۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
شیخ الازهر

حوزہ/شیخ الازہر مصر احمد طیب نے کہا کہ جائز ہے مسلمان مسیحی فقیر کو صدقہ دے اور اپنا فطرہ مسیحی یا یہودی تک پہنچائے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیخ الازہر مصر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ جائز ہے مسلمان مسیحی فقیر کو صدقہ دے اور اپنا فطرہ مسیحی یا یہودی تک پہنچائے،کہا کہ مسلمانوں کا وصیت کرنا جائز ہے کہ اس کے مرنے کے بعد ، اپنے مال مسیحیوں کو دیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلمانوں اور اہل کتاب خصوصاً مسیحیوں کے درمیان بہت سی نیکیوں اور امدا رسانی کی قسمیں ہیں، جیسا کہ مسلمانوں کا مسیحی فقراء کو صدقہ دینا اور زکات فطرہ کا عیسائی یا یہودیوں کے ساتھ مختص کرنے کے جواز موجود ہے اور یہ کہ مسلمان اپنے اموال کو عیسائیت کے حوالے کرنے کے بارے میں وصیت کرسکتے ہیں۔

شیعہ فقہ میں بھی کچھ معاملات میں، عیسائی یا یہودیوں کی مدد کرنا جائز ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .