۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
کرگل یوم علی اصغر

حوزہ/ ماہ محرم الحرام کا پہلا جمعہ دنیا بھر میں یوم علی اصغر علیہ السلام کے طور پر منایا جاتا ہے۔یوم علی اصغر علیہ السلام کو کرگل سانکو۔تسیررو۔انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام منایا گیا ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گرگل میں انجمن صاحب الزمان (ع) کے زیر اہتمام یوم علی اصغر کا انعقاد کیا گیا، ماہ محرم الحرام کا پہلا جمعہ دنیا بھر میں یوم علی اصغر علیہ السلام کے طور پر منایا جاتا ہے۔یوم علی اصغر علیہ السلام کو کرگل سانکو۔تسیررو۔انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام منایا گیا ۔

اطلاع کے مطابق، اس پروگرام میں ہزاروں کے تعداد میں مائیں اپنے نونہالوں کو ہاتھوں میں اٹھا کر حجت حق امام مھدی آخرالزمان علیہ السلام کے حضور یہ عہد کر تی ہیں کہ اے ہمارے آ قا ومولا آپکی نصرت کے لئے نہ صرف خود آمادہ ہیں بلکہ کی کربلا کی عظیم ماؤں کی سیرت پر عمل پیرا ہوتے ہوئے وقت کی امام کی نصرت کے لئے اپنے بچوں کو بھی قربان کر دینگے، تاریخ گواہ ہے یہ حوصلہ یہ جزبہ اور ایثار فقط مکتب کر بلا کی پیروکار خواتین میں موجزن ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .