حوزہ
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۹؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۲۰؍اپریل۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۹؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۲۰؍اپریل۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:قیامت امتوں کے درمیان فیصلے کا دن ہے
حوزہ؍ہر امت کی آسمانی کتاب ان کے عقائد اور معارف کا مرجع ہونی چاہیے۔ ادیان الہٰی کو بے بنیاد کہنا، اس نظریے کی بنیاد جہالت ہے۔ تمام آسمانی ادیان کی بنیاد انتہائی مستحکم ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:بیماری کی وجہ سے روزہ چھوٹ جانا
حوزہ؍وہ شخص جس نے بیماری کی وجہ سے ماہ رمضان کا روزہ نہ رکھا ہو اگر اگلے ماہ رمضان تک اس کی بیماری طول پکڑ لے تو اس سے روزوں کی قضا ساقط ہوجائے گی اور ضروری ہے کہ ہر دن کے لئے ایک مد کھانا فقیر کو دے۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۸؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۱۹؍اپریل۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۸؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۱۹؍اپریل۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ: ادیان الہی سے فقط نسبت ہونا انسان کو بہشت نہیں لے جائے گا
حوزہ؍اللہ کے سامنے سر تسلیم خم کرنے والوں کو نہ کوئی خوف ہوتا ہے اور نہ ہی کبھی حزن و ملال میں مبتلا ہوتے ہیں۔میدان قیامت کے خوف اور اندوہ سے نجات کا واحد ذریعہ اللہ تعالٰی کے سامنے سر تسلیم خم کرنا اور نیک اعمال بجا لانا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:جوعورت بچے کودودھ پلاتی ہو اور اس کا دودھ کم ہو
حوزہ؍۔۔۔لیکن اگربچے کودودھ پلانے کاکوئی اور طریقہ ہو(مثلاً کچھ عورتیں مل کربچے کودودھ پلائیں یا دودھ پلانے کےلئے شیشی وغیرہ سے مدد لی جائے) توایسی صورت میں اس حکم کے ثابت ہونے میں اشکال ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۷؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۱۸؍اپریل۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۷؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۱۸؍اپریل۲۰۲۳
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۶؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۱۷؍اپریل۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۶؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۱۷؍اپریل۲۰۲۳
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۵؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۱۶؍اپریل۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: اتوار:۲۵؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۱۶؍اپریل۲۰۲۳
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۴؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۱۵؍اپریل۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۲۴؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۱۵؍اپریل۲۰۲۳
-
روز قدس خدا کی مقرر کردہ تقدیر پر اظہارِ ایمان کا دن
حوزه/ انقلاب اسلامی کے لیے بڑی مشقتیں اٹھانے کے بعد جب رہبر کبیر امام خمینی رضوان اللہ علیه کو ان کے مشن کی تکمیل کا شیرین زمانہ نصیب ہوا، اور انقلاب اسلامی اپنی پختگی کو پہنچ گیا تو انقلاب اسلامی کی کامیابی کے ایک سال بعد امام خمینی رحمۃ اللہ علیه نے رمضان کریم کے جمعۃ الوداع کو بطور روز قدس مقرر کیا۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
میں نے شیطان کے بہکاوے میں آکر ماہ رمضان میں اپنے روزے کو باطل کرنے کا ارادہ کر لیا
حوزہ, اگر ماہ رمضان میں دن کے اثناء میں روزے کی نیت سے پلٹ جائے اس طرح کہ روزہ پورا کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو تو روزہ باطل ہے اور روزہ پورا کرنے کا دوبارہ قصد کرنا کوئی فائدہ نہیں رکھتا۔۔۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۱؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۱۲؍اپریل۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۱؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۱۲؍اپریل۲۰۲۳
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
کیا سرکاری اور عوامی محفلوں وغیرہ میں روزہ افطار کرنے کے لئے اہل سنت کی پیروی جائز ہے؟
حوزہ|جب تک ثابت نہ ہوجائے کہ افطار کا وقت داخل ہو گیا ہے دوسروں کی پیروی میں افطار کرنا جائز نہیں ہے ہاں اگر مورد تقیہ کا ہو تو افطار جائز ہے لیکن۔۔۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۰؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۱۱؍اپریل۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۰؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۱۱؍اپریل۲۰۲۳
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
حائض خاتون کا روزہ
حوزہ/اگر اس کے پاس غسل کرنے کا وقت ہو تو ضروری ہے کہ اذان سے پہلے غسل کرے اور اگر وقت تنگ ہے تو ضروری ہے کہ تیمم کرےاور اس کا روزہ صحیح ہے۔۔۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۱۹؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۱۰؍اپریل۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۹؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۱۰؍اپریل۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:دینی عقائد کے میدان میں دینی حقائق کو خیالات اور آرزوؤں سے پہچاننے کی راہ یہ ہے کہ معارف کو دلیل و برہان سے پیش کیا جائے
حوزہ؍یہود و نصاریٰ کا اس بات پر اتفاق رائے ہے کہ مسلمان بہشت سے محروم ہیں۔ مسلمانوں کا بہشت سے محروم ہونا یہ یہود و نصاریٰ کا باطل اور نادرست وہم و گمان ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۸؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۹؍اپریل۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: اتوار:۱۸؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۹؍اپریل۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:مسلمان نماز کے قیام اور زکوة کی ادائیگی سے اپنی عقیدتی اور اقتصادی بنیادوں کو مضبوط کریں
حوزہ؍ انسان کے اعمال خیر کبھی بھی فنا نہیں ہوتے اور اللہ تعالٰی کے ہاں باقی رہتے ہیں۔ قیامت ان نیک اور پسندیدہ اعمال کے ظہور کا میدان ہے جو انسان نے دنیا میں انجام دئیے ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۷؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۸؍اپریل۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۱۷؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۸؍اپریل۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:سازشی دشمنوں سے آمنا سامنا کرنے کے لیے مرحلہ وار اقدامات کرنا ضروری ہے
حوزہ؍حق کا انکار اور اس کے خلاف معرکہ آرائی کے عوامل میں سے ایک حسد ہے۔
-
روزہ کے احکام
کیا آنکھ کی دوا(Eye Drops) کا استعمال روزے کو باطل کرتا ہے؟
حوزہ؍ اگر دوا حلق تک نہ پہنچے یا حلق تک پہنچے لیکن اندر نہ لے جائے تو روزہ باطل نہیں ہوگا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۶؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۷؍اپریل۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۶؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۷؍اپریل۲۰۲۳
-
حجۃ الاسلام و المسلمین سید احمد غفاری:
امام حسن مجتبیٰ(ع) کی طرزِ زندگی سے ایک نکتہ
حوزہ/مجھے خدا سے شرم آتی ہے کہ کوئی جاندار مجھے کھاتے ہوئے دیکھے اور میں اسے نہ کھلاؤں۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:صدر اسلام کے بعض مسلمان اس امر کے درپے تھے کہ بعض احکام اسلام کو تبدیل کرنے کی درخواست کریں
حوزہ؍آیات الہی اور احکام دین پر ایمان ہی صحیح طریقہ اور اعتدال کا راستہ ہے۔
-
روزہ کے احکام
ماہ رمضان کے روزے کی حالت میں گلوکوس چڑھوانے کا حکم
حوزہ؍احتیاط واجب کی بنا پر ، گلوکوس چڑھوانے سے پرہیز کرنا چاہئے، چاہے وہ غذائی ہو یا تقویتی، یا پھر وہ دوا یا اس جیسی چیزوں کے لئے استعمال کیا جا رہا ہو۔ ۔۔۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۵؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۶؍اپریل۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۵؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۶؍اپریل۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:انسانوں کا اللہ تعالٰی کے علاوہ کوئی ناصر و مددگار نہیں
حوزہ؍عالم ہستی پر اللہ تعالٰی کی ہی مالکیت اور حاکمیت کا انحصار اس امر کا تقاضا کرتا ہے کہ اس ہستی کے علاوہ بندوں کا کوئی اور سرپرست و مددگار نہ ہوگا۔
-
روزہ کے احکام
ماہ رمضان میں روزہ کی حالت میں انجکشن لگانے کا حکم
حوزہ؍اگر انجکشن طاقت اور خوراک والا ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر انجکشن سے پرہیز کرنا چاہئے لیکن اگر انجکشن دوا کے طور پر استعمال ہو رہا ہو یا جسم کے کسی عضو کوسُن (بے حس) کرنے کے لئے ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔