شہید رئیسی (11)
-
رہبر انقلاب اسلامی:
ایرانشہید رئيسی کی خارجہ پالیسی با وقار پوزیشن سے دنیا کے ساتھ تعاون پر استوار تھی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار 7 جولائي 2024 کی صبح ایکٹنگ پریسیڈنٹ جناب مخبر اور تیرہویں کابینہ کے اراکین سے ملاقات کی۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
پاکستانشہید رئیسی پوری دنیا میں اتحاد بین المسلمین کے لیے بہت کوشاں تھے
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی و رفقاء کی یاد میں سندھ بوائے اسکاوٹس کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔
-
امام جمعہ شہر بیجار:
ایرانشہید رئیسی کے مقام و منصب نے انہیں لوگوں سے کبھی دور نہ کیا
حوزہ / ایران کےشہر بیجار کے امام جمعہ نے شہید آیت اللہ رئیسی کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے کہا: یہ شہید بلند مرتبہ ہمیشہ اچھے اخلاق سے لوگوں سے پیش آتے اور ان کا منصب ہر گز انہیں لوگوں سے دور نہ…
-
مولوی عبد الرحمن خدائی:
ایرانشہید رئیسی کی روش اور کام کرنے کا طریقہ حکمرانوں اور سیاستدانوں کے لئے نمونہ عمل ہونا چاہئے
حوزہ / ایران کے شہر بانہ کے امام جمعہ نے کہا: ہمیں شہید رئیسی کی راہ و روش کو فراموش نہیں ہونے دینا چاہئے کیونکہ اس عظیم شہید نے اپنے آپ کو ایرانی قوم بالخصوص محروم اور سرحدی صوبوں جیسے کردستان،…
-
اہلسنت عالم دین:
ایرانشہید رئیسی نے کبھی سیاست کے لیے اپنی صداقت و ایمانداری کو قربان نہیں کیا
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: ایمانداری ہمیشہ کام اور حکومتی امور میں شہید حجت الاسلام والمسلمین رئیسی کا سب سے اہم اصول رہا اور انہوں نے کبھی بھی صداقت و دیانتداری کو…
-
مشہد مقدس میں شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے لئے مجلس ترحیم کا انعقاد؛
ایرانشہید رئیسی اور شہدائے ہمراہان تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ / مشہد مقدس میں دفتر نمائندگی ولی فقیہ ہندوستان اور الجواد فاؤنڈیشن شعبہ مشہد کی جانب سے صدر جمہوریہ اسلامی ایران شہید آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے لئے مجلس ترحیم شھید…
-
شہر عزا’ امروہا میں بھی ایران کے ان ‘شہیدان خدمت’ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تعزیتی جلسے کا انعقاد؛
ہندوستانایرانی قوم جذبہ شہادت سے سرشار ہے۔مقررین کا اظہار خیال
حوزہ/ مولانا افروز مجتبیٰ نے شہیدان خدمت کا مختصر تعارف کراتے ہوئے کہا کہ ان میں ہر شخص روحانیت اور عرفان کی منزلوں پر فائز تھا۔ انہوں نے کہا کہ انقلاب کے بعد سے لیکر آجتک ایران پر متعدد دہشت…
-
جہانروس میں شہید رئیسی اور ان کے رفقاء کے اعزاز میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
حوزہ/ روس کے دارالحکومت ماسکو میں جامع مسجد میں ایران کے شہید صدر اور ان کے شہید ساتھیوں کے اعزاز میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا جس لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
ہندوستانانجمنِ پیروان ولایت کا رہبرِ معظم آیت اللہ خامنہ ای اور ایرانی عوام کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ/ انجمنِ پیروان ولایت کے سربراہ مولانا ڈاکٹر سید محمد کوثر علی جعفری نے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے رہبرِ انقلابِ اسلامی اور ایرانی…
-
تحریک اصلاح و وحدت لبنان کے سربراہ:
جہانشہید رئیسی اور شہید امیر عبداللہیان ملت اسلامیہ کا بہترین نمونہ اور تحریک مقاومت کے قائد ہیں
حوزہ / تحریک اصلاح و وحدت لبنان کے سربراہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانشہید صدر کی نماز جنازہ اور الوداعی رسومات میں 60 سے زائد سربراہان مملکت کی شرکت
حوزہ / ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی شہادت کی آخری رسومات میں ساٹھ سے زائد سربراہان مملکت اور اعلیٰ سطحی غیر ملکی وفود نے شرکت کی۔