بیانیہ
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا آپریشن "وعدہ صادق 2" پر خراج تحسین
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اپنے ایک بیان میں سپاہ پاسداران کے کامیاب میزائل حملے اور اسرائیل کے عسکری، سیکیورٹی اور اسٹریٹجک مراکز پر آپریشن "وعدہ صادق 2" کے دوران کیے گئے حملے کو خوب سراہا ہے، اس کامیاب کارروائی نے امتِ مسلمہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور سر فخر سے بلند ہوگیا۔
-
حزب اللہ کا غاصب اسرائیل کے اہم فوجی اڈے پر میزائل حملہ؛ بیان جاری
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے حیفا میں غاصب صیہونی اہم فضائی اڈے پر میزائل حملے کے بعد بیان جاری کردیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی ’’حوزہ اور یونیورسٹی‘‘ کانفرنس میں شرکت
حوزہ/ آيت الله العظمیٰ حافظ بشير حسين نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے نجف اشرف میں منعقدہ ’’حوزہ اور یونیورسٹی‘‘ کانفرنس میں شرکت کی اور مرکزی دفتر کے بیان کو پڑھا۔
-
امریکہ اور اسرائیل غزہ کے مظلوم لوگوں سے آخر کیا چاہتے ہیں؟ / انسانیت کہاں مر گئی؟ : آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے آٹھویں بین الاقوامی امریکی انسانی حقوق کانفرنس کے نام ایک پیغام میں کہا: صہیونیوں نے غزہ کی پوری سرزمین کو زمین بوس کر دیا ہے اور پھر ستم بالائے ستم یہ ہے کہ کھنڈر میں رہ رہے انہیں مظلوم اور بے گھر لوگوں کے خون کے پیاسے ہیں، یہ مظالم پوری دنیا نے دیکھے اور آج تک کسی قوم پر اہل غزہ جیسا ظلم نہیں ہوا!
-
ہم تمام سہولیات کو بروئے کارلا کر امریکی افواج کو عراق سے نکالنے کے لئے پوری طرح مصمم ہیں: عراقی مزاحمت
حوزہ/ عراقی مزاحمت کے رابطہ کار نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں امریکی افواج کی موجودگی کے سلسلے میں جائزہ لینے کے لیے ایک غیر معمولی اجلاس منعقد گیا ہے۔
-
صہیونیت انسانیت کے نام پر ایک کلنک ہے: جامعۃ الازہر
حوزہ/ جامعۃ الازہر مصر نے ایک بیان میں النصیرات کیمپ میں ہونے والے قتل عام کو "وحشیانہ" قرار دیتے ہوئے دنیا سے درخواست کی ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے رہنماؤں کے خلاف قانونی کریں۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا فلسطین میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
حوزہ/ گامبیا کے دار الحکومت بنجول میں منعقدہ اجلاس کے اختتام پر اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے ایک بیان میں غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف ہر قسم کی جارحیت کو بند کرنے اورفوری و غیر مشروط جنگ بندی اور کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیل پر جوابی حملہ ایران کا قانونی حق ہے: وزارت خارجہ ایران
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں ایران کی طرف سے کیے گئے بڑے حملے کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ردعمل ایران کا قانونی حق ہے اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے مطابق ہے۔
-
اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے پر ہندوستانی وزارت خارجہ کا رد عمل:
خطے میں سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنا کے لئے تحمل سے کام لیں: ہندوستان
حوزہ/ ہندوستانی وزارت خارجہ نے آج (اتوار) کو ایران کے جوابی ردعمل کے بعد کشیدگی کو فوری طور پر کم کرنے، تمام فریقوں سے تحمل سے کام لینے ، تشدد سے اجتناب کرنے اور سفارتی مذاکرات کی درخواست کی۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کی ھندی سائٹ کے افتتاح پر ہندوستان میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کا بیان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے کہا: ہندوستان ایک کثیر الثقافتی، کثیر المذہبی، کثیر لسانی اور کثیر نسلی سرزمین ہے جس کا صدیوں پرانا علمی اور ثقافتی پس منظر ہے، اور صدیوں سے مذاہب اسلامی اور دوسرے مذاہب اپنی ثقافتوں کے ہمراہ ایک دوسرے کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں، اور مسلمانوں نے اس ملک کی اقتصادی ترقی اور ثقافتی میدان میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو ایران کا پیغام: پورے خطے کو محفوظ بنانے کا ہمارا مشن رکنے والا نہیں
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے شہید سید رضی موسوی کو شہید کیا،لیکن وہ جان لے کہ اس سے خطے اور ایران کو محفوظ رکھنے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے مشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
جنرل موسوی کی شہادت پر ایرانی صدر کا پیغام: اسرائیل سزا کے لیے تیار رہے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شام میں صیہونی حکومت کی جانب سے کی گئی دہشت گردانہ کارروائی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بریگیڈیئر جنرل سید رضی موسوی کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس جرم کی سزا بھگتنے کے لیے تیار رہے۔
-
انجمن علمائے مسلمان لبنان:
صیہونیوں کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی میں توسیع ان کے مقاصد کے حصول میں ناکامی کی دلیل ہے
حوزہ/ فلسطین کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کے بعد انجمن علمائے مسلمان لبنان ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا: صہیونیوں کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کا مطلب یہی ہے کہ وہ اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام ہو گئے ہیں۔
-
فلسطینی خود اپنے وطن میں غریب الوطن ہیں: مولانا سید وقار احمد کاظمی
حوزہ/ جہاں بیت المقدس پر غاصبانہ قبضہ ہے وہیں فلسطین کی مظلوم عوام پر نہ رکنے والا ظلم کا سلسلہ ہے کہ فلسطینی خود اپنے وطن میں غریب الوطن ہیں اور غاصب صیہونی ان پر شدید ظلم کر رہے ہیں ، ان کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں ۔
-
ہمیں امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں: طالبان
حوزہ/ طالبان نے امریکی تعاون کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
سکھوں کے خلاف زہر اگلنے پر امرتسر پنجاب میں ہندوتوا رہنما کو گولی مار دی
حوزہ/ ہندوستانی ریاست پنجاب میں ہندوتوا رہنما سدھیر سوری کو جمعہ کو امرتسر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
-
شیراز میں حرم شاہ چراغ پر دہشتگردانہ حملے کے مجرمین کو بخشا نہیں جائے گا: حجۃ الاسلام رئیسی
حوزہ/ ایران کے صدرحجۃ الاسلام والمسلمین رئیسی نے کہا ہے کہ حرم شاہ چراغ پر حملہ کرنے والوں اور اس کے منصوبہ سازوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
عراق میں داعش کا نائب سربراہ ہلاک
حوزہ / عراقی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل یحییٰ رسول نے عراق میں داعش کے نائب سربراہ کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
بیانیہ، پاکستان میں ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس
حوزہ/ وطن عزیز کی حفاظت و بقاء کے لیے ہماری شرعی و اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ہم ایک دوسرے کے مسلمہ مقدسات کا احترام کریں ۔ہمارے بزرگ مراجع عظام اپنا واضح موقف دے چکے ہیں کہ کسی بھی فرقے یا مسلک کے مسلمہ مقدسات کی توہین و بے احترامی قطعی حرام اور ممنوع ہے۔