جامع مسجد خدیجہ الکبریٰ (16)
-
سانحۂ ترلائی کے شہداء سے اظہارِ یکجہتی کیلیے ملت جعفریہ کی اسلام آباد میں عظیم الشان احتجاجی ریلی:
پاکستاننفرت انگیز تقاریر اور کالعدم تنظیموں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا مطالبہ
حوزہ/سانحۂ ترلائی اسلام آباد کے شہداء سے اظہارِ یکجہتی اور دہشت گردی کے خلاف ملتِ جعفریہ پاکستان کی جانب سے امام بارگاہ جی سکس ٹو میں مرکزی جمعہ کا اجتماع ہوا؛ جس سے علامہ شیخ شفاء نجفی نے خطاب…
-
ہندوستانتبیان قرآنی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کشمیر کے تحت اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت اور مظلومین کی حمایت میں اجلاس کا انعقاد
حوزہ/سرینگر جموں وکشمیر کے حسن آباد میں تبیان قرآنی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ اور معروف عالم دین حجت الاسلام آغا سید عابد حسین حسینی کے دولت کدے پر "ملی یکجہتی کونسل" کا ایک اہم اور تاریخی اجلاس…
-
جہانشیعہ علما کونسل افغانستان کی اسلام آباد میں شیعہ مسجد پر حملے کی شدید مذمت / حملے کے ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
حوزہ / شیعہ علما کونسل افغانستان نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد خدیجہ الکبریٰ پر دہشت گردانہ حملے کے ردِعمل میں جاری کردہ ایک بیان میں اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے کے عاملین…
-
پاکستانمتحدہ علماء فورم گلگت بلتستان: حکومت دہشتگردی کا خاتمہ کر کے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے!
حوزہ/متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے صدر مولانا ڈاکٹر صادق حسین مناوری نے اسلام آباد ترلائی کلاں میں جامع مسجد خدیجہ الکبریٰ پر خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے خودکش دھماکے میں…
-
پاکستانانجمنِ امامیہ بلتستان کے تحت یادگار چوک سکردو پر پُرامن احتجاج: چالیس سال سے شیعہ نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، حکومت ناکام ہو چکی ہے، مقررین
حوزہ/جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد میں پیش آنے والے دہشت گردی کے اندوہناک واقعے کے خلاف پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح گلگت بلتستان میں بھی گہرے رنج و غم کی فضا چھائی رہی۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
پاکستانمسجد میں نماز کی حالت میں یہ دہشتگردی بہت سے سوالیہ نشان چھوڑ گئی / عوام اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے کہا: جامع مسجد خدیجہ الکبری اسلام آباد میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ وفاقی حکومت اور سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اس دردناک حادثے…
-
پاکستانحوزہ نیوز کی خصوصی رپورٹ: اسلام آباد میں خودکش حملے کے خلاف ملک کی شیعہ مذہبی اور سیاسی جماعتوں کا پُرامن احتجاج
حوزہ/پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جمعہ کے دن ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں ملک بھر میں شیعہ مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے پُرامن احتجاج کیا اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی…
-
مقالات و مضامینشیعہ ہونا جرم؟ پاکستان میں مسلکی دہشت گردی کا خون آلود چہرہ
حوزہ/ہمیشہ کی طرح، ایک بار پھر عبادت گاہ کو نشانہ بنایا گیا؛ جمعہ کی نماز ادا کی جا رہی تھی، نمازی صف آراستہ تھے، اللہ کے حضور سربسجود، محوِ عبادت، مگر کسی کو تکلیف ہوئی میرا مطلب ہے دہشت گرد…
-
پاکستاناسلام آباد میں دہشت گردانہ حملہ؛ شیعہ تنظیموں کا شدید ردعمل/سکردو میں تین روزہ یومِ سوگ
حوزہ/پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شیعہ جامع مسجد کو دوران نمازِ جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے پر دنیا بھر سے مذمتی بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستاناسلام آباد مسجد خدیجہ الکبریٰ میں المناک دھماکہ، دل دہلا دینے والا سانحہ، مولانا عارف حسین اعظمی
حوزہ/ حجہ الاسلام مولانا عارف حسین اعظمی مقیم دہلی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد کی مسجد خدیجہ الکبری میں پیش آنے والا المناک دھماکہ نہایت دل خراش، روح فرسا اور انسانیت کو شرمسار کرنے…
-
پاکستاندارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردانہ واقعہ، سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالیہ نشان: علامہ رمضان توقیر
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے اسلام آباد ترلائی مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قیمتی انسانی جانوں کا…
-
پاکستاناسلام آباد میں خودکش دھماکہ؛ شیعہ علماء و تنظیموں کا مذمتی بیان/دہشت گردوں اور سہولت کاروں کی فوری گرفتاری کا پرزور مطالبہ
حوزہ/پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شیعہ جامع مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران کیے جانے والے غیر انسانی خودکش دھماکے پر شیعہ علماء اور تنظیموں نے الگ الگ بیان جاری کر کے حکومت سے دہشت گردوں…
-
پاکستاناسلام آباد مسجد خودکش دھماکہ؛ پاکستان میں سرگرم تکفیری گروہوں کے خلاف فوری، فیصلہ کن اور مؤثر کاروائی کی جائے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ مین نماز جمعہ کے دوران، نمازیوں پر ہونے والے دلخراش دہشت گردانہ خود کش حملہ…
-
پاکستانمعصوم نمازیوں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف سنگین جرم اور کھلی دہشتگردی: آیت الله سید حافظ ریاض نجفی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت الله سید حافظ ریاض حسین نجفی نے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں دورانِ نمازِ جمعہ ہونے والے بزدلانہ خودکش دھماکے کی پرزور مذمت کرتے…
-
پاکستانترلائی مسجد دھماکہ قومی سانحہ؛ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں/ذمہ داروں کو فوری کٹہرے میں لایا جائے: پی ٹی آئی قیادت
حوزہ/پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی نے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ترلائی اسلام آباد دھماکے پر اظہارِ تعزیت کیا…
-
پاکستاناسلام آباد محفوظ نہیں رہا، یہ کھلی سیکیورٹی ناکامی اور انتظامیہ کی نااہلی ہے: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/اسلام آباد ترلائی مسجد دھماکے کی اپوزیشن لیڈر سینیٹ آف پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا انسانیت، دین اور معاشرتی…