۲۴ مهر ۱۴۰۰ |۹ ربیع‌الاول ۱۴۴۳ | Oct 16, 2021
حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی امام جمعه نجف اشرف

حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا: عراق کا مستقبل آزاد اور شفاف انتخابات اور وحدت میں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نجف اشرف کے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا: عراق کا مستقبل آزاد اور شفاف انتخابات اور وحدت میں ہے۔

شہر نجف اشرف کے امام جمعہ نے ماہ رمضان میں مغفرت کے لئے دعا کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: جوانوں کو چاہئے کہ اس ماہ مبارک میں ختم قرآن کریں، دعای افتتاح پڑھیں، نماز کے بعد دعا کریں اور اچھے اخلاق اپنائیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
8 + 0 =