۷ بهمن ۱۴۰۱ |۵ رجب ۱۴۴۴ | Jan 27, 2023
رہبر انقلاب اسلامی

حوزہ/ ضرورت مند قیدیوں کی رہائي میں مدد کے لیے منائے جانے والے دیت سینٹر کے پینتیسویں 'گلریزان فیسٹول' کے انعقاد کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اس کار خیر میں ایک ارب تومان (تقریبا چالیس ہزار ڈالر) کی مدد کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ضرورت مند قیدیوں کی رہائي میں مدد کے لیے منائے جانے والے دیت سینٹر کے پینتیسویں 'گلریزان فیسٹول' کے انعقاد کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اس کار خیر میں ایک ارب تومان (تقریبا چالیس ہزار ڈالر) کی مدد کی ہے۔

گلریزان فیسٹول ہر سال رمضان کے مبارک مہینے میں دیت (خوں بہا) اور ضرورت مند قیدیوں کی مدد کے امور کی عوامی کمیٹی کی جانب سے ملک کے بعض حکام اور اس کار خیر میں شریک ہونے والے کچھ لوگوں کی شرکت سے تہران اور ملک کے مختلف شہروں میں منعقد ہوتا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
3 + 11 =