حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فیس بُک انتظامیہ نے پاکستان کے جید عالم دین علامہ محمد امین شہیدی کا آفیشل پیج بلاک کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیس بک انتظامیہ کی جانب سے حالیہ ایران امریکا کشیدگی کی وجہ سے پاکستان اور دنیا بھر کے کئی علماء کرام کے فیس بک اکاونٹس، آفیشل پیجز، تنظیمی اکاونٹس اور پیجز بند کر دیئے گئے ہیں۔ صارفین نے فیس بک انتظامیہ پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیس بک انتظامیہ امریکا مخالف اور بالخصوص امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف شائع کی جانے والی پوسٹس پر کارروائی کر رہی ہے تاہم ایران، شہید قاسم سلیمانی، الحشد الشعبی، حزب اللہ، حماس اور دیگر مقاومتی تحریکوں کی حمایت میں لگائے جانے والے مواد پر بھی اکاونٹس اور پیجز کو بند کیا جارہا ہے۔ صارفین کے مطابق فیس بک انتظامیہ امریکی پالیسیز کی مخالفت میں اٹھنے والی آوازوں کی وجہ سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اظہار رائے پر اس قسم کی پابندی قابل مذمت ہے۔ ہم فیس بک انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ امتیازی سلوک ترک کرتے ہوئے اور برابری کی بنیاد پر اپنے صارفین کو سہولیات فراہم کرے۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جدوجہد بین المسالک محبت اور دوستی کو مزید فروغ دیگی، امتِ واحدہ پاکستان
حوزه/شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس ہمارے درمیان نہیں رہے، لیکن انکی جدوجہد، فکر اور رہنمائی امت کے مختلف طبقات کی ہم آہنگی اور بین المسالک محبت…
-
حجۃ الاسلام علامہ امین شہیدی کی آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات
حوزہ/ حجۃ الاسلام علامہ امین شہیدی نے آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کی خدمت میں فرمایا کہ آپ کا وجود پوری امت مسلمہ کے لیے بالعموم اور برصغیر کے مومنین،…
-
عراق کے انقلابی جوانوں نے امریکہ کے غرور کو خاک میں ملادیا،علامہ امین شہیدی
حوزہ/ علامہ محمد امین شہیدی نے عراق کی صوتحال سے متعلق ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا عراق کے سیکیورٹی فورسس پر بمباری کے جواب میں عراق کے انقلابی…
-
کراچی میں "تکریم شہدائے مقاومت و محافظان حرم اہل بیت (ع)" سمینار منعقد
حوزہ/جامعۃ المصطفی کراچی اور ہئیت علماء امامیہ و آئمہ مساجد اور مسجد و امام بارگاہ شریکۃ الحسین ع ٹرسٹ کے تعاون سے تکریم شہدائے مقاومت و محافظین حریم اہل…
-
فیس بُک انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار،اربعین ملین مارچ سے پہلے ہی حوزہ نیوز ایجنسی کا آفیشل فیسبوک پیچ بند کردیا
حوزہ/ فیسبوک کی جانب سے عراق میں ملین مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی حوزہ نیوز ایجنسی کا اردو زبان میں آفیشل فیسبوک ایران امریکہ کشیدگی کی و تعصب کے سبب بند…
-
facebook،اسلام مخالف پوسٹ پر پابندی عائد کریں زکر برگ
حوزہ/ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارمز کی سب سے بڑی کمپنی فیس بک کو کہا ہے کہ ہولوکاسٹ کی طرح اسلاموفوبیا اور اسلام کے خلاف نفرت انگیز…
-
نوجوانوں کی زندگی کا مقصد دین محمدی اور سیرت آل محمد پر گامزن کرنا ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ علامہ امین شہیدی کا کہنا تھا کہ میں آج سے تقریباً 40 سال پہلے کی آئی ایس او اور آج کی آئی ایس او کو دیکھتا ہوں تو بہت فرق ہے، آج وہ حُسن ضرور ہے،…
-
ایران اور ہندوستان کے تعلقات نہایت ہی دوستانہ اور دیرینہ: مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد جو جوش ولولہ دنیا میں ہمیں دکھائی دیا اس سے ہمیں اربعین حسینی کی ایک جھلک دیکھنے کو ملی۔
-
امریکی بلاک کے ارکان سعودی اور امارات کی خارجہ پالیسی ہی پاکستان پر حکومت کرے گی، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ علامہ محمد امین شہیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کے حالیہ سعودی عرب کے دورے اور ملائیشیا میں ہونے والی کوالالمپور کانفرنس میں شرکت…
-
مسلمانوں میں تفرقہ پیدا کرنا مغرب کا ایجنڈا ہے ،علامہ محمد امین شہیدی
علامہ محمد امین شہیدینے خطاب کرتے ہوئے کہا وہ انجمن طلباء اسلام کو محفلِ میلاد کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر مسرت کا اظہار…
-
شیعہ سنی فرقوں کے عقائد میں 70فیصد سے بھی زیادہ مماثلت پائی جاتی ہے،علامہ امین شہیدی
حوزہ/علامہ امین شہیدی نے کہا کہ شیعہ سنی فرقوں کے عقائد میں 70فیصد سے بھی زیادہ مماثلت پائی جاتی ہے تاہم ہمیں آج شیعہ سنی کے درمیان مشترکات کم دیکھائی…
-
آنے والے ایام اور زمانہ امام مہدی آخرالزمان (عج) کا ہے،علامہ محمد امین شہیدی
حوزہؕعلامہ محمد امین شہیدی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ اقدس اور اہلِ بیت علیہم السلام کو وحدت کا مرکز قرار دیتے ہوئے شیعہ سنی روایات کی…
آپ کا تبصرہ