حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 2 جنوری 2020 مشھد مقدس بنیاد پژوھش ھای اسلامی آستان قدس رضوی میں علامہ میر حامد حسین لکھنوی کے آثار و قلمی خدمات کی ستائش و تجلیل کے لیے عالمی سیمینار منعقد ہوا جس میں علماء و محقیقن نے شرکت کی یہ سمینار نمایندہ ولی فقیہ ھندوستان آیت اللہ مھدی مھدوی پور اور حجت الاسلام والمسلمین مروی رئیس بنیاد پژوھش ھای اسلامی استان قدس رضوی کی طرف سے منعقد ہوا۔
سمینار میں علامہ میر حامد حسین لکھنوی کی تالیفات و سوانح حیات پر گفتگو ہوئی جسمیں محقیقن نے اپنے مقالات پیش کیئے۔

حوزہ/ علامہ میر حامد حسین لکھنوی کے آثار و قلمی خدمات کی ستائش و تجلیل کے لیے عالمی سیمینار مشہد مقدس میں منعقد ہوا۔
-
صحیفہ سجادیہ اسرار خداوندی میں سے ایک ہے،استاد احمد عابدی
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین استاد احمد عابدی نے کہا: صحیفہ سجادیہ اسرار خداوندی میں سے ہے۔
-
اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا اٹھائیسواں سمینار آج سے شروع
حوزہ/ جدیدفقہی مسائل پر غور وخوض کرنے والے معروف ادارہ اسلامک فقہ اکیڈمی کا اٹھائیسواں سمینار آج سے راجستھان میں شروع ہوگیا ہے۔
-
روزہ :- خواہشات کا لاک ڈاؤن
حوزه/روزہ سیلف کنٹرولنگ سسٹم کو کہتے ہیں جس طرح گاڑی کو روکنے کے لئے " بریک " ہوتا ہے اور گھوڑے کو روکنے کے لئے " لگام " ہوتی ہے اسی طرح انسانی خواہشات…
-
قائد عوام انجنئیرنگ یونیورسٹی نواب شاھ میں سالانہ یوم حسین (ع) منعقد
حوزہ/صغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان قائد عوام انجنئیرنگ یونیورسٹی نواب شاھ کی جانب سے سالانہ یوم حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا، یوم حسینی علیہ…
-
علمی و تحقیقی ورکشاپ
مدرسۂ کلامی و فقہی لکھنؤ/پہلے جلسے کی ایک رپورٹ
حوزہ/مجدد مذہب امامیہ آیت اللہ العظمیٰ حضرت دلدار علی غفرانمآب علیہ الرحمہ مکتب کلام و فقہ کے ہندوستان میں مؤسس رہے ہیں جنکے علمی آثار و منابع کی تحقیق…
-
مدرسۂ امام صادق(ع) ممبئی میں "حیات بشریت میں قرآنی نقوش" کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
حوزہ/مدرسہ امام صادق علیہ السلام (نئی ممبئی) میں ایک علمی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء، فضلاء اور طلاب علوم دینیہ نے شرکت کی۔ اس نششت علمی کے مہمان…
-
بنگلہ دیش میں حضرت فاطمہ زہرا (س) سیمینار و محفل کا انعقاد
حوزہ/بنگلہ دیش کے مختلف علاقوں میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے سلسلے سے سیمینار و محفل کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جسمیں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت…
-
المومل کلچرل فاؤنڈیشن کی جانب سے سمپوزیم کا اہتمام
حوزہ/مولانا سید غلام عسکری ہال بارہ بنکی میں المومل کلچرل فاونڈیشن کی جانب سے ایک سمپوزیم بعنوان "فیملی لائف اور سیرت حضرت فاطمہ زہرا" منعقد کیا گیا۔
-
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے سی ای او:
علامہ میر حامد حسین معارفِ دینی کے مدافع اور انتھک شخصیت کے مالک تھے
حوزہ / علمِ منطق کے استاد نے میر حامد حسین کو ایک عظیم منطق دان اور ماہرِ حدیث گردانتے ہوئے کہا: اہل بیت علیہم السلام کے دفاع کے لیے مختلف علوم اور تکنیکوں…
-
علامہ میر حامد حسین(رح) کے اعزاز میں ساتویں بین الاقوامی پِری کانفرنس/نمائندۂ ولی فقیہ ہند اور دیگر عمائدین کی شرکت
حوزہ/علامہ میر حامد حسین(رح) کے افکار، نظریات اور کاوشوں کو شائع کرنے اور پھیلانے کے لئے ہندوستان کے اسکالرز اور مفکرین کو سرخیل اور آگے آگے ہونا چاہئے۔مجتمع…
-
تصاویر/ علامہ میر حامد حسین(رح) کے اعزاز میں ساتویں پری کانفرنس
حوزہ/علامہ میر حامد حسین رح کے اعزاز میں ساتویں پری کانفرنس۔ موضوع: عبقات الأنوار اور علامه میرحامد حسین (رح) کی علمی روش
-
اہل بیت علیہم السلام اسلام کا حقیقی مظہر ہیں،یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ
حوزہ / یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرتضی کشمیری نے علمائے کرام، خطباء عظام، دینی مبلغین اور اسلامی اداروں کو تاکید…
آپ کا تبصرہ