آیت اللہ دری نجف آبادی
-
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے نائب سربراہ:
مقاومت کے جوان شہید یحییٰ سنوار کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے
حوزہ/ اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے نائب سربراہ آیت اللہ دری نجف آبادی نے اپنے ایک پیغام میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ دری نجف آبادی:
عدلیہ کا جہاد فسادی عوامل کی شناخت اور ان کے خلاف بغیر کسی لچک کے ایکشن لینا ہے
حوزہ/ ایران کے صوبہ مرکزی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: فسق و فجور کا میدان بہت وسیع ہے اور ایسے میں عدلیہ کا جہاد ان عوامل کی شناخت اور ان کے خلاف بغیر کسی لچک کے ایکشن لینا ہے۔
-
آیت اللہ دری نجف آبادی:
تاریخ انسانیت کے لیے عبرت اور بہترین پند و نصیحت ہے
حوزہ/ ایران کے صوبہ مرکزی میں نمائندہ ولی فقیہ نے اپنے درس خارج فقه و اصول میں کہا: تاریخ انسانیت کے لیے عبرت کا آئینہ اور بہترین نصیحت و پند ہے۔
-
آیت اللہ درّی نجف آبادی:
طالب علم ہونا؛ خدا کی عظیم نعمت ہے اور ہمیں اس کی قدر کرنی چاہئے
حوزہ / ایران کے صوبہ مرکزی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: خدا کے ساتھ معاملہ کرنے سے کبھی کوئی نقصان اور پشیمانی نہیں ہوتی بلکہ اس میں دنیا اور آخرت کی بھلائی ہوتی ہے۔
-
آیت اللہ دری نجف آبادی:
قومی اتحاد اور باہمی ہم آہنگی دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیتی ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ مرکزی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: قومی اتحاد اور باہمی یکجہتی کو کسی بھی ملک کا سب سے بڑا اثاثہ سمجھا جاتا ہے اور یہی چیز دشمن کی سازشوں کو ناکام بناتی ہے۔
-
آیت اللہ دری نجف آبادی:
رہبر انقلاب اسلامی، امام خمینی (رہ) کی سیرت اور راستے پر گامزن ہیں
حوزہ / ایران کے صوبہ مرکزی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: امام خمینی (رہ) نبوی اور فاطمی اسلام کا مجسم نمونہ تھے۔ رہبر انقلاب اسلامی، امام خمینی (رہ) کی سیرت اور راستے پر گامزن ہیں۔
-
آیت اللہ دُری نجف آبادی:
جوانی میں کی گئی عبادت، بڑھاپے میں عصا کے مانند سہارا دیتی ہے
حوزہ/ امام جمعہ اراک نے کہا: جوانی میں صحیح طریقے سے انجام دی جانے والی عبادت بڑھاپے میں صراط مستقیم پر گامزن رہنے میں مدد کرتی ہے، لہذا جوانی میں کی گئی عبادت، پڑھاپے میں انسان کو عصا کے مانند سہارا دیتی ہے ۔
-
آیت اللہ دری نجف آبادی:
جہادِ تبیین سے مراد حقائق کو بیان کرنا ہے / طلبہ کو دشمن کی فتنہ انگیزیوں سے مقابلہ کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہئے
حوزہ / آیت اللہ دری نجف آبادی نے ایران کے شہر اراک میں مدرسہ فاطمۃ الزہرا (س) کے طلباء سے خطاب کے دوران کہا: جہاد تبیین سے مراد حقائق کو بیان کرنا ہے۔ طلباء کو معاشرے کے لئے روشنی اور بیداری کا باعث ہونا چاہیے۔