حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ قم کے سربراہ اور حفاظتی کونسل کے فقہاء میں سے ایک رکن آیت اللہ اعرافی بروز سنیچر 20 نومبر 2021 نے ظہر سے پہلے ورامین کے لیے عازم سفر ہوئے۔
ایرانی مدارس علمیہ کے مدیر ورامین کے مدرسہ علمیہ امام صادق علیہ السلام پہنچے اور وہاں کے اساتذہ اور طلاب سے ملاقات اور ان سے گفتگو کی۔
اور اسی طرح نماز ظہرین آیت اللہ اعرافی کی امامت میں ورامین کے مدرسہ علمیہ امام صادق (ع) میں قائم کی گئی۔بتایا جا رہا ہے کہ علماء اور طلاب سے ملاقات ہی سفر کا مقصد تھا۔