جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی
-
سربراہ شیعہ علماء مہاراشٹرا بورڈ:
سماج میں یکجہتی پیدا کرنے کے لئے نوجوانوں کا تعلیم حاصل کرنا ضروری، مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/ جونپور شہر کے کلو مرحوم امام بارگاہ میں مجلس عزا برائے ایصال ثواب شہید الحاج قاسم سلیمانی، انجینئر ابو مہندی، شہید سائنس دان فخری زادہ، آیت اللہ العظمی مصباح یزدی رحمت اللہ علیہ، اور دیگر شہداء کی یاد میں اہتمام کیا گیا۔
-
پونہ میں شہیدان راہ حق کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ شہیدان راہ حق کی یاد میں شہر پونے کے نوجوانوں اور جوانوں کی کمیٹی ولایت یوتھ کونسل نے شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں ایک نشست اور مجلس عزا کا انعقاد کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور ان کے رفقاء کے بے گناہ خون سے ظالم کا خاتمہ اور مظلومیت کا سورج طلوع ہوا ہے،علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ سال 2021 انتقام شہداء اسلام کا سال ہے یہ ظالم حکمرانوں کے خاتمے کا سبب بنے گا اور مظلوموں اور محروموں کا راج ہو گا۔ ہمیں برسی شہید قاسم سلمانی اور ان کے رفقاء پر تجدید عہد کرنا چائے کہ ہم ہر ظالم کے خلاف اور ہر مظلوم کے حامی ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خراج عقیدت:
شہید سلیمانی مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے پہلا اور اہم مسئلہ سمجھتے تھے، صدر جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم
حوزہ/حجۃ الاسلام مولانا فدا حسين یزدانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ظالم استعمار نے شہید قاسم سلیمانی کو شہید کرکے یہ ثابت کردیا کہ مشرق وسطیٰ میں ان کے شوم منصوبوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کررہے تھے۔
-
علی کا مالکِ اشتر
حوزہ/ آج قاسم سلیمانی ہمارے درمیان بظاہر موجود نہیں ہیں لیکن ان کے افکار، ان کے جذبات اور ان کے احساسات بچہ بچہ کے دل و دماغ پر نقش ہوگئے ہیں اور یہ نقوش تا قیام قیامت زندہ وپائندہ رہیں گے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی برسی پر پیروان ولایت کا خراج عقیدت/ آیت اللہ مصباح یزدی کے انتقال پر دکھ کا کیا اظہار
حوزہ/ پریس بیان میں مقررین کا کہنا تھا کہ شہید سلیمانی کردار اور افکار کی صورت میں زندہ ہے اور زندہ سلیمانی کے مقابلے میں شہید سلیمانی دشمنان اسلام اور ظالم قوتوں کے لئے خطرناک ہے۔
-
قاسم سلیمانی شخص نہیں ،ایک مکتب فکر تھے
حوزه/ لبنان ہو ، شام ہو یا پھر عراق ہر جگہ آپ نے داعش کے مقابلہ میں ان ممالک کی بھرپورفوجی مدد کی ہے اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہے کیوں کہ قاسم سلیمانی کا نظریہ تھا کہ ان ممالک سے امریکہ کی فوجیں جگہ چھوڑدیں اور پھر یہ تینوں ممالک ایران کے ساتھ مل کر اتحاد قائم کرلیں ۔
-
مجاہد وہ ہوتاہے جو اپنی جان دیگر مظلوموں اور کمزوروں کی حفاظت کرے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ اور شہید ابومہدی المہندس کی برسی کے موقع پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے ’یاد شہداء ‘ پروگرام اور مجلس برسی کا انعقاد ،مختلف علماء نے اظہار خیال فرمایا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی پر پیغام:
ظلم کے خلاف مظلوم کا ساتھ دینا حریت پسندوں کی پہچان ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے ظلم و دہشتگردی کے خلاف عملی طور پر جدوجہد کی، عظیم خدمات پر داد تحسین پیش کرتے ہیں۔ استعماری طاقتوں کی وجہ سے پوری دنیا کا امن خطرے میں ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد عالمی صورتحال
حوزہ/ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد ایک پل کے لئے بھی دنیا نے سکون کا سانس نہیں لیا۔ یقیناََ یہ شہید کی مظلومانہ شہادت کا بولتا ہوا انتقام ہے جو اللہ کی طرف سے لیا جارہاہے ۔
-
شہداۓ راہ مقاومت کی پہلی برسی:
مشہد مقدس میں "شہدائے مقاومت کانفرنس" کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ مشہد مقدس میں موجود تمام پاکستانی تنظیموں کے نمائندہ وفود نے شہدائے مقاومت کانفرنس میں شرکت کی۔
-
علاقائی اور عالمی نظم و نسق کے قیام میں شہید سلیمانی کا کردار
شہید سلیمانی اسلامی اتحاد کے سب سے بڑے داعی تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی امت مسلمہ کے اتحاد و اتفاق کی خاطر صرف کردی
-
"یاد شہداۓ مقاومت" کے عنوان سے کرگل میں چہار روزہ پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ "یاد شہداۓ مقاومت" کے موضوع پر آئی کے ایم ٹی کرگل کی زیر نگرانی چہار روزہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصاویر/ مدرسہ معصومیہ میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی منعقد
حوزہ/ قم المقدس میں مدرسہ علمیہ معصومیہ میں شباب المقاومۃ کے عالمی محاذ کی جانب سے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی منائي گئی۔
-
غزہ کے شاہراہوں میں جنرل شہید قاسم سلیمانی کی تصویریں، اسرائیلی فوج کے ترجمان کا متنازعہ ٹوئیٹ
حوزہ/ قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل ، شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر غزہ کی شاہراہوں کی اس وقت رونک بنی ہوئی ہیں، اور اس سے اسرائیل کی نیند اڑی ہوئی نظر آرہی ہے اور اسرائیلی حکام کا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر کتاب ’’زندہ شہید‘‘ کا تیسرا ایڈیشن شائع ہوا
حوزہ/ اس کتاب کے مؤلف حجۃ الاسلام مولانا سید شاہد جمال رضوی (مدیر شعور ولایت فاؤنڈیشن ) ہیں جنہوں نے اپنی مصروفیت کے باوجود صرف پچیس دنوں میں یہ کتاب لکھی ہے جو سب سے پہلے شہید قاسم سلیمانی کے چالیسویں کے موقع پر العارف اکیڈمی پاکستان سے شائع ہوئی اور ہاتھوں ہاتھ لی گئی ۔
-
شہید قاسم سلیمانی نے ایک سپاہی سے لیکر ایک فوجی جرنیل تک ہر شخص کے دل کو متاثر کیا ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے ایک سپاہی سے لیکر ایک فوجی جرنیل تک ہر اس شخص کے دل کو متاثر کیا ہے، جو فوجی زندگی کے حوالے سے، تکنیک سے اور فوجی سیاست سے اور فوجی پالیسز سے واقف ہے اور اسکی آگاہی رکھتا ہے۔
-
کوہاٹ میں عالم اسلام کے عظیم مجاہد شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کا اجتماع
حوزہ/ عالم اسلام کے عظیم مجاہد شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی کے سلسلے میں کوہاٹ میں علاقہ کے نوجوانوں نے لنڈی کچئی میں تعزیتی اجتماع کا انعقاد کیا، جس میں علاقے بھر کے قرآن سنٹرز کے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں مجلس ترحیم کا اعلان
حوزہ/ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام قومی مرکز شادمان میں شہید حاج قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر شہداء کی یاد میں مجلس ترحیم و تکریم کا انعقاد۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی:
شہید قاسم سلیمانی امریکہ کے استکباری منصوبوں کے سامنے سب سے بڑی رکاوٹ تھے، شیخ نعیم قاسم
حوزہ/ شیخ نعیم قاسم نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جو بائیڈن کو جان لینا چاہیئے کہ ہم اپنی سرزمین اور خود مختاری کے سختی کے ساتھ پابند ہیں۔