تصاویر/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام آستان عالیہ میر سید شمس الدین اراکیؒ چاڈورہ میں سالانہ مجلسِ حسینیؑ کا انعقاد ہوا۔ صبح 8 بجے سے آستانہ عالیہ پر مرثیہ خوانی کا اہتمام رہا، جہاں دسیوں ہزار عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ عزاداروں نے نمازِ ظہرین صدرِ انجمنِ شرعی شیعیان کی اقتداء میں ادا کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha