شیخ نعیم قاسم (16)
-
علماء و مراجعلبنان کے مجاہدین کا دفاع اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹجک پالیسی ہے: رہبرِ معظم انقلاب
حوزہ/ رہبرِ معظم انقلاب نے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل اور مجاہدین کے خط کے جواب میں فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران، شہیدِ انقلاب امام سید علی خامنہ ایؒ کی پالیسی کے مطابق، حزب اللہ کے ان مظلوم اور…
-
شیخ نعیم قاسم کا یوم عاشورا کے موقع پر خطاب؛
جہانہم نے اسرائیلی-امریکی منصوبے کو خاک میں ملا دیا اور دشمن کے پاس پسپائی کے سوا کوئی چارہ نہیں
حوزہ/ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے یوم عاشورہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا: ہم اس دور کے عاشورا میں امام خمینی، امام خامنہ ای، آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای، امام موسی صدر، شیخ راغب حرب، سید عباس…
-
شیخ نعیم قاسم:
جہانحزب اللہ اور مقاومت کو ختم کرنے کا منصوبہ ناکام ہو گیا
حوزہ / شیخ نعیم قاسم نے کہا: امریکہ اور اسرائیل کا مقاومت، حزب اللہ اور خطے میں مقاومتی محاذ کو ختم کرنے کا منصوبہ ناکام ہو چکا ہے
-
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل:
جہانلبیک یاحسین، ہمارا شعار ہے / ہم آزاد پیدا ہوئے ہیں، ظلم اور جارحیت کو قبول نہیں کرتے
حوزہ / حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا: آج لبنان اپنی تاریخ کے سب سے خطرناک مرحلے اور امریکی، اسرائیلی اور بین الاقوامی مشترکہ سازش کا سامنا کر رہا ہے جو ملک اور ہمارے بچوں کے مستقبل کو…
-
جہانجب تک صہیونی قبضہ باقی ہے، مزاحمت جاری رہے گی: نعیم قاسم
حوزہ/ لبنان میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ مزاحمت کو روکنے کے لیے کسی فریق کو کوئی یقین دہانی نہیں کرائی گئی اور جب تک صہیونی جارحیت اور قبضہ جاری ہے، مزاحمت بھی جاری…
-
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل:
جہاناگر امریکہ مزید وحشیانہ رویہ اختیار کرتا ہے تو اس کے لیے سوائے تباہی و بربادی کے کچھ باقی نہیں رہے گا
حوزہ / حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا: مقاومت؛ تمام شرافت مند مقاومتی اور وطن دوست افراد کی تحریک کا نتیجہ اور ثمرہ ہے۔
-
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل:
جہانہم ہرگز ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور نہ ہم کبھی سر جھکائیں گے
حوزہ/ ہم اسرائیلی ۔ امریکی جارحیت کا سامنا کر رہے ہیں جو ہمارے ملک لبنان کو جھکانا چاہتی ہے تاکہ وہ “گریٹر اسرائیل” کا حصہ بن جائے لیکن ہم کبھی سر نہیں جھکائیں گے اور نہ ہی ہتھیار ڈالیں گے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کے نام پیغام؛
ایرانعظیم لبنانی قوم نے دنیا کے سامنے استقامت اور ثابت قدمی کی لازوال مثال پیش کر دی / ہم اپنی پوری طاقت سے آپ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں
حوزہ / مقاومتی محور کا اتحاد اور مختلف میدانوں میں اس کی قوتوں کی یکجہتی آج ایک مضبوط حقیقت بن چکی ہے جو ایک باشعور ارادے اور حکیمانہ قیادت پر استوار ہے اور یہ ایک آزاد قوم کی قوتوں کے درمیان…
-
جہانشیخ نعیم قاسم: مزاحمت لبنان کی طاقت ہے، امریکہ غیر جانبدار ثالث نہیں
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ مزاحمت لبنان کی سب سے بڑی طاقت ہے اور اسے ہر صورت میں محفوظ رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکہ لبنان کے مسائل کے حل میں…
-
جہانشیخ نعیم قاسم: شہادت کے لیے پوری طرح سے آمادہ ہیں/حزب الله پہلے سے مضبوط ہو چکی ہے
حوزہ/حزب الله لبنان کے سربراہ نے تنظیم کا عہدہ سنبھالنے کے ایک سال بعد ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے شہادت کے لیے آمادگی کے عزم کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ شدید نقصان کے بعد حزب الله پہلے کہیں…
-
جہاننعیم قاسم: ہمیں دھمکانا بے فائدہ اور وقت کا ضیاع ہے
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے منگل، ۲۹ اکتوبر ۲۰۲۵ء کو کتاب "غِنا و موسیقی از منظرِ رہبرِ انقلاب" کی رونمائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی ہم آہنگی کے…
-
جہانحزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل: لبنانی جوانوں کے ہوتے ہم شکست تسلیم نہیں کریں گے
حوزہ/ حزب الله لبنان کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم نے جوانوں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ حزب الله، صیہونی ریاست اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی شکست نہیں کھائے گی اور شہداء کے…
-
حزب الله کے سربراہ کا ”وحدت و استقامت“ کانفرنس کے نام اہم پیغام:
جہانغاصب اسرائیل کی دشمنی کا خطرہ فلسطین کے علاوہ عالم اسلام کو بھی لاحق ہے
حوزہ/ شیخ نعیم قاسم نے وحدت و استقامت کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ سید حسن نصرالله شجاع اور دینی و ایمانی استقامت کے مظہر کے عنوان سے ایک ممتاز اور الہام بخش رہنما…
-
جہانشیخ نعیم قاسم: کسی صورت مزاحمتی اسلحے سے دستبردار نہیں ہوں گے
حوزہ/حزب الله لبنان کے سربراہ نے شہید حسن نصر الله اور شہید ہاشم صفی الدین کی پہلی برسی کی مناسبت سے بیروت میں منعقدہ عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اے نصراللّٰه! جس طرح آپ نے ہمیں…
-
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل:
جہاناسرائیل، امریکی حمایت سے ظلم و بربریت اور انسانی و قانونی اور بین الاقوامی اصولوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی انتہا تک پہنچ چکا ہے
حوزہ / حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا: شہداء مقاومت اور اُن کے ساتھ شہید ہونے والے سویلین افراد نے قدس اور اپنے وطن کی آزادی کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔
-
جہانیمنی وزراء پر حملہ صہیونی حکومت کی ناکامی کی علامت ہے، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے یمن کے وزیرِاعظم اور وزرا کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا کہ صیہونی حکومت کا یہ بزدلانہ حملہ اس کی ورشکستگی اور میدانِ جنگ میں مجاہدین کے…