این آر سی (17)
-
ہندوستانملت اسلامیہ کو امارت شرعیہ کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی، مولانا ولی رحمانی
حوزہ/سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف جہاں بھی احتجاج چل رہا ہے وہ نہ صرف جاری رہے گا ، بلکہ اس احتجاج میں مزید تیزی لائی جائے گی۔
-
ہندوستاندہلی کے طرز پر این پی آر روکنا واحد حل
حوزہ/دہلی اسمبلی نے این پی آر اور این آرسی کے خلاف تجویز منظور کی، دہلی ان کی مخالفت کرنے والی گیارہویں ریاست بنی، اہم بات یہ رہی کہ اسمبلی میں 2003 کے شہریت ایکٹ میں ترمیم کرنے کا بھی مطالبہ…
-
ہندوستانلکھ کے دو! ورنہ این پی آر کا بائیکاٹ جاری رہے گا
حوزہ/قومی سربراہ یوگیندر یادو نے کہا کہ اگر یہ قانون سختی سے نافذ نہیں ہوگا تو امت شاہ کو لکھ کر دینے میں کیا پریشانی ہے۔
-
ہندوستانکورونا کے باوجود شاہین باغ دھرنا جاری رہے گا، ہندوستانی خواتین
حوزہ/کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ شہریت ترمیمی قانون ، این پی آر اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں تین ماہ سے جاری مظاہرے کو ختم کیا جا سکتا…
-
ہندوستاندہلی،این پی آر کے خلاف قرار داد منظور
حوزہ/دہلی میں این پی آر لانے کے خلاف قرارداد پیش کی گئی، جس کو بحث کے بعد پاس کردیا گیا۔
-
پانچ انگلیوں کا خطرناک کھیل
حوزہ/یہ کھیل شروع ہوگا چھوٹی انگلی (NPR) سے اور ختم ہوگا انگوٹھے (Detention Center) پر ۔کیا آپ یہ چاہتے ہیں؟ اگر نہیں تو اسے روکنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ یہ ہے کہ جیسے ہی پہلی انگلی (NPR)…
-
جہانشہریت کے متنازع قانون کے خلاف عالمی تحريک
حوزہ/آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں حجة الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابوالقاسم رضوي صاحب کی قیادت میں ایک وفد نے ممبر پارلیمنٹ ڈینیل مولینو سے ملاقات کی۔
-
ہندوستانکالے کرتوت میں مگن موجودہ حکومت نہایت کمزورہے، مولانا فیاض باقر حسینی
حوزہ/ ڈرپوک اور کمزور کو چوڑیاں بھیجی اور پہنائی جاتی ہیں یہ ایک محاورہ ہے لیکن یہ محاورہ موجودہ حکومت پر بالکل فٹ بیٹھتا ہے کیونکہ یہ حکومت اتنی کمزور اور اس کے مقابل میں خواتین اتنی مضبوط ہیں…
-
-
ہندوستانخواتین، حق پسند مردوں کی طاقت ہے، مولانا علی عباس خان
حوزہ/سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں احتجاج کر رہی خواتین کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے مولانا علی عباس خان صاحب نے شاھین باغ دہلی میں پرزور خطاب کا آغاز کیا۔
-
ہندوستانتہران میں ہندوستانی سفارتخانے کے سامنے متنازعہ بل کے خلاف مظاہرہ
حوزہ/ایران کے دینی تعلیم کے عالمی مرکز حوزه علمیه قم کے ہندوستانی طلباء نے دوسری بار تهران میں سفارت خانے ہندوستان کے سامنے مظاہرہ کرکے، سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت کر اپنے غم…
-
ہندوستانوطن کی خاک پر سجدہ ہمیں اس وطن کا بناتا ہے،شہریت کا ثبوت وہ دیں جو جعلی ڈگری دکھاتے ہیں، مولانا سید محمد کاظم شبیب
حوزہ/ مرکزی حکومت کے ذریعہ بے روزگاری، مہنگائی، معیشت اور کالا دھن جیسے اصلی امور سے ملک کے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے CAA NRC NPR جیسا کالا قانون لایا گیا ہے
-
ہندوستانکسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں‘ خواتین مظاہرے میں ڈاکٹر کلب صادق کی شرکت
حوزہ/ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر ڈاکٹر سید کلب صادق نے جمعہ کے روز خواتین کے مظاہرے میں شرکت کی اور خواتین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ علیل ہونے کے باوجود وہ حسین آباد گھنٹہ گھر…
-
ہندوستانمسلمانوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، این آر سی نافذ نہیں کیا جائے گا:اودھو ٹھاکرے
حوزہ/ این آر سی فقط مسلمانوں کا ہی نہیں بلکہ ہندوؤں کا بھی مسئلہ ہے مسلمانوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہم انکے ساتھ ہیں۔
-
یہی وہ موقع ہے جب ہندوستانی مسلمانوں کو اپنی قائدانہ صلاحیت بڑھانے پر زور دینا چاہیئے
حوزہ/سی اے اے ، این آر سی کے احتجاج میں حصہ لینے والی مسلم خواتین اور طلبہ کا جوش و خروش ایک نئی صبح کی امید۔
-
ہندوستانبے گناہوں کو فوراً رہا کیا جائے، مولانا کلب جواد کی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات
حوزہ/ مولانا کلب جواد نے حوزہ علمیہ امام حسینؑ کے طلباء کی رہائی کی مانگ کے ساتھ مدرسے میں پولیس کے تشدد پر جانچ کا مطالبہ کیا،وزیراعلیٰ کو سونپا میمورنڈم، وزیراعلیٰ نےجلد کاروائی کی یقین دہانی…
-
ہندوستانشیعہ مسلم کمیونٹی ممبئی کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کو فوری واپس لینے کا مطالبہ
حوزہ/ ممبئی پریس کلب میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف خوجہ شیعہ اثنا عشری جماعت اور علماء شیعہ مسلم کمیونٹی ممبئی اور تھانہ کے بینر تلے پریس کانفرنس سے علماء نے شہریت ترمیمی قانون…