۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
  • باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام کی اخلاقی زندگی پر ایک نظر

    باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام کی اخلاقی زندگی پر ایک نظر

    حوزه/امام علیہ السلام کے حلم کی مثال کہیں نہیں ملتی۔ آپ کے اسم مبارک کے ساتھ”کاظم” کا لقب آپ کے اسی وصف کی ترجمانی کرتا ہے۔

  • حیاتِ زینبی کا تحلیلی مطالعہ

    حیاتِ زینبی کا تحلیلی مطالعہ

    حوزہ/ جناب زینب سلام اللہ علیہا ہمیں زندگی کے تمام راستوں، پیروی اور حمایت، دوستی اور دشمنی کے ساتھ ساتھ کوئی بھی موقف اختیار کرنے میں بصیرت کی بنیاد پر عمل کرنا سکھاتی ہیں۔

  • ابوالیتامیٰ امام علی مرتضیٰ علیہ السلام

    ابوالیتامیٰ امام علی مرتضیٰ علیہ السلام

    حوزہ/ یتیموں پر شفقت و محبت قرآن کریم کا اعلان بھی ہے اور رسول و آل رسول علیہم السلام کا فرمان بھی ۔ قرآن کریم کی متعدد آیات میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے یتیموں کے ساتھ حُسنِ سلوک کا حکم دیا ہے۔ ذیل میں چند آیتیں پیش ہیں۔

  • مفکرین عالم کی نظر میں ذاتِ علی ابن ابی طالب (ع) اور جشنِ مولود کعبہ

    مفکرین عالم کی نظر میں ذاتِ علی ابن ابی طالب (ع) اور جشنِ مولود کعبہ

    حوزہ/ ۱۳ رجب کی تاریخ ایک بڑی تاریخ ہے، اس دن تاریخ کے اس عظیم المرتبت انسان کی ولادت ہوئی ہے، جس کی تعلیمات سے آج بھی بنی نوع بشر بہرہ مند ہو رہی ہے، وہ انسان جس کا دل صرف اپنوں ہی کے لئے نہیں، بلکہ ہر ایک انسان کے لئے تڑپتا تھا۔ کیا ایسے انسان کی ولادت کا جشن ہمارے ملک میں اس انداز میں نہیں ہونا چاہیئے کہ دیگر قومیں اس بات کی طرف متوجہ ہوں کہ ہم تاریخ کی کسی عظیم ہستی کی ولادت منا رہے ہیں؟

  • حضرت علی (ع) کی ولادت اور یومِ پدر

    حضرت علی (ع) کی ولادت اور یومِ پدر

    حوزہ/ خداوند متعال نے انسان کو تمام مخلوقات پر برتری و افضلیت عطا کرکے کائنات میں اشرف المخلوقات قرار دیا اور اس کو بے شمار نسبی رشتوں میں پرویا ہے اور ہر رشتے کی اہمیت، عظمت حقوق وفرائض کو مکمل طور پر بیان کیا ہے، ان میں سے ایک اہم رشتہ باپ کا رشتہ ہے۔

  • رسول اللّٰہ کی نگاہ سے امیر المؤمنین (ع) کے 248 القاب و صفات

    رسول اللّٰہ کی نگاہ سے امیر المؤمنین (ع) کے 248 القاب و صفات

    حوزہ/ علامہ امینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے اپنی کتاب ”الغدیر“ میں احقاق الحق کے حوالے سے امیر المؤمنین علی علیہ السّلام کے 248 القاب اور صفات رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی نگاہ سے بیان کیں ہیں۔

  • ماہ رجب میں ایام البیض کے اعمال

    ماہ رجب میں ایام البیض کے اعمال

    حوزہ/ اَیّامُ البیض (بمعنی سفید ایام)، قمری مہینے کی تیرہویں، چودہویں اور پندرہویں تاریخوں کو کہا جاتا ہے۔ احادیث میں ان دنوں میں روزہ رکھنے پر تاکید ہوئی ہے۔ شیعوں کے یہاں ماہ رجب، شعبان اور رمضان کے ایام البیض خاص اہمیت کے حامل ہیں۔

  • امام محمد تقی (ع) کے اصحاب کا تعارف؛ جناب صفوان بن یحیی رضوان اللہ علیہ

    قسط 1:

    امام محمد تقی (ع) کے اصحاب کا تعارف؛ جناب صفوان بن یحیی رضوان اللہ علیہ

    حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام کے اصحاب و شاگردان کی تعداد کے سلسلے میں علماء کے نظریات مختلف ہیں۔ ہم سلسلہ وار آپ کے اصحاب کا مختصر تعارف کریں گے۔

  • لیلۃ الرغائب (رغبتوں والی رات) کی فضیلت اور اس کے اعمال

    لیلۃ الرغائب (رغبتوں والی رات) کی فضیلت اور اس کے اعمال

    حوزہ/ ماہ رجب کی پہلی شبِ جمعہ کو لیلۃ الرغائب ﴿رغبتوں والی رات﴾ کہا جاتا ہے اس شب کیلئے رسول خدا (ص) سے ایک نماز نقل ہوئی ہے کہ جس کے فضائل بہت زیادہ ہیں

  • امام علی نقی (ع) کی زندگی پر ایک اجمالی نظر

    امام علی نقی (ع) کی زندگی پر ایک اجمالی نظر

    حوزہ/ آئمہ معصومین علیھم السلام کی حیات طیبہ کا مطالعہ درحقیقت دراصل دین کی صحیح سمجھ اور راہ حق میں کی جانے والی کوششوں کے بارے میں ہے چونکہ ہم ہر میدان میں چاہے وہ اعتقادی، فقہی اخلاقی یا سیاسی ہو ہر میدان میں انکے ہمیشہ رہ جانے والے اثرات ہیں۔

  • امام علی نقی (ع) کے چند اصحاب و شاگردان

    امام علی نقی (ع) کے چند اصحاب و شاگردان

    حوزہ/ شیخ الطائفہ جناب شیخ طوسی ؒ نے حضرت ابوالحسن امام علی نقی ہادی علیہ الصلوٰۃ و السلام کے اصحاب و شاگردان کی تعداد 185 نقل کی ہے اور جناب سید باقر شریف قرشی ؒ نے 178 نام ذکر کئے ہیں ۔ ذیل میں چند اصحاب کا مختصر تعارف پیش ہے۔ 

  • سیرت سیدہ سلام اللہ علیہا اور ہمارا کلچر

    سیرت سیدہ سلام اللہ علیہا اور ہمارا کلچر

    حوزہ/ اہلیت علیہ السّلام سے محبت رکھنے والی ہر خاتون دعا گو ہوتی ہے کہ اللہ ہمیں سیرتِ سیدہ سلام اللہ علیہا پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے، لیکن کیا سیرتِ سیدہ سلام اللہ علیہا ہر ملک اور ہر علاقے میں قابلِ عمل ہے۔۔۔۔!؟

  • امام باقر (ع) کی نظر سے حقیقی شیعہ کون ہے...؟

    امام باقر (ع) کی نظر سے حقیقی شیعہ کون ہے...؟

    حوزہ/ امام محمد باقر (ع) نے فرمایا: اے جابر! جو شخص شیعہ ہونے کا دعویدار ہے کیا اُس کیلئے کافی ہے کہ وہ صرف ہم اھلبیت علیھم السّلام کی محبّت کا دم بھرے؟! اللّہ کی قسم! ہمارا شیعہ نہیں ہو سکتا مگر وہ شخص جو الٰہی تقویٰ اختیار کرے اور اُس کی اطاعت کرے۔ اے جابر! انہیں پہچانا نہیں جاتا مگر انکساری، خشوع، امانت داری، ذکر الٰہی میں کثرت، روزہ، نماز، والدین کے ساتھ نیکی، پڑوسیوں فقیروں در ماندہ افراد قرض داروں اور یتیموں سے اچھا سلوک، سچی بات، قرآن کی تلاوت اور اپنی زبانوں کو صرف لوگوں کے ساتھ نیکی کرنے کے علاؤہ روکنے سے پہچانا جاتا ہے۔

  • امام محمد باقر (ع) نے علوم کی تعلیم و تدریس اور نشر واشاعت کا آغاز کہاں سے کیا...؟

    امام محمد باقر (ع) نے علوم کی تعلیم و تدریس اور نشر واشاعت کا آغاز کہاں سے کیا...؟

    حوزہ/بارہ اماموں میں سے یہ آپؑ ہی کو خصوصیت حاصل تھی کہ آپؑ کا سلسلہ نسب مادر و پدر دونوں جانب سے پیغمبر اکرم تک پہنچتا ہے۔ دادا آپ کے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام تھے جو رحمت العالمین محمد مصطفٰی (ص) کے چھوٹے نواسے تھے اور والدہ ماجدہ آپ کی ام عبداللہ فاطمہ امام حسنؑ کی صاحبزادی تھیں جو رسول اکرم کے بڑے نواسے تھے۔

  • امام محمد باقر (ع) کی حیات طیبہ ایک مختصر تعارف

    امام محمد باقر (ع) کی حیات طیبہ ایک مختصر تعارف

    حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت یکم رجب المرجب ۵۷ ہجری مدینہ منورہ میں ہوئی۔ آپ خاندان عصمت و طہارت کی وہ پہلی کڑی ہیں، جن کا سلسلہء نسب ماں اور باپ دونوں کی طرف سے مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے جا کر ملتا ہے۔

  • حضرت امام محمد باقر علیہ السلام 

    حضرت امام محمد باقر علیہ السلام 

    حوزہ/ ہمیں امام محمد باقر علیہ السلام کی سیرت سے سبق لینا چاہئیے کہ ہم اللہ کی عبادت کریں ، قرآن کی تلاوت کریں، ہمارے زبان پر ذکر خدا رہے، ہمارے اعضاء و جوارح سے خدا کی اطاعت ہو۔ ہم وقت کی نزاکت کو سمجھیں اور ہماری نظر مقصد پر ہو ۔

  • ماہ رجب کی فضیلت اور اس کے اعمال

    ماہ رجب کی فضیلت اور اس کے اعمال

    حوزہ/ ﺭﺟﺐ ﺍﻟﻤﺮﺟﺐ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎ، ﺍﺳﺘﻐﻔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺭﺣﻤﺖِ ﺍﻟﮩﯽ ﮐﮯ ﻧﺰﻭﻝ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﮐﻮ "ﺭﺟﺐ ﺍﻻﺻﺐ" ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ "ﺻﺐ" ﺳﮯ ﻣﺮﺍﺩ ﮔﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺳﻨﮯ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ، روایات میں اس کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے۔

  • ماہ رجب الاصم

    ماہ رجب الاصم

    حوزہ/ ماہ رجب خدا کے نزدیک بڑی عظمتوں والا مہینہ ہے، کوئی بھی مہینہ حرمت و فضیلت میں اس کا ہم رتبہ نہیں اور اس مہینے میں کافروں سے جنگ و جدال کرنا حرام ہے، جان لو کہ رجب اللہ کا مہینہ ہے ، شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے، رجب میں ایک روزہ رکھنے والے کو خدا کی عظیم خوشنودی نصیب ہوتی ہے،وہ عذاب سے دور ہو جاتا ہے اور جہنم کے دروازوں میں سے ایک دروازہ اس کے لئے بند ہوجاتا ہے۔ 

  • حضرت زہراء (س) کے فرامین اور ان کے پیغامات

    حضرت زہراء (س) کے فرامین اور ان کے پیغامات

    حوزہ/ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا فیض انسانوں سے بھری اس دنیا کے کسی چھوٹے سے گروہ تک محدود نہیں۔ اگر دیکھا جائے تو پوری انسانیت حضرت فاطمہ (س) کی احسان مند نظر آتی ہے۔خاتون جنت ایک مسلمان عورت کے لئے مکمل طور پر نمونۂ عمل ہے۔

  • حضرت فاطمه (س) اسلام کی جامعیت اور عظمت کی دلیل

    حضرت فاطمه (س) اسلام کی جامعیت اور عظمت کی دلیل

    حوزہ/ دین مبین اسلام کی عظمت اور بلندی کی سب سے بڑی دلیل وہ عظیم شخصیات اور افراد ہیں جنہوں نے اس مکتب کے دامن میں پرورش پائی اور اس مکتب میں جہاں صنف رجال سے کئے مرد عظمت و رفعت کی بلندیوں تک پہنچے، وہاں صنف نساء سے کئی خواتین بھی اوج کمال تک پہنچ گئیں۔

  • کردار جناب ام البنین (س) اور ہماری مائیں

    کردار جناب ام البنین (س) اور ہماری مائیں

    حوزہ/ سلام ہو اس ماں پر جس نے ایسے بیٹے کی تربیت کی جس کے کٹے ہاتھ جنرل قاسم سلیمانی کے ہاتھوں کی شکل میں نمایاں ہو کر دین کی طرف بڑھنے والے ہاتھوں سے نبرد آزما رہے اور عالمی استکبار کے گریبان کو کھینچ کر مظلوموں کی نصرت تا حیات کرتے رہے اور شہادت کے بعد لاکھوں کروڑوں ہاتھوں کو اسلام کے پرچم کو بلند کرنے کا آرزومند بنا گئے۔

  • حضرت ام البنین (س) کی زندگانی پر ایک اجمالی نظر

    حضرت ام البنین (س) کی زندگانی پر ایک اجمالی نظر

    حوزه/ دین اسلام کے ابتدائی ایام میں بہت سی خواتین ایسی تھیں، جنہوں نے انسان سازی کے مشن کو مردوں کے شانہ بشانہ اور کبھی ان سے آگے بڑھ کر پورا کیا۔ گھر میں معمول کی سرگرمیاں انجام دینے کے ساتھ ساتھ انہوں نے اسلامی اقدار کے دفاع میں میں بھی اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

  • مدیریت خونِ کوثر / سیدہ کونین (س) نے پشتِ در ولایت کا دفاع کیا

    مدیریت خونِ کوثر / سیدہ کونین (س) نے پشتِ در ولایت کا دفاع کیا

    حوزہ / سیدہ کونین (س) نے پشتِ در ولایت کا دفاع کیا اور اگر جناب سیدہ (س) اس دن پشتِ دروازہ پر ولایت کا دفاع نہ کرتیں تو آج تمدن اسلامی کا نام لینے والا بھی کوئی نہ ہوتا۔

  • عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں

    عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں

    حوزہ/ سوال یہ ہے کہ اس عصر غیبت میں ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں؟ اگرچہ ہم منتظر ہیں اور انتظار بہترین عبادت ہے لیکن یہ عبادتِ انتظار کس طرح ہو گی اس پر توجہ ضروری ہے۔ کیوں کہ کوئی بھی عبادت ہو ، نماز وہو یا روزہ، حج ہو یاتلاوت قرآن سب کے اپنےاحکام اور شرائط ہیں اور یہ عبادتیں اسی وقت قبول ہوں گی بلکہ عبادت کہی جائیں گی جب یہ احکام و شرائط کی روشنی میں انجام پائیں ۔ 

  • فاطمیؑ طرز زندگی کی خصوصیات

    فاطمیؑ طرز زندگی کی خصوصیات

    حوزہ/ ایام فاطمیہ ، (Fatimid Lifestyle)"فاطمی طرز زندگی" کو بیان کرنے کے لئے اور اس کے مطابق عمل کرنے کیلئے بہترین موقع ہے حضرت فاطمہ ؑ نے اس دور میں اپنی پوری عمر خاندان و سماج کی فلاح اور بہبودی ، تعلیم و تربیت اور پرسکون ماحول کے فراہمی کےلئے بہترین کردار ادا کی ہے ۔عصرحاضر کی پریشانیوں اور الجھنوں سے نجات پانے کے لئے مسلمان خواتین اور لڑکیوں کو "فاطمی طرز زندگی"( Fatimid Lifestyle) کی سخت ضرورت ہے ۔

  • مولا علی (ع) نے قیام کے بجائے صبر کو ترجیح کیوں دی؟

    مولا علی (ع) نے قیام کے بجائے صبر کو ترجیح کیوں دی؟

    حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام کا صبر اور خاموشی پیغمبر اکرم کے حکم کے مطابق تھا۔ جیسا کہ احمد بن حنبل نے حضرت علی سے روایت نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیغمبر اکرم نے مجھے فرمایا :  سيكون بعدي إختلاف أو أمر فإن إستطعت أن تكون السلم فإفعل۔ ترجمہ : عنقریب میرے بعد اختلاف ہوگا  اگر آپ کے لئے پرامن رہنا ممکن ہو تو ایسا ہی کرنا۔

  • حضرت فاطمه زہراء (س) کیوں نمونۂ عمل ہیں؟

    حضرت فاطمه زہراء (س) کیوں نمونۂ عمل ہیں؟

    حوزہ/ کسی کو نمونۂ عمل قرار دینے کا موضوع بہت ہی اہمیت کا حامل موضوع ہے۔ امام زمانہ (عج) فرماتے ہیں: میری ماں زہراء (س) میرے لئے نمونۂ عمل ہیں، اگر ہم حضرت فاطمه (س) کے تربیتی مکتب کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ تربیت اور کردار آنحضرت کی زندگی میں پوری طرح سے نمایاں ہے۔

  • بزمِ نسواں میں جمالِ مصطفےٰ ہیں سیدہ

    بزمِ نسواں میں جمالِ مصطفےٰ ہیں سیدہ

    حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے حسبی کمالات کو دیکھا جائے تو جناب سیدہ کی عظمت اور شان کو بیان کرنے کے لیے ان کا نسبی تعارف کافی نہیں ہے۔یہ سچ ہے کہ حضرت فاطمہ اس رسول کے لیے بیٹی کی شکل میں رحمت ہیں جو خود رحمۃ للعالمین ہیں۔

  • ماہ جمادی الثانی

    ماہ جمادی الثانی

    حوزہ/ ماہ جمادی الثانی قمری سال کا چھٹا مہینہ ہے۔ چونکہ اس ماہ کی تین تاریخ صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا روز شہادت ہے اور بیس تاریخ آپؑ کا یوم ولادت ہے لہذا اسے ماہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا بھی کہہ سکتے ہیں۔

  • جناب سیّدہ فاطمه (س) کی مظلومانہ شہادت کا پس منظر سمیت سیاسی اور انقلابی سرگرمیوں کی ایک جھلک (قسط 2)

    جناب سیّدہ فاطمه (س) کی مظلومانہ شہادت کا پس منظر سمیت سیاسی اور انقلابی سرگرمیوں کی ایک جھلک (قسط 2)

    حوزه/ واقعا قابلِ تعجب امر ہے کہ وہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ اور اہلبیت علیہم کہ جن کے قدموں کی دھول کو لوگ اپنی آنکھوں کا سرمہ سمجھتے تھے اور جن کے وضو کے پانی کو تبرک قرار دیتے تھے اور اذانوں میں نبی (ص) کا نام لے لیکر گلے پھاڑ دیتے تھے۔