۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
بازدید معاون حزب وحدت و عضو پارلمان ایالتی پاکستان از خبرگزاری حوزه

حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین  سید احمد اقبال رضوی نے اپنی اہلیہ رکن پنچاب اسمبلی محترمہ زہرا نقوی کے ساتھ حوزہ نیوز ایجنسی "ہیڈ آفس" کا دورہ کیا اور حوزہ نیوز کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی معروف شیعہ رہنما اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین  سید احمد اقبال رضوی نے اپنی اہلیہ رکن پنچاب اسمبلی محترمہ زہرا نقوی کے ساتھ حوزہ نیوز ایجنسی "ہیڈ آفس" کا دورہ کیا اور حوزہ نیوز کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

 رپورٹ کے مطابق  حجت الاسلام والمسلمین سید احمد اقبال رضوی نے حوزہ نیوز ایجنسی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ حوزہ سے دنیا کی مختلف زبانوں میں اس طرح کی اطلاع رسانی قابل ستائش ہے۔

مزید حالات حاضرہ اور پاکستان کے مسلمانوں کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی جو کہ بہت جلد حوزہ نیوز ایجنسی کی سائٹ پر شائع ہوگی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .