حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر پاکستان کے مختلف علاقوں میںیوم علی اصغر علیہ السلامنہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے پنڈ دادن خان میں امام بارگاہ کاظمیہ ٹوبہ میں یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر خواہر فہمیہ زینب نے بچوں اور ان کی ماؤں سے وقت امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد لیا کہ وہ بھی شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کی طرح اپنے امام وقت عج کے حکم کے منتظر ہیں اور بقائے اسلام کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔