۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
حجۃ الاسلام مولانا حیدر علی مہدوی

حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب انچارج اور مدرسہ الامام المنتظر قم کے ناظم امور حجۃ الاسلام حیدر علی مہدوی کی نماز جنازہ شہر مقدس قم میں آج مورخہ 26 مئی 14 شوال بروز بدھ دن 1:30 بجے حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) صحن جواد الأئمہ باب 24 میں ادا کی جائے گی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب انچارج اور مدرسہ الامام المنتظر قم کے ناظم امور حجۃ الاسلام حیدر علی مہدوی کی نماز جنازہ شہر مقدس قم میں آج مورخہ 26 مئی 14 شوال بروز بدھ دن 1:30 بجے حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) صحن جواد الأئمہ باب 24 میں ادا کی جائے گی۔

مرحوم کے خانوادہ نے تمام علماء و طلاب سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .