تجزیہ
-
حزب اللہ کی طاقت؛ امریکی و دیگر تجزیہ کاروں حیرانگی
حوزہ/حالیہ دنوں میں حزب اللہ لبنان کی کاروائیوں نے اسرائیل اور اس کے حامیوں میں شدید حیرت و اضطراب پیدا کر دیا ہے۔ حزب اللہ نے اسرائیل کی سرزمین میں جس مؤثر انداز میں کاروائیاں کی ہیں، اس سے صرف خطے کے عوام ہی نہیں، بلکہ واشنگٹن میں امریکی حُکام اور تجزیہ کار بھی حیران ہیں۔
-
عراقی تجزیہ کار سے حوزہ نیوز کی گفتگو:
اسرائیل کے ایران پر حملے کے نتائج اور ردعمل
حوزہ/ عراقی تجزیہ کار قاسم سلمان العبودی نے کہا کہ اسرائیل جنوبی لبنان اور غزہ میں اپنی ناکامی اور بدنامی کو چھپانے کے لیے ایک جعلی فتح کی کوشش میں ہے۔
-
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی؛ ایک تجزیہ
حوزہ/07 اکتوبر 2023 کو حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف کیے گئے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد سے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے درمیان شروع ہوئی یہ جنگ اپنا دائرہ وسیع کرتی گئی ہم نے دیکھا کہ لبنان کی سرزمین سے حزب اللہ جیسی طاقتور تنظیم نے اہل غزہ کی حمایت میں شمالی اسرائیل پر حملوں کا آغاز 8 اکتوبر 2023 کو ہی کر دیا۔
-
معاشرے کی اصلاح اور فساد کے بارے میں دلچسپ تجزیہ
حوزہ / عام طور پر "فساد یا بدعنوانی" خواص سے شروع ہوتی ہے اور پھر عام لوگوں تک پھیل جاتی ہے اور اس کے برعکس اصلاح "عام لوگوں" اور ان کی بیداری سے شروع ہوتی ہے اور پھر وہ کسی طرح "خواص" کو بھی شامل ہو جاتی ہے۔
-
غزہ و فلسطین کے بارے میں یمنی سیاسی کارکن کا تجزیہ؛
فلسطینیوں کو جبری بے گھر کرنے کا امریکی گھناؤنا منصوبہ سامنے آ رہا ہے / جو بھی غزہ میں رہے گا اسے مار دیا جائے گا
حوزہ / یمن کے سیاسی کارکن سید سالم المنتصر نے ایک نوٹ میں لکھا ہے: امریکہ نے صیہونیوں کے تعاون سے غزہ کے ساحل پر ایک مصنوعی بندرگاہ بنائی لیکن اس کا اصل مقصد فلسطینیوں کو زبردستی قبرص کے جزیرے پر منتقل کرنا اور پھر فلسطینیوں کو کئی ممالک میں منتشر کر دینا ہے۔
-
مغربی مداخلت کے بغیر ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کا منظر کیسا ہوگا؟
حوزہ/ اسرائیل کے خلاف ایران کے جوابی حملے کے اختتام کے بعد جنگ کے ماہرین نے اس جنگ کی جہت اور نتائج پر روشنی ڈالی ہے۔
-
پاکستان میں الیکشن 2024:
پولیٹکل ڈپریشن کا شکار تاریخ میں چند قوموں کا نمونہ
حوزہ/ اگر ایک فرد اندرونی یا بیرونی پریشر سے ڈپریشن کا شکار ہو جائے تو وہ اپنی حرکات و افعال معمول سے ہٹ کر انجام دینے لگتا ہے اور قوموں کی حالت بھی یہی ہوتی ہے۔ قوموں کا ڈپریشن کا شکار ہونے کا سب سے بنیادی سبب جس سرزمین میں وہ رہ رہی ہیں وہاں غلط سیاست کا رائج ہونا ہے، جب قدرت کی منتقلی ایک جماعت سے دوسری جماعت کو عدل اور انصاف کے پیمانوں پر نہ ہو وہیں سے پولیٹکل ڈپریشن شروع ہو جاتا ہے۔
-
استعمار کی تراشیدہ چند شخصیات اور نظریات کا جائزہ
حوزہ/ حق و باطل کا معرکہ ہمیشہ جدا اور واضح رہا ہے۔ باطل ہمیشہ حق کو اوڑھ کر آتا ہے، تاکہ لوگوں کو دھوکہ دے سکے۔ میدان میں اتنی دھول اٹھے کہ کوئی چیز درست طریقے سے پہچانی نہ جائے تو اسے فتنہ کہا جاتا ہے۔ یہ ایک خاص کیفیت ہے، جو صحیح و غلط کی پہچان میں انسان کو دھوکے میں ڈالتی ہے۔
-
لہو کی پکار
حوزہ/ اگر غزہ کے لوگ مزاحمت نہیں کرتے شھادت پیش نہیں کرتے فلسطین کے لیے خون کا نذرانہ پیش نہیں کرتے کب سے اسرائیل سارے عرب ممالک کو نگل چکا ہوتا جو کچھ آج غزہ کے ساتھ ہورہا ہے وہی سب کچھ عرب کے ان نام نہاد ممالک کے ساتھ ہورہا ہوتا آج تک غزہ نے اپنی زمہ داری نبھانے میں کوئی کم و کسر رہنے نہیں دی ہے جوانوں، بچوں ،ماووں، بہنوں، جان مال عزت ابرو سب کا نزرانہ پیش کر کے ان مسلم عرب ملکوں کے جوانون بچوں ماووں بہنوں سب کو بچایا لیا ہے۔
-
کون جیتا...؟! فلسطینی یا اسرائیلی ؟!
حوزه/ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، اسرائیلی ٹینکوں کی ایک پوری پلٹون کا کمانڈر آج واصل جہنم ہوگیا۔ ایک پلٹون کے ماتحت کم از کم 50 ٹینک ہوتے ہیں... روزانہ حماس قسام اور قدس برگیڈ کے مجاہدین اور شمالی بارڈر سے حزب اللہ لبنان کے جیالے روزانہ کل تعداد کم از کم 5،7 توپیں، ٹینکرز اور بکتربند گاڑیاں تباہ کر رہے ہیں۔
-
طوفان الاقصٰی غاصبوں اور ظالموں کیلئے ایک عظیم سانحہ
حوزه/ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے مجاہدین نے اہل اسرائیل، نیتن یاہو، امریکہ، مغربی قوت، موساد، سی آئی اے اور وشوا گرو کو 5000 راکٹوں سے ہوش و حواس گُم کر دیا۔
-
فلسطین کے حالات کا جائزہ
حوزه/ خداوند متعال نے ہر دور اور ہر صدی میں اپنے بندوں کی ہدایت اور انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے رسول بھیجے اور کاروان ہدایت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ختم نبوّت کے بعد امامت کو اس سے متصل فرمایا تاکہ انسانی معاشرہ ایک لمحے کے لئے بھی بغیر ہادی و رہنما کے نہ رہے۔
-
طوفان الاقصیٰ اور اسرائیل کی حالت زار
حوزه/ طوفان الاقصیٰ کے بعد، غاصب اسرائیل کے تمام شعبوں میں افراتفری پھیلی ہوئی ہے۔
-
مجھے سرزمین قدس سے پیار ہے
حوزه/ موجودہ صدی میں استعمار نے دیگر مسائل کی مانند کچھ ایسا ہی مسئلہ فلسطین کے ساتھ بھی کرنے کی کوشش کی۔ مسئلہ فلسطین کی نظریاتی بنیادوں کو ایک کالم میں بیان کرنا کسی بھی طور پر ایک دریا کو کوزے میں بند کرنے سے کم نہیں۔ یہ کام اگرچہ مشکل بلکہ ناممکن بھی ہے، تاہم اپنی بساط کے مطابق ہم کوشش کریں گے کہ حقِ قلم ادا ہو جائے۔
-
ایران اور سعودی عرب؛ اسلامی نظامِ حیات کے دو مختلف اور متضاد ماڈل
حوزہ/سعودی عرب نے جشن ہالووین منایا اور ایران نے انٹر کانٹینینٹل میزائل کے ذریعہ سٹلائٹ فضا میں بھیج دیا۔
-
ایرانی میترا اور مہسا
حوزہ/ کئی سال پہلےعراقی بارڈر کے قریب کی بات ہے۔ بارڈر کے اُس طرف ایرانی شہر آبادان میں 1969ء میں ایک معصوم بچی نے آنکھ کھولی۔ بچی کی رنگت سانولی تھی۔ ماں نے ممتا سے بھری چاہت کے ساتھ اُس کا نام ”میترا“ رکھا۔ میترا فارسی میں سورج کو کہتے ہیں۔ دور "ہخامنشیان" میں یعنی ایرانِ قدیم میں سورج کی پوجا کی جاتی تھی جسے میتراٸیسم کہا جاتا ہے۔
-
ایران میں مہسا امینی کی موت اور عالمی امانت داری کا جنازہ
حوزہ/ مریم عبدالسلام ہو یا مرحوم ارشد شریف یا پھر شاہ چراغ کے مظلوم شہدا ٕ ہوں۔ انسانی اقدار کے نعروں اور اصولوں کو ہر ایک پر تطبیق کر کے آواز اٹھانے کی بجاۓ تبعیض کے شکار لوگ ہی انسانی اقدار اور عالمی عدالت کے فلسفے کا نہ فقط جنازہ نکالتے ہیں بلکہ عدالت کے جنازے کو نہایت عجلت میں دفن بھی کر رہے ہوتے ہیں۔
-
اسلامی روایات میں "مظلوم کی حمایت و یمن کے موجودہ حالات پر ایک نظر":
"مظلوم کی حمایت" کے لئے اسلامی روایات کا کیا مقام ہے؟
حوزہ/ اسلامی مآخذ میں مظلوم کے دفاع کی ضرورت کے بارے میں بہت سی روایات موجود ہیں۔ ایک حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جو ظالم سے مظلوم کا حق لے گا وہ جنت میں میرے ساتھ ہو گا۔"