-
جنگ بندی کے اعلان کے بعد فلسطینیوں کا جشن
حوزہ / اسرائیل اور فلسطینی گروپوں کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ اور اس کے اطراف میں ایک ریلی کی صورت میں جشن منایا ہے۔
-
امام جمعہ شہر بیجار:
اب وہ وقت آگیا ہے کہ اسلامی ممالک غاصب صہیونیوں کے جرائم کے مقابلے میں بیدار ہو جائیں
حوزہ / ایران کے شہر بیجار کے امام جمعہ نے کہا: جب تک عالم اسلام متحد نہیں ہوجاتا ہے صہیونی حکومت جنگ اور قتل و غارت کا بازار گرم رکھے گی۔ پس اب وہ وقت آگیا ہے کہ اسلامی اور عرب ممالک دشمنان اسلام کے ان جرائم کے مقابلے میں بیدار ہو جائیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ۱۲ روزہ فلسطینی مقاومت پر ملت فلسطین کو تبریکی پیغام
حوزہ/ سلام بر فلسطین مقتدر و مظلوم، سلام بر جوانان شجاع غیور فلسطین، سلام برغزہ قہرمان و مقاوم، سلام بر حماس وجہاد اور فلسطین کے تمام جہادی اور سیاسی گروہوں پر۔
-
عالم اسلام کا اتحاد ہی فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کو یقینی بنا سکتا ہے، علامہ سید ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر نے کہا کہ افسوس کے آج انسانی حقوق کی تنظ میں بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں ۔چھوٹے چھوٹے معاملات پر واویلا کر نے والے جمہوریت پسند اور حق خود ارادیت کے دعویدار ممالک بھی گونگے بہرے ہو گئے ہیں ۔تمام امت مسلمہ کو مسئلہ فلسطین و کشمیر پر ایک موقف اختیار کر نا چائیے ۔
-
کرگل میں فلسطینیوں کی فتح پر خوشی کا ماحول، جنرل سیکریٹری آئی کے ایم ٹی کرگل
حوزہ/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل غاصب صہیونی جرائم کے خلاف اس عظیم کامیابی کے موقعہ پر پورے کرگل (لداخ)کے عوام کی جانب سے فلسطینییوں خاص طور پر غزہ اور القدس کے مزاحمتی تحریک کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
انہدم جنت البقیع کے اسباب
حوزہ/ جنت البقیع کے انہدام پرپوری مسلم دنیا نے احتجاج کیا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے سنی بھائیوں نے اس واقعہ کو بھلا دیا اور آج فقط شیعہ 8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع کو منا کر اہلبیت رسول اللہ(ص) سے محبت کا فریضہ اور اجر رسالت ادا کرتے ہیں۔
-
آستان قدس رضوی کے نئے نائب متولی کا تقرر
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے ایک حکم نامہ جاری کرکے ، اس مقدس آستانہ کا نیا نائب متولی مقرر کیا ہے ۔
-
ملت فلسطین تنہا نہیں ہے، کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر
حوزہ / کویت کی پارلیمنٹ کے اسپیکر "مرزوق الغانم" نے فلسطینیوں کو مخاطب کر کے کہا: آپ لوگ تنہا نہیں ہو۔ مسئلہ فلسطین کبھی فراموش نہیں ہوگا اور صدی ڈیل کی اصل جگہ تاریخ کا کوڑا دان ہے۔
-
مظلوم فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے یوم یکجہتی فلسطین ریلی،مختلف رہنماؤں کا خطاب
حوزہ/ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیلی مظالم اور مغربی استعمار کے خلاف نعرے درج تھے۔وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کا آغاز جمعہ کی نماز کے بعد مرکزی مسجد و امام بارگاہ اثنا عشری جی سکس ٹو سے ہوا جس کی قیادت ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ محمد اقبال بہشتی نے کی۔
-
فلسطینی مجاہدین نے اپنے خون کا نذرانہ دے کر اسرائیل کو قابل شکست بنا دیا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ امت مسلمہ عالمی سامراجی قوتوں کی غلام بننے کی بجائے صبر و استقامت کا درس فلسطین سے لے۔ سرزمین فلسطین کے مجاہدوں نے عرب حکمرانوں کی تمام تر سازشوں کو ناکام بناتے ہوئے اپنے قیام جہاد اور شہادت کے ذریعے دشمن پر فتح حاصل کی۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان قرابت کے رجحانات عالم اسلام کے لئے حوصلہ افزا، آغا سید حسن
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ ایران اور سعودی عربیہ خلوص نیت اور ملی و دینی جذبے کے ساتھ اپنے رشتے استوار کرے اور ماضی کی تلخیاں فراموش کریں تو یہ عالم اسلام کے لئے سب سے بڑی خوش خبری اور استکباری قوتوں کے لئے ایک انتہائی مایوس کن خبر ہوگی۔
-
فلسطین کے مظلومین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان میں یوم یکجہتی مظلومین فلسطین منایا جارہا ہے
حوزہ/ فلسطین کے مظلومین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے اعلان پر (آج) 21مئی بروز جمعہ ملک بھر میں یوم یکجہتی مظلومین فلسطین منایا جارہا ہے۔
-
گلگت؛ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی جانب سے گلگت میں شعبہ جوان کی پانچ رکنی ورکنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی
حوزہ/ محترمہ سائرہ ابراہیم نے کہا کہ ہمارے کسی بھی ملک کے روشن مستقبل کا دارومدار اس کے نوجوان طبقے کی استعداد و صلاحیتوں پر ہوتا ہے ہمارا مقصد نوجوان نسل کے اندر اپنے دین اور معاشرے کے حوالے سے اجتماعی ذمہ داری کا احساس پیدا کرنا اور موجودہ دور کی ثقافتی یلغار اور بے راہ روی سے دور رکھنا ہے۔
-
حدیث روز | ظہور امام زمان (عج) کے انتظار کے متعلق امام جعفر صادق (ع) کی نصیحت
حوزه/ امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں دن رات امام زمان عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے فرج کے انتظار کی نصیحت کی ہے۔
-
مسئول امور فرھنگی جامعہ المصطفی العالمیہ شعبہ مشہد:
مظلوم فلسطینیوں پر ہر چند منٹ سے بمباری کے سبب زمین لزر رہی ہے، حجت الاسلام حسینی مزینانی
حوزہ/ ایک منٹ کے زلزلے سے زمین کتنا زیادہ لرزتی ہے، جسکی وجہ سے ہم سب خوف زدہ ہو جاتے ہیں لیکن آج ان فلسطینیوں کی طرف دیکھیے کہ جن پر چند منٹ کے وقفے سے بمباری ہو رہی ہے جسکی وجہ سے لگاتار زمین لزر رہی ہے۔ ہر ہر سو آہ و فغاں ہے۔ بڑی بڑی عمارتیں زمین بوس ہورہی اور ھر طرف خون ہی خون ہے۔
-
امریکہ خود ایک غنڈہ اور دہشت گرد ملک ہے جبکہ اسرائیل امریکہ کے بغل کا بچہ ہے، علامہ باقر حسین زیدی
حوزہ/ عالمی استعماری قوتوں نے اسلام کے خلاف سازشوں کا ایک طوفان برپا کیا ہوا ہے ۔اس وقت اسلامی ممالک کے حکمرانوں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ امت کا سہارا بنے ساتھ ہی مسلم ممالک نے فلسطینی مسلمان بہن بھائیوں کا ساتھ نہیں دیا تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی ۔
-
عرب ممالک کا اسرائیلی جارحیت پر ردعمل شرمناک ہے، سید مقتدی صدر
حوزہ/ صدر پارٹی عراق کے رہنما سید مقتدی صدر نے عرب ممالک کا قابض اسرائیلی حکومت کی غزہ پر جاری جارحیت کے خلاف ردعمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے شرمناک قرار دیا ہے۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدر آباد دکن:
۸ شوال یا مسلمانوں کے دامن پر لگا سیاہ دھبہ
حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدر آباد دکن تمام امت مسلمہ بالخصوص مراجع کرام اور علمائے اسلام کو اس سانحہ کی تسلیت پیش کرتے ہیں اور اس ظلم عظیم کی پر زور مذمت کرتے ہوئے مومنین سے گذارش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو جنت البقیع اور وہاں مدفون اسلامی کی نامور ہستیوں کی تاریخ بتاتے رہیں۔
-
جنت البقیع کا انہدام کوئی فقہی مسئلہ نہیں تھا بلکہ ایک سیاسی حکمت عملی تھی، مولانا شیخ ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ 8 شوال تاریخ اسلام کا وہ سیاہ دن ہے کہ جس دن جنت البقیع میں مدفون ائمہ معصومین علیہم السلام کے مزارات اور قبور کو منہدم کر دیا گیا اور بے حرمتی کی گئی جو نہ بھولنے والی ایک سیاہ واقعہ ہے جس کو یاد کر کے آج بھی عالم اسلام بالخصوص جہان تشیع سعودی عرب کے اہل البیت علیہم السلام کے ساتھ کھلی دشمنی پر اس نام نہاد خادمین حرمین شریفین کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
-
آہ؛ مولانا ثنا گزر گئے
حوزہ/ مولانا سید ثنا عباس ابن سید زہیر عباس صاحب جو کل تک بزم دوستان کی زینت تھے آج وہ ہمارے درمیان سے بزم ملائکہ میں پہنچ گئے۔
-
شہید مولانا محمد فاروق خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کو آغا حسن کا خراج
حوزہ/ قوم کشمیر کے سیاسی حقوق کے لئے شہداے موصوف کی خدمات اور قربانیاں ناقابل فراموش ہے۔
-
انہدام جنت البقیع اور اس کی تاریخی حقائق
حوزہ/ جنت البقیع اپنے مقام و منزلت کے اعتبار سے اتنی بلند و بالا ہے کہ رسول انام حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ و آلہ نے ارشاد فرمایا کہ: جنت البقیع سے ستر ہزار لوگ ایسے محشور ہوں گے جن کے چہرے چاند کی طرح چمک رہے ہوں گے اوروہ بغیر حساب و کتاب کے بہشت میں داخل ہوں گے ۔
-
سرگرم مبلغ مولانا ثنا عباس کی رحلت پر نمائندہ جامعہ المصطفی ہندوستان کا اظہار افسوس
حوزہ/ یہ دلخراش واقعہ ہندوستان کے شیعہ علماء کرام ، خاص کر مرحوم کے لواحقین اور عقیدت مندوں کے لئے بہت بڑا نقصان ہے۔
-
تصاویر/ گلگت میں وحدت امت و مظلوم فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھا کر اغیار کی سازشسوں کو زمین بوس کرنے کا فیصلہ
حوزہ/ گلگت روپل ان ہوٹل گلگت میں تحریک بیداری امت مصطفی (ص) و عوامی ایکشن کمیٹی ،انجمن حسینیہ نگر اور معاشرے کے مختلف طبقات کی موجودہ حالات کے تناظر میں مشترکہ اہم میٹنگ ۔کل بعد از جمعہ سٹی پارک میں وحدت امت و مظلوم فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھا کر اغیار کی سازشسوں کو زمین بوس کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
-
مولانا قمر عباس قنبر نقوی کا انٹرنیشنل نور مائیکرو فلم سینٹر کو خط لکھ کر خدمات کی دی مبارکباد
حوزہ/ میں شکرگزار ہوں حوزہ نیوز ایجنسی کا کہ وہ انٹرنیشنل نور مائیکرو فلم سینڑ ، نئی دہلی کی خدمات سے عوام کو باخبر کرتی ہے جس سے قاریین کم سےکم کو خوشی نصیب ہوتی ہے۔
-
جبھہ مقاومت و مزاحمت کی حمایت میں آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی کا پیغام
حوزہ/آیۃ اللہ نوری ہمدانی نے صہیونی قابضوں کے خلاف فلسطینی عوام کی جائز اور بہادرانہ مزاحمت کی حمایت میں ایک پیغام ارسال کیا ہے۔