حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے صوفی اسکالر خواجہ سید احمد ظریف چشتی کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے ان کے قاتلوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔
مولانا نے اپنے بیان میں کہاکہ خواجہ سید احمد ظریف چشتی محب اہل بیتؑ تھے،ان کا پیغام انسانوں سےمحبت اور تصوف کی تعلیمات کے عین مطابق ہوتا تھا ۔ان کا بہیمانہ قتل ہواہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں ۔
مولانا نے مہاراشٹر سرکار سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ خواجہ سید احمد ظریف چشتی کے قاتلوں کو جلد سے جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہونچایا جائے ۔اسی کے ساتھ مولاناسید کلب جواد نقوی نے خواجہ سید احمد ظریف چشتی کے اہل خانہ اور عقیدت مندوں کو تعزیت و تسلیت بھی پیش کی۔

حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے صوفی اسکالر خواجہ سید احمد ظریف چشتی کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے ان کے قاتلوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔
-
مولوی خدائی:
بزرگان دین کے کلام میں تفرقہ اور جدائی نام کی کوئی چیز نہیں
حوزہ / ایران کے شہر بانہ کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: اگر مسلمان چاہتے ہیں کہ دنیا کے لئے کچھ کہنے کو ان کے پاس ہو تو انہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ…
-
لاہور ميں نعرہ حيدرى لگانے پر نوجوان قتل
حوزہ/ تہيم پارک لاہور پاکستان ميں نعرہ حيدرى لگانے پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔
-
گلگت بلتستان میں شیعوں کی جانب سے 13 افراد کی رہائی کا مطالبہ، جانیں معاملہ کیا ہے؟
حوزہ/سویلین ہونے کی وجہ سے ان پر فوجی عدالت میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا۔ جب کہ فوجی عدالتوں نے ملزمان کو مجرم قرار دے کر جیل بھیج دیا۔ شیعہ برادری نے…
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
طالبان کے ساتھ مذاکرات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں؛ قاتلوں کے لیے نرم گوشہ رکھنے والے خیانت کار ہیں
حوزہ/ دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات قاتلوں کے ساتھ کھڑے ہونے کے مترادف ہے۔
-
مولانا نقی ہاشمی:
ہمیں خمینی بت شکن کی دی ہوئی فکر کو آگے بڑھانا ہے
حوزہ / خمینی بت شکن نے کہا کہ قرآن کا تقدس یہ ہے کہ اسے پڑھا جائے، قرآن کا تقدس یہ ہے کہ اسے سمجھا جائے اور قرآن کا اصل احترام یہ ہے کہ اس کو ایمپلیمنٹ…
-
قسط ا:
شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں ؟
حوزہ/ عصر حاضر میں، ماتم داری مجالس کا ایک حصہ بن گئی ہے بالخصوص جوانوں کی رغبت نوحہ اور ماتم کی طرف بڑھ گئی ہے۔
-
آسٹریلیا میں ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت و شدت پسندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مولانا ابوالقاسم رضوی نے حکومت آسٹریلیا سے مطالبہ کیا کہ تیجسوی کا ویزا کینسل کیا جائے اسے فورا ہندوستان واپس بھیج دیا جائے اور ہندوستانی حکومت کو…
-
راجستھان واقعہ کی مولانا کلب جواد نقوی نے مذمت کی،امن برقرار رکھنے کے لئے جاری کی اپیل
حوزہ/ راجستھان کے شہر اُدے پور میں ایک درزی کے قتل کی مزمت کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے سرکار سے قاتلوں…
-
پاکستان میں شیعوں کی منظم نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے مگر حقوق انسانی کے محافظ ادارے خاموش ہیں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہزارہ قبیلے کے مزدور اور نہتے شیعوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے کاروائی کا…
-
مولانا کلب جواد کا مظفر نگر میں پولیس کے مظالم سے متاثرہ مدرسے کا دورہ
حوزہ/ مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے آج شیعہ و سنی علماءاور دانشوروں کے ایک وفد کے ساتھ مظفر نگر کے متاثرہ علاقوں…
-
ہندوستان میں امریکی صدر کی متوقع دورے کے خلاف سخت احتجاج+تصاویر
حوزہ/امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے۲۴ فروری کو متوقع دورۂ ہندوستان کے خلاف آصفی مسجد میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد،ٹرمپ کی تصویر کو نذر آتش…
-
جنت البقیع میں مزارات مقدسہ کی مسماری کے خلاف اور بقیع کی تعمیر نو کے لیے آصفی مسجد میں احتجاجی مظاہرہ ہوا
حوزہ/امام جمعہ لکھنؤ مولانا سید کلب جواد نقوی کی جانب سے مجلس علمائے ہند کے زیر اہتمام یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے آصفی مسجد میں نماز جمعہ کے بعداحتجاجی…
-
مجلس علمائے ہند:
ہندوستان؛ شرپسندوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے لیکن بے گناہوں کے گھروں کو مسمار کرنا غیر قانونی عمل ہے
حوزہ/ ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت اور اقلیتوں کے حقوق کی پامالی پر مجلس علمائے ہند کے اراکین نے اظہار تشویش کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے فرقہ…
-
عم محترم مولانا کلب صادق نقوی کے تعلیمی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نےمجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اپنے مشفق و محترم چچا کے انتقال پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عم محترم کا انتقال…
-
امام جمعہ بوتسوانا افریقہ کا ہزارہ کے محنت کش مزدورں کا بہیمانہ قتل پر شدید رد عمل کا اظہار
حوزہ/ ہزارہ کے محنت کش مزدورں کا اس طرح بہیمانہ قتل یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے یہودی و سعود کے یہ آلہ کار غنڈے دندناتے پھر رہے ہیں اور حکومت خاموش تماشائی…
-
مجلس علمائے ہند:
حجاب تعلیم حاصل کرنے میں رکاوٹ نہیں ہے،سرکار حجاب پر پابندی کے فیصلے کو واپس لے
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی کے ساتھ ہندوستان کے دیگر اہم علماء نے اسکولوں میں حجاب پر پابندی کو غیر جمہوری فیصلہ قراردیتے…
-
لکھنؤ؛ وسیم رضوی کی شیطانی و دہشت گردانہ حرکت کے خلاف شیعہ و سنّی علماء کا زبردست احتجاج، سرکار کو گرفتاری کے لیے میمورنڈم کیا ارسال
حوزہ/ وسیم رضوی کی شیطانی و دہشت گردانہ حرکت کے خلاف شیعہ و سنّی علماء کا لکھنؤ میں زبردست احتجاج کیا اور سرکار کو گرفتاری کے لیے میمورنڈم ارسال کیا گیا،…
آپ کا تبصرہ