹریٹ ایم ڈبلیوایم اسلام آبادکا دورہ، مسئولین دفتر کی جانب سے علامہ صاحب سے ان کی والدہ ماجدہ کے سانحہ ارتحال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی۔
-
کتاب "مکتبِ شہید سلیمانی کے معیارات" اور "ہمارا خوش بخت ساتھی" منظر عام پر آگئی
حوزہ/ الولایہ پبلیکیشنز اسلام آباد کی جانب سے اردو زبان قارئین کے لیے سردار شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر اپنی نوعیت میں یگانہ کتابیں "مکتبِ شہید سلیمانی کے معیارات" اور "ہمارا خوش بخت ساتھی" چھپ کر بازار میں آچکی ہیں۔
-
کتاب "حزب اللہ لبنان تاسیس سے فتوحات تک" شائع ہو کر منظر عام پر آچکی ہے
حوزہ/ ۲۸۰ صفحات پر مشتمل اس کتاب میں مصنف ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے تاریخی اور زمانی اسلوب کے تحت حزب اللہ لبنان کی تاسیس سے حالیہ فتوحات تک کے حالات و واقعات کی تدوین اور ان پر اپنا تجزیہ و تبصرہ پیش کیا ہے۔
-
تفسیر قرآن کریم (منیۃ الطالبین) کی نویں جلد زیور طبع سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے
حوزہ/ آیت اللہ جعفر سبحانی کی تالیف تفسیر قرآن کریم (منیۃ الطالبین) کی نویں جلد شائع ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔ تفسیر قرآن مجید کی یہ جلد سورہ مائدہ کی تفسیر پر مشتمل ہے۔
-
"کربلائیات" ایک ڈیجیٹل لائیبریری، امام حسین اور کربلا سے مربوط کتابیں
حوزہ/ بر صغیر میں امام حسین اور کربلا سے مربوط عنوان پر بہت کچھ لکھا گیا ہے اور عربی و فارسی زبان سے بہت ساری کتابیں اور مقالات ترجمہ کی گئیں ہیں ۔ ایام محرم میں استفادہ کے لئے ڈیجیٹل لائیبریری سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔