۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
دیدار مدیر حوزه های علمیه با آیت الله العظمی صافی

حوزہ/ آیت اللہ صافی گلپائگانی نے آیت اللہ اعرافی سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے طلاب اور اساتذہ کی علمی توانائیوں میں ترقی و پیشرفت کی تاکید کرتے ہوئے انہیں حوزہ علمیہ کے پروگراموں کے سلسلہ میں مفید مشورے دئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سربراہ حوزہ علمیہ آیت اللہ اعرافی نے آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے دفتر میں حاضر ہو کر اس مرجع تقلید سے ملاقات اور گفتگو کی۔

سربراہ حوزہ علمیہ قم نے اس ملاقات میں عید غدیر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرنے کے بعد حوزہ علمیہ کی صورتحال اور جدید تعلیمی سال میں طلاب کے دروس کے انعقاد کے سلسلہ میں آیت اللہ صافی گلپایگانی کو بریفنگ دی۔

آیت اللہ صافی گلپائگانی نے بھی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے طلاب اور اساتذہ کی علمی توانائیوں میں ترقی و پیشرفت کی تاکید کرتے ہوئے انہیں حوزہ علمیہ کے پروگراموں کے سلسلہ میں مفید مشورے دئے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .