حوزہ نیوز ایجنسی । ۱۵ شعبان فرزند رسول اسلام، حضرت امام مہدی آخر الزماں علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔
اس موقع پر ہم حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے بشریت کو ظلم و جور سے نجات دلانے اور عالمی سطح پر عدل و انصاف کا قیام کرنے والے الٰہی نمائندے کے منتظر سبھی متوالوں کو پر خلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں۔