حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ،امام خمینی ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ اور خبرگان رہبری کونسل کے رکن ، آیت اللہ مصباح یزدی سے منسوب ایک چینل نے اطلاع دی ہے کہ :
بسمہ تعالیٰ
آیت اللہ مصباح یزدی کے عقیدت مندوں اور شاگردوں کے اس عظیم استاد کی صحت کے بارے میں کثرت سے سوال کرنے پر یہ اطلاع دی جاتی ہے!
انقلاب اسلامی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اس حقیقی مددگار اس وقت سخت علیل ہیں لہذا تمام علماۓ کرام و طلاب اور آقا کے شاگردوں و عزیزوں اور علماء دوست غیور عوام اور ان کے عقیدت مندوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ آئمہ کرام علیہم السلام کے توسط سے اس عظیم عالم دین کی شفائے عاجل و کامل کی خداوند رحیم سے دعا کریں۔