۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
کتاب "مکتبِ شہید سلیمانی کے معیارات" اور "ہمارا خوش بخت ساتھی" منظر عام پر آگئی

حوزہ/ الولایہ پبلیکیشنز اسلام آباد کی جانب سے اردو زبان قارئین کے لیے سردار شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر اپنی نوعیت میں یگانہ کتابیں "مکتبِ شہید سلیمانی کے معیارات"  اور  "ہمارا خوش بخت ساتھی" چھپ کر بازار میں آچکی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایک بار پھر الولایہ پبلیکیشنز اسلام آباد کی جانب سے اردو زبان قارئین کے لیے سردار شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر اپنی نوعیت میں یگانہ کتابیں "مکتبِ شہید سلیمانی کے معیارات"  اور  "ہمارا خوش بخت ساتھی" چھپ کر بازار میں آچکی ہیں۔

اپنی کاپی بک کروانے کے لیے و مزید تفصیلات کے لئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر
03359242345
رابطہ نمبر
03004244863

مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ تربیت

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .