حجت الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی
-
زیارت اربعین دین کی حاکمیت اور مادی افکار کی شکست کا نام ہے: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا: زیارت اربعین دین کی حاکمیت اور مادی و الحادی فکر کی شکست کا نام ہے۔
-
عزاداری امام حسین (ع) سے شعور میں اضافہ ہوتا ہے: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ امام جمعہ نجف اشرف نے کہا کہ انسان کو شعور و محبت کی ضرورت ہے، اور ماہ محرم میں عزاداری امام حسین علیہ السلام سے ہی اس شعور میں اضافہ ہوتا ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
آیت اللہ سیستانی کے فتویٰ نے دنیائے اسلام کے خلاف بڑی سازش کو ناکام بنا دیا
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین صدرالدین قبانچی نے کہا: عالم و زاہد آیت اللہ سید علی سیستانی کے فتوے کی برکت سے عالم اسلام کے خلاف بڑی سازش ناکام ہوگئی۔
-
اِمام جمعہ نجف اشرف:
آج عالمِ کفر، اس اسلام سے خطرہ محسوس کر رہا ہے جو اہل بیت (ع) کی تعلیمات سے بھرپور ہے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا کہ آج عالمِ کفر، اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات سے بھرپور اسلام سے خطرہ محسوس کر رہا ہے۔
-
عراقی شیعہ سیاسی جماعتوں کے مابین اتحاد ضروری ہے، اِمام جمعہ نجف اشرف
حوزه/ حجۃ الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ عراق کے اندر شیعہ سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی، وحدت اور اختلافات سے گریز کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف کا دو ٹوک بیان؛ عراق میں جب تک شیعہ ہیں اسرائیل کے ساتھ تعلقات ناممکن ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ اگر پوری دنیا بھی اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول لائے لیکن شیعہ ایسا نہیں کریں گے اور جب تک خطے میں شیعہ موجود ہوں گے اس وقت تک یہودیت کے لئے کوئی گنجائش نہیں ہو گی۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
عراق؛ آیۃاللہ العظمی سیستانی کا بروقت انتخابات کرانے کا مطالبہ
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آیۃ اللہ العظمی سیستانی نے بروقت انتخابات کرانے کا مطالبہ اور زور دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران افغان عوام کو نجات دلائے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/نماز جمعہ کے خطبوں میں،حجۃ الاسلام والمسلمین قبانچی نے عراقی وزارت صحت کی کارکردگی کو ناکام قرار دیتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ افغان شیعوں کے قتل عام کی روک تھام کے لئے طالبان پر دباؤ ڈالے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
مرجعیت کا نظریہ؛ عراق کی خود مختاری کے لئے بر وقت انتخابات کے علاوہ کوئی راہ حل نہیں
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا کہ مرجعیت دینی کا نظریہ ہے کہ عراق کی خودمختاری کے لئے بروقت انتخابات کے علاوہ اور کوئی راہ حل نہیں ہے۔
-
امریکہ کو سیاسی اور جنگی محاذوں پر شکست ہوئی ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ نجف اشرف کے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے مزاحمتی محاذ کی ۳۳ ویب سائیٹس کو بلاک کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا: یہ اقدام آزادیٔ بیان کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات میں حجۃ الاسلام والمسلمین رئیسی کی کامیابی پر نجف اشرف کے امام جمعہ کی مبارکباد
حوزہ / نجف اشرف کے امام جمعہ و جماعت حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں حجت الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی ایران اور منتخب صدر کو مبارکباد دی ہے۔
-
اسرائیل کی نیست و نابودی کا دن شروع ہو گیا ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی جنگ نے اسرائیل کی تباہی میں فلسطین کی صلاحیت پر نئی تبدیلی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
دنیا، تشیع کی طرف بڑھتے رجحان کا مشاہدہ کر رہی ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/حجۃ الاسلام و المسلمین قبانچی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دنیا تشیع کی طرف بڑھتے رجحان کا مشاہدہ کر رہی ہے، دشمن یہ کہہ کر پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ شیعہ حکمرانی کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور یہ اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ شیعہ دنیا میں اصلاح اور تبدیلی کے پرچم کو بلند کئے ہوئے ہیں۔
-
عالمی استکبار خطے کو غیر محفوظ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں،امام جمعہ نجف اشرف کا انتباہ
حوزہ/حجت الاسلام و المسلمین قبانچی نے کہا کہ عالمی سازش کاروں اور غیر قانونی منصوبہ بندی میں ملوث افراد خطے کو غیر محفوظ بنانے اور نابودی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں اور خطے کو عالمی استکبار کے زیر تسلط ڈالنا چاہتے ہیں تاکہ قوموں کو سیکورٹی کے بہانے، ترقی کے افق سے دور رکھیں۔
-
امام خمینی(رح) کے سیاسی تجربے نے حکومت سازی میں شیعہ طاقت کو زندہ کردیا،امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے آیت اللہ سید محمد باقر الصدر کے یوم شہادت کے موقع پر کہا کہ تحریک شہید باقر الصدر کی فکری بنیاد،اس تحریک کے ذریعے اسلام کے اعلیٰ معیاروں کو عملی جامہ پہنانا تھا۔
-
عراق کا مستقبل آزاد اور شفاف انتخابات میں ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا: عراق کا مستقبل آزاد اور شفاف انتخابات اور وحدت میں ہے۔
-
انصاراللہ یمن کے حملوں کا الزام سعودی عرب ایران پر عائد کرتا ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوز / حجت الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے پوپ فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کے مثبت ردعمل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: پوپ نے بائیڈن کو خط لکھا اور اس سے ایران پر اقتصادی پابندیاں اٹھانے کی درخواست کی ہے۔
-
ایران پر حملہ اسرائیل کی خودکشی ہوگی، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نےکہا کہ اسرائیل نے ایک بار جنوبی لبنان پر حملہ کرکے اپنی قسمت آزمائی ہے تاہم اسرائیل کو وہاں سے بین الاقوامی قوانین کے تحت رسوائی کے ساتھ نکلنا پڑا تھا۔
-
نئی امریکی حکومت ٹرمپ کو عراق کے حوالے کرے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ امام جمعہ نجف اشرف حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے اس ہفتے کے جمعہ کے خطبے میں بائیڈن حکومت سے ٹرمپ کو عراقیوں کا خون بہانے کے جرم میں عراق کا حوالہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فرعون عصر اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے اور تاریخ کے کوڑے دان کی نذر ہو گیا ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
سعودی عرب، عراق کی تین سالہ جنگ کے نقصانات کا ازالہ کرے، حجت الاسلام قپانچی
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین قبانچی نے کہا کہ سعودی عرب کو عراق میں سرمایہ کاری سے پہلے عراق کے بارے میں اپنی پالیسیوں پر معذرت کرتے ہوئے تین سالہ جنگ کا معاوضہ ادا کرنا ہوگا۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
ٹرمپ کا خاتمہ پوری دنیا پر امریکی تسلط کے خاتمے کے برابر ہے،حجت الاسلام سید صدر الدین قبانچی
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ٹرمپ کا خاتمہ دنیا پر امریکی تسلط کے خاتمے کے برابر ہے، کہا کہ ٹرمپ نے ہتھیاروں سے دھمکی اور دھوکہ دہی کا الزام عائد کرکے اپنی آمریت کا چہرہ بے نقاب کیا۔
-
امریکی انتخابات نے مغربی جمہوریت کا جھوٹا چہرہ بے نقاب کردیا،امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین قبانچی نے کہا کہ امریکی انتخابات سے مغربی جمہوریت کا اصل چہرہ سامنے آگیا اور یہ امریکہ کی نابودی سے قبل کا آخری انتخابات ہو سکتے ہیں۔
-
حشد الشعبی کی توہین، عراق کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین قبانچی نے کہا: حشد الشعبی کی توہین، عراق کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے۔ حشد الشعبی کی کامیابیوں سے چشم پوشی نہیں کی جا سکتی۔
-
عراق ، کربلا معلیٰ میں رونما ہونے والے واقعات نے دشمنوں کے اصلی چہرے کو بے نقاب کردیا، امام جمعه نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین قبانچی نے عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی جانب سے عراق کی تقسیم پر مبنی تجزیہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کربلا میں رونما ہونے والے فسادات حرم مطہر کی روحانی فضا کو درہم برہم کرنے کیلئے کئے گئے تھے ، لیکن ان گروہوں کے چہرے بے نقاب ہونے کا سبب بنے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف :
اسرائیل سے معاہدے نے عرب حکام کے چہرے سے نقاب اتار دیا
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین قبانچی نے کہا: اسرائیل سے امن معاہدے نے عرب قوم کو رسوا کر دیا ہے اور ان کے چہرے سے نقاب ہٹا دیا ہے۔