کتاب (50)
-
جہانبنگلہ دیش کے ممتاز محقق و مصنف کو ’’قلمی جہاد بین الاقوامی اعزاز ۲۰۲۶ء‘‘ سے نواز دیا گیا
حوزہ/ ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے ممتاز مصنف، محقق اور صاحبِ قلم شہادت حسین خان کو ان کی طویل ادبی خدمات، علمی و تحقیقی کاوشوں اور تصنیفی خدمات کے اعتراف میں ’’قلمی جہاد بین الاقوامی اعزاز ۲۰۲۶ء‘‘ سے…
-
پاکستان13 سالہ مصنفہ سیدہ منساء زہراء زیدی کی کتاب فلسطین کے مظلوم عوام کی آواز بن گئی
حوزہ/کراچی پاکستان سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ مصنفہ سیدہ منساء زہراء زیدی کی انگریزی کتاب ’’Before the Sirens Came‘‘ (سائرن بجنے سے پہلے) کی تقریبِ پذیرائی سکردو بلتستان میں منعقد ہوئی، جس میں…
-
مذہبیکتاب ’’درس نامہ تجوید قرآن‘‘؛ تلاوتِ قرآن کی مہارتوں میں اضافے کی جانب ایک نیا قدم
حوزہ / قرآن کریم کی درست قرائت، روانی کے ساتھ تلاوت اور تجوید کے قواعد کی تعلیم کے لیے استاد حمید محمدی کی تصنیف ’’درس نامہ تجوید قرآن‘‘ شائع کر دی گئی ہے۔ یہ کتاب حوزہ علمیہ کے طلبہ اور قرآن…
-
تبصرہ کتب:
مذہبیکتاب سلیم بن قیس ہلالی؛ علمائے شیعہ کے آراء اور متنی و تاریخی نقد کا تحلیلی جائزہ
حوزہ/کتاب سلیم بن قیس کا مطالعہ صرف تخصصی، تحقیقی اور علمی دائرہ کار تک محدود رہنا چاہیے تاکہ امتِ مسلمہ کے اتحاد کو نقصان نہ پہنچے۔ کتاب سلیم بن قیس کے اختلافی منقولات اسی زمرے میں آتے ہیں جنہیں…
-
پاکستانکراچی میں کتاب ’’جنابِ سیدہؑ اسرارِ الٰہیہ کا خزانہ‘‘ کی رونمائی؛ علماء و فضلاء کا علمی و تحقیقی کاوش کو خراجِ تحسین
حوزہ/مؤسسہ علومِ قرآن جماران سولجر بازار نمبر 3 کراچی میں مولانا مراد علی بلاغی کی ترتیب و تدوین کردہ علمی کتاب ’’جنابِ سیدہؑ اسرارِ الٰہیہ کا خزانہ‘‘ کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں جامعۃ…
-
ہندوستانامروہہ کی کمسن قلم کار زارا کا پہلا قلمی کارنامہ
حوزہ/ امروہہ کی گیارہ سالہ زارا رضا نے اپنی پہلی کتاب “The Nightmares… Or Is It?” (ڈراؤنے خواب… یا شاید کچھ اور؟) لکھ کر اس عمر میں مصنفہ بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے جب بیشتر بچے کہانیاں پڑھنے…
-
جہاناسلامی یونیورسٹی مدینہ منورہ میں تقریباً 100 مصنفین کی کتابوں پر پابندی؛ ابوالاعلیٰ مودودی اور ابو الحسن ندوی کے نام بھی فہرست میں شامل
حوزہ/ مدینہ منورہ کی اسلامی یونیورسٹی سے منسوب ایک فہرست میں تقریباً 100 مصنفین اور اسلامی مفکرین کے نام سامنے آئے ہیں، جن میں ابوالحسن ندوی، ابوالاعلیٰ مودودی، مالک بن نبی اور یوسف قرضاوی جیسی…
-
تبصرہ کتب:
مذہبیکتاب" ذکر فاطمہ" سلام اللہ علیہا
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت و فضائل پر مشتمل کتاب ”ذکرِ فاطمہ“سلام اللہ علیہا، حجۃ الاسلام مولانا مرزا علی اکبر کربلائی کی ایک علمی کاوش ہے، جس میں بیس ابواب کے تحت سیدۂ کونینؑ…
-
ایرانکتاب، دینی تعلیمات اور اہل بیتؑ کے علمی ورثے کو محفوظ رکھنے کا ذریعہ ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسین انصاریان نے کہا ہے کہ کتاب اور تحریر نے اسلامی تعلیمات، احادیث اور اہل بیتؑ کے معارف کو محفوظ رکھنے اور آئندہ نسلوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
مرحوم علامہ حسن زادہ آملی کے شاگرد کی زبانی؛
ایرانکتاب ’’فص حکمت عصمتیه در کلمه فاطمیه‘‘ کی تصنیف کا راز / علامہ حسن زادہ آملی نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عصمت پر قلم کیوں اٹھایا؟
حوزہ / علامہ حسن زادہ آملی کی کتاب ’’حکمةٌ عِصْمَتِیَّةٌ فی کَلِمَةٍ فاطِمِیَّةٍ‘‘ کی تصنیف کا واقعہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مقام و مرتبے سے خصوصی توجہ کا ایک قابلِ ذکر بیان ہے۔ یہ…
-
تبصرہ کتب:
مذہبیکتاب "سیرت نگاری فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا"
حوزہ/ مولانا ڈاکٹر سید شہوار حسین نقوی کی کتاب «سیرت نگاریِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا» برصغیر میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت پر ہونے والی تصنیفی، تالیفی اور ترجماتی خدمات کا تعارف…
-
مذہبیکتاب «حقیقت عظیم»؛ رہبر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نظر میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی عظمت
حوزہ/ کتاب «حقیقت عظیم» رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے بارے میں بیانات کا مجموعہ ہے، جس میں آپؑ کی بے مثال شخصیت، معنوی مقام، عملی فضائل اور…
-
پاکستانننھے ہاتھوں میں کتابیں، آنکھوں میں روشن مستقبل کے خواب؛ علامہ مقصود علی ڈومکی کی تعلیمی سرگرمی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صوبائی صدر علامہ مقصود علی ڈومکی نے ستار آباد میں او ٹی ایس اسکول کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کی بنیاد ہے
-
مذہبینہج البلاغہ، حرفِ علیؑ سے تعمیرِ انسانیت تک
حوزہ/ نہج البلاغہ محض الفاظ کا مجموعہ نہیں، فکر کا ایک سمندر ہے۔ یہ صرف خطبات، خطوط اور مختصر حکیمانہ اقوال کی کتاب نہیں بلکہ انسانی شعور کو بیدار کرنے، کردار کو سنوارنے، معاشرے کو انصاف کا راستہ…
-
مذہبی"احتساب ناصبیت" مولانا اللہ وسایا کی 12 جلدوں پر مشتمل معرکۃ الآراء کتاب منظر عام پر+ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ مولوی اللہ وسایا مکتبِ دیوبند کے معروف عالمِ دین ہیں اور کتاب "احتسابِ ناصبیت" میں انہوں نے اپنے اکابر علماء کی ان تحریروں، کتابوں اور تاریخی بیانات کو یکجا کیا ہے جن میں معاویہ کے بارے…
-
پاکستانکراچی؛ ”رہبرِ شہید کے منظومۂ فکری میں توحید کا مقام“ کے عنوان سے علمی نشست
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ کراچی پاکستان میں شہید رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای کے منظومۂ فکری میں توحید کا مقام“ کے عنوان سے ایک عظیم علمی نشست منعقد ہوئی؛…
-
ہندوستانہندوستانی شیعہ انجمنوں کی تاریخ، خدمات اور سماجی اثرات پر تحقیقی کتاب کی تیاری
حوزہ/ہندوستان میں قائم شیعہ انجمنوں کی تاریخ، خدمات اور سماجی اثرات کو دستاویزی شکل دینے کے مقصد سے مولانا سید رضی حیدر زیدی ’’شیعہ شناسی‘‘ کے عنوان کے تحت ’’ہندوستانی شیعہ انجمنیں: تاریخ، خدمات…
-
تبصرہ کتب؛
مقالات و مضامینہجوم، انصاف اور ہندوستان‘؛ ایک دہائی کے ہجومی تشدد کی دستاویزی روداد
حوزہ/ ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کی مرتب کردہ کتاب ’’ہندوستان میں ہجوم کے ہاتھوں قتل: ۲۰۱۴ء تا ۲۰۲۴ء کا ریکارڈ‘‘ ہندوستان میں ایک دہائی کے دوران پیش آنے والے ہجومی تشدد کے واقعات کا ایک وسیع دستاویزی…
-
پاکستانآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں سیدہ معصومہ شیرازی کی کتاب ’’صدائے ابابیل‘‘ کی تقریب رونمائی
حوزہ/آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں سیدہ معصومہ شیرازی کی کتاب ’’صدائے ابابیل‘‘ کی تقریب رونمائی ہوئی؛ جس کی صدارت ممتاز دانشور اور شاعر ڈاکٹر رضا کاظمی نے کی، جبکہ مہمان خصوصی خانۂ فرہنگ جمہوری…
-
علماء و مراجعطلبہ کو اپنے عہد کے تقاضوں اور حالات سے باخبر رہنا چاہیے: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی آیت اللہ سید محمد سعیدی نے صوبہ ہرمزگان کے مدارس علمیہ کے مدیران اور حوزہ علمیہ کے صوبائی مرکز کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے…
-
ہندوستانکتابوں کے اخراج کے معاملے میں مکمل شفافیت یقینی بنائی جائے، تعلیمی اداروں میں آزادانہ و تنقیدی فکر کو فروغ دیا جائے: آغا سید حسن موسوی الصفوی
حوزہ/جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی الصفوی نے طلبہ کی تعلیمی، اخلاقی اور فکری نشوونما کے لیے والدین اور اساتذہ کے درمیان قریبی اور مسلسل رابطے کو…
-
پاکستانحیدرآباد پاکستان؛ خانۂ فرہنگ ایران میں یومِ شعر و ادبِ فارسی اور استاد شہریار کی یاد میں ادبی نشست/کتاب کی رسم اجراء
حوزہ/خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران حیدرآباد پاکستان میں یومِ شعر و ادبِ فارسی اور استادِ سخن محمد حسین شہریارؔ کی یاد میں ایک باوقار ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ ثقافتی اتاشی اور ڈائریکٹر خانہ…
-
مذہبیکتاب ’’اوصاف الاشراف‘‘؛ خواجہ نصیر الدین کا عرفانی سیر و سلوک کے لیے رہنما نقشہ
حوزہ / خواجہ نصیرالدین طوسی کی کتاب ’’اوصاف الاشراف‘‘ ایک مختصر لیکن انتہائی عمیق مطالب پر مشتمل ہے جس میں سیر و سلوک کے منظم مراحل بیان کرتے ہوئے انسان کے ایمان، اخلاص اور توبہ سے لے کر اعلیٰ…
-
مقالات و مضامینامام حسن عسکریؑ کے اصحاب میں علمی تصنیف و تحقیق کا سلسلہ
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام کے اصحاب میں ایسے اہل علم بھی موجود تھے جو مختلف علمی موضوعات پر تحقیق اور تصنیف کا کام انجام دیتے تھے۔ ان کی علمی سرگرمیوں سے اس دور کے علمی ماحول اور ائمہ اہل…
-
مذہبیکتاب ’’دُرَرُ البلاغہ‘‘، حوزاتِ علمیہ میں علمِ بلاغت کے فروغ کی جانب ایک نیا قدم
حوزہ / کتاب ’’دُرَرُ البلاغہ‘‘ پر حوزہ علمیہ کے اساتذہ نے حوزاتِ علمیہ کے نصاب کی تدوین و منابع کے مرکز میں نظرِ ثانی اور تکمیل کی ہے۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کی زندگی پر کتاب کی صورت میں داستانی روایت؛
مذہبیکتاب «اہلِ زاریا» کی تقریبِ رونمائی
حوزہ / محترمہ نجمہ جوادی کی تحریر کردہ کتاب «اہلِ زاریا» کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ یہ کتاب بین الاقوامی اشاعتی ادارے «نشر بینالملل» کی جانب سے شائع ہونے والی تازہ ترین تصنیف ہے۔
-
جہانبغداد میں بین الاقوامی کتاب میلے کے موقع پر ’’ایران و عراق کے ثقافتی تعلقات، رہبر شہید انقلاب اسلامی کی نظر میں‘‘ کے عنوان سے نشست
حوزہ/ "ایران-عراق ثقافتی تعلقات، رہبر شہید انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای کی نظر میں" کے موضوع پر ایک خصوصی نشست بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں منعقد ہوئی، جس میں محققین، دانشوروں…
-
مذہبیکتاب ’’عقدِ مرابحہ‘‘ شائع ہو کر منظرِ عام پر آ گئی
حوزہ / استاد محمد تعظیمی فر کی تصنیف ’’عقدِ مرابحہ‘‘ شائع ہو گئی ہے اور فقہ معاصر کے موضوعات میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے پیش کردی گئی ہے۔
-
گیلریتصاویر/ حوزہ علمیہ قم کا انسانیت کے لیے منفرد تحفہ؛ علوم و معارفِ محمدیؐ پر 12 جلدی تحقیقی مجموعے کی رونمائی
حوزہ/ ہفتۂ وحدت اور رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی 1500ویں سالگرہ کے موقع پر قم میں «علوم و معارفِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تحقیقی موضوعات» پر…
-
ایرانحوزہ علمیہ قم کا انسانیت کے لیے منفرد تحفہ؛ علوم و معارفِ محمدیؐ پر 12 جلدی تحقیقی مجموعے کی رونمائی
حوزہ/ ہفتۂ وحدت اور رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی 1500ویں سالگرہ کے موقع پر قم میں «علوم و معارفِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تحقیقی موضوعات» پر…