حوزہ/ شہر قم میں واقع حرم حضرت فاطمہ معصومہ میں آج صبح عیدِ سعید قربان کی پُروقار اور روح پرور نماز آیت اللہ سعیدی کی امامت میں ادا کی گئی، جس میں مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نمازِ عید کے موقع پر حرم مطہر میں عقیدت مندوں کا جوش و خروش دیدنی تھا، جبکہ زائرین نے بارگاہِ کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں حاضری دے کر عید قربان کی برکتوں سے فیض حاصل کیا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
انبیاء کی تمام کوششوں اور زحمات کا نتیجہ "غدیر" ہے
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: عید غدیر کے لیے عیدِ قربان سے ہی منصوبہ بندی کرنا ضروری ہے اور "ایامِ غدیری" کو معاشرے میں رسمیت…
-
نائیجیریا کے وزیرِ خارجہ کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری
حوزہ / نائیجیریا کے وزیرِ خارجہ نے ایک وفد کے ہمراہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں حاضری دی اور حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے مقام…
-
عشرہ امامت و ولایت کے موقع پر؛
حرم حضرت معصومہ قم (س) میں غدیر کے موضوع پر نمائش کا انعقاد
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے شعبہ ثقافت کے زیر اہتمام حرم مطہر میں عید غدیر کے موقع پر ایک بڑی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں ایرانی عوام سے اظہارِ یکجہتی، حجۃ الاسلام عبد المجید حکیم الٰہی کا شیعیانِ ہند کے موکب کا دورہ
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدسہ میں ایرانی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے منعقدہ شیعیانِ ہند کے موکب کا ہندوستان میں رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی…
-
حجۃ الاسلام و المسلمین عباسی:
جامعۃ المصطفی سمیت تمام نعمتیں حضرت معصومہ (س) کے بابرکت وجود سے ہیں
حوزہ / حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس میں گرد و غبار کی صفائی کی تقریب جامعۃ المصطفی کے اراکین اور ان کے اہل خانہ کی موجودگی میں گزشتہ…
-
حسینیہ ہال صدر پشاور میں نمازِ عید الاضحی کا خوبصورت اجتماع / اتحادِ بین المسلمین پر خصوصی توجہ
حوزہ / آج عید الاضحی کے بابرکت دن حسینیہ ہال صدر پشاور میں ایک روح پرور اور ایمان افروز اجتماع دیکھنے میں آیا۔ جہاں نمازِ عید کے لیے صبح سویرے ہی لوگوں…
-
تصاویر/ بعثت رسول اکرم (ص) کے موقع پر حرم امام علی (ع) میں دسترخوان رحمت کا اہتمام
حوزہ/ عید مبعث کی شب حرم میں امام امیرمومنین علیہ السلام میں واقع صحن حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا میں ایک وسیع دسترخوان کا اہتمام کیا گیا اور زائرین…
-
جامع مسجد بقیۃ اللہ کراچی میں عید الاضحیٰ کی نماز / ملکی سلامتی سمیت مجاہدین اسلام کی کامیابی کی دعائیں
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء پاکستان کی اقتداء میں جامع مسجد بقیۃ اللہ کراچی میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی۔
-
حضرت آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی حرم حضرت معصومہ (س) قم میں سپردخاک
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کو ہزاروں چاہنے والوں کی موجودگی میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ کے حرم مبارک میں دفن کردیا گیا ہے۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کی حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں حاضری اور زیارت
حوزہ / نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں حاضری دی اور حرم مطہر کی زیارت سے مشرف ہوئے۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر میں مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں بین الاقوامی دفتر شعبہ اردو کی جانب سے حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی شہادت کے موقع پر…
آپ کا تبصرہ