حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرحوم عزیز حیدر کی بیٹی قدسیہ زہرا،امسن خورد ایودھیا کی رہنے والی ہے جسنے 12th یوپی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن سےضلع میں امتیازی کامیابی حاصل کی اور اتر پردیش صوبے میں چوتھا مقام حاصل کر ایک مثال پیش کی ہے جو کہ دوسری لڑکیوں کے لئے آیڈیل اور مشعل راہ ہے۔
اس امتیازی مقام حاصل کرنےپر اتر پردیش کے وزیر اعلی نے ایک لاکھ روپیے کے نفیس انعام سے نوازا اور ساتھ میں امتیازی میڈل اور ایوارڈ سے بھی نوازا۔
اس خوشی کے موقع پر طالبہ قدسیہ زہرا کے چھوٹے بھائی مشرم عباس اور مدرسہ فیض العلوم کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔

حوزہ/ قدسیہ زہرا نے 12th یوپی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن سےضلع میں امتیازی کامیابی حاصل کی اور اتر پردیش صوبے میں چوتھا مقام حاصل کیا۔
-
جامعہ حضرت زینب (س) اعظم گڈھ کی طالبہ نے تعلیمی میدان میں قوم کا نام روشن کیا
حوزہ/ جامعہ حضرت زینب (س) کی ہونہار طالبہ تائید زہرا کے عالم میں ٹاپ کرنے پر لکھنو میں اعزاز و ایوارڈ سے نوازہ گیا۔
-
غیبت آپس میں انس ختم کر دیتی ہے، مولانا کاظم عباس نقوی
حوزہ / گناہ کبیرہ کو انجام دینے والا اگر توبہ نہیں کرتا تو اس کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے کہ اسے اہل بیت علیہم السلام کی شفاعت نصیب ہو۔ اہل بیت اطہار علیہم…
-
ہندوستان؛ کئی ریاستوں میں جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد واقعات
نئی بھرتی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف ملک میں ہنگامہ آرائی کے بعد فوج نے آج بھرتی کا عمل جلد شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دو دن میں فوج کی ویب سائٹ پر…
-
امام جمعہ کرگل لداخ:
اتر پردیش میں مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کئے جانے پر شدید مذمت کرتے ہیں، مولانا شیخ ابراہیم خلیلی
حوزہ/ مرکزی امام جمعہ کرگل نے اتر پردیش اور ملک کے دیگر ریاستوں کے مسلمان جو ظلم و زیادتی کے شکار ہیں کرگل سے مسلمانوں کی ترجمانی کرتے ہوئے ان کے ساتھ…
-
یوپی میں مسلمانوں کے املاک پر بلڈوزر چلائے جانے کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ کا رخ کیا
حوزہ/ اترپردیش میں گذشتہ تین دنوں سے جاری غیر قانونی انہدامی کاروائی کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے پیر کو سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
-
عالم اسلام کے دو بڑے سلگتے مسئلے،ایک بیت المقدس اور دوسرے جنت البقیع، مجمع علماء وواعظین پوروانچل
حوزہ/ جنت البقیع کی حالتِ زار حکومت ِ آل ِسعود کے ظلم و جارحیت کی آئینہ دار ہےاور بیت المقدس پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ یہود کی دہشت گردانہ ذہنیت کا…
-
مریم اشرفی گودرزی:
دنیا کے تمام مذاہب نے حجاب و عفاف کا حکم دیا ہے
حوزہ/ حجاب کا حکم صرف اسلام میں ہی نہیں بلکہ یہودیت اور عیسائیت اور دیگر مکاتب میں بھی دیا گیا ہے اور اگر تاریخ پر نظر ڈالیں تو یہودیت اور عیسائیت نے بہت…
-
کتاب ’’تاریخ جامعہ جوادیہ ،بنارس ‘‘ کی رسم اجراء
حوزہ/ انٹر نیشنل نور مائیکرو فلم سینٹر نئی دہلی کی جانب سے طبع شدہ کتاب ’’تاریخ جامعہ جوادیہ ،بنارس ‘‘ تالیف حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی واعظ کی رسم…
-
کتاب مستطاب تاریخ جامعہ جوادیہ کی رسم اجراء شان و شوکت کے ساتھ انجام پذیر
حوزہ/ انٹرنیشنل مائکرو فلم سینٹر نور ، ایران کلچر ہاؤس ،نئی دہلی کی جانب سے شہر بنارس میں کتاب مستطاب "تاریخ جامعہ جوادیہ" کی رسم اجراء شان و شوکت کے…
-
ہماری لڑائی ملک میں مذہب کے نام پر آگ لگانے والوں سے ہے، مولانا ارشد مدنی
حوزہ/ جمعیۃ علمائے ہند کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے ہفتہ کو اتر پردیش کے دیوبند میں کہا کہ مسلمانوں کی لڑائی کسی ہندو سے نہیں، بلکہ مذہب کی بنیاد پر آگ…
-
امام راحل حضرت امام خمینی (رہ) کے امتیازی افکار و نظریات...مولانا شیخ ابن حسن املوی
حوزہ/ امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے اعلیٰ افکار و نظریات کی بلند پروازی کے ذریعہ امت مسلمہ کے کھوئے ہوئے وقار و اقدار کو حتی الوسع بحال کیا…
آپ کا تبصرہ