۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
قم المقدسہ، ایام فاطمیہ مین یاد مدافعان اسلام وحریم اہل البیت علیہم الاسلام

مدرسہ مبارکہ حجتیہ میں سردار شہید قاسم سلیمانی ابو مھدی المھندس، فخری زادہ، عمار رہبر، مولانا کلب صادق کے ایصال ثواب کیلئے ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مدرسہ مبارکہ حجتیہ میں سردار شہید قاسم سلیمانی ابو مھدی المھندس، فخری زادہ، عمار رہبر، مولانا کلب صادق کے ایصال ثواب کیلئے ایک مجلس کا انعقاد ہوا۔

جسمیں آقای رضا حیدر صاحب نے کلب صادق کی زندگی پر روشنی ڈالی و آقای مھدی طائب صاحب نے شھداے مدافع حرم اور انکے ساتھیوں کے سلسلے میں گفتگو فرمائی 

آخر میں آقای احتشام عباس زیدی صاحب نے مقام شھدا پر روشنی ڈالتے ہوئے مصائب صدیقہ طاھرہ بیان کئے

آخر میں مجلس علماء ھند شعبہ قم کے جناب سے آقای احمد رضا زرارہ نے شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .