حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،چینی خطاط نورالدین می گوانگ جیانگ نے اعزاز دیئے جانے پر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) اور روضہ مبارک کے سیکریٹری جنرل سید محمد اشیقر کا ایک خط کے ذریعے شکریہ ادا کیا ہے کہ جو اعزاز انھیں دوسری بین الاقوامی جمالیاتی ثقافتی ورثہ نمائش میں اپنے منفرد فن پارے نمائش میں شامل کرنے پر دیا گیا۔
20 نومبر 2021 سے 25 نومبر 2021 تک ما بین الحرمین میں معارف اسلامی وانسانی سیکشن کے جمالیاتی ورثہ یونٹ کی طرف سے لگائی جانے والی نمائش میں چینی خطاط نورالدین می گوانگ جیانگ نے عربی زبان میں چینی طریقے سے لکھے گئے اپنے دو فن پاروں کو نمائش کا حصہ بنایا کہ پوری نمائش میں مرکز نگاہ بن گیا، اور اسی وجہ سے روضہ مبارک کی طرف سے انھیں اعزاز سے نوازا گیا۔
چینی خطاط نے اعزاز دیئے جانے پر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے ادارہ کو اپنے ہاتھ سے لکھا خط ہوا خط بھیجا ہے جس میں انھوں نے روضہ مبارک اور اس کے سیکریٹری جنرل سید محمد اشیقر کا شکریہ ادا کیا ہے اور اس اعزاز کو اپنے باعث فخر قرار دیا ہے۔
خط میں انہوں نے لکھا ہے:
"بسم الله الرحمن الرحيم
الشكر والتقدير إلى العتبة العبّاسية المقدّسة..
وإلى الأمين العام المهندس محمد الأشيقر المحترم..
لتكريمي بعد المشاركة في معرض التراث الجماليّ الدوليّ الثاني..
من أخيكم الحاج نور الدين مي قوانج جيانج
في جمهوريّة الصين الشعبيّة".
![چین سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے نام شکریہ کا خط چین سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے نام شکریہ کا خط](https://media.hawzahnews.com/d/2021/11/29/4/1332247.jpg)
حوزہ/ چینی خطاط نورالدین می گوانگ جیانگ نے اعزاز دیئے جانے پر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) اور روضہ مبارک کے سیکریٹری جنرل سید محمد اشیقر کا ایک خط کے ذریعے شکریہ ادا کیا ہے۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کی نجف انٹرنیشنل بک فیئر میں مقبول اور کامیاب شرکت
حوزہ/ "نجف تہذیب اور کتاب" کے عنوان سے منعقد کی جانے والی اس بین الاقوامی نمائش میں14عرب اورغیرعرب ممالک کے 200 پبلشرز اور اداروں نے 250,000 سے زیادہ کتابیں…
-
ترکی کے سفیر کی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں حاضری
حوزہ/ عراق میں ترکی کے سفیرعلي رضا كوني نے کہا، "عراق میں مقامات مقدسہ اہم ترین مقامات ہیں کیوں کہ ان کا تعلق آئمہ اہل بیت علیہم السلام سے ہے اور میں…
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں یونیورسٹیز کے 200 طلباء و طالبات کے اعزاز میں گریجویشن تقریب
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ تعلقات عامہ سے وابستہ یونیورسٹی اینڈ اسکول ریلیشنز ڈویژن کی جانب سے نجف گورنریٹ کی بغداد ٹیکنیکل یونیورسٹی…
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کی 33ویں سالانہ تہران انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت اور ثقافتی سرگرمیاں
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے پویلین کے ڈائریکٹر پروفیسر حیدر طالب ممیتھا نے کہا کہ اس اہم بین الاقوامی علمی و ثقافتی فورم میں شرکت روضہ مبارک…
-
نئی دہلی:ایران کلچر ہاؤس میں قرآنی آیات کی خطاطی سے متعلق نمائش کا اہتمام
حوزہ/فن خطاطی کا رواج کافی پرانا ہے جس کے نقوش آج بھی پرانی عمارتوں میں دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن جیسے جیسے سماج میں ترقی ہوئی ویسے ویسے لوگوں نے اپنی اس…
-
ام البنین (س) ویمن لائبریری کی جانب سے مسودات اور مخطوطات کی فہرست سازی کے لئے خصوصی کورس کا انعقاد
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ فکرو ثقافت سے وابستہ ام البنین عليہا السلام ویمن لائبریری نے اپنے عملے کی پیشہ ورانہ امورمیں ترقی ومہارت…
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے قرآن پرنٹنگ سینٹر نے بین الاقوامی قرآنی نمائش میں شیلڈ آف ایکسیلینس حاصل کی
حوزہ/ نمائش کے اختتام پر شرکت کرنے والی تمام مراکز، مقدس مقامات، اور اشاعتی اداروں کو پہلی بین الاقوامی قرآنی نمائش کے منتظمین کی طرف سے نمائش میں شرکت…
-
بین الحرمین کربلائے معلیٰ میں ۲۵ ہزار عناوین پر مشتمل کتابوں کی نمایشگاہ کا افتتاح+تصاویر
حوزہ/ آستانہ مقدسہ حسینی (حرم امام حسینؑ) نے 63 عربی اور غیر عربی پبلشرز اور ثقافتی اداروں کی شرکت کے ساتھ بین الحرمین کربلائے معلی میں آٹھواں بین الاقوامی…
آپ کا تبصرہ